عراق || نجف روضہ مبارک حضرات علی علیہ السلام اور بجف اشرف کے بازار کی جھلکیاں ۔۔
کلثوم فرمان ممبرگلگت بلتستان اسمبلی کی جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی کے چوتھی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کا پیغام
جی بی بول نیوز کے" سی ای او" حسن علی سمپا چوتھی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کا پیغام
سابق کوآرڈینٹر کو CM GB سید انتظار مہدی کا جی بی ٹرو ایچ ڈی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد
پیغام
الکوثر یونیورسٹی اسلام آباد کی طلبات سے خصوصی گفتگو
میزبان || مریم بتول عینی کے ساتھ
گانچھے || رئیل ایجوکیٹر پیبلک سکول خپلو میں نئے سال کے لیے داخلہ شروح کر دیا ہیں- داخلہ فارم یکم فروری سے سکول سے لیے سکتے ہیں-
رئیل ایجوکیٹز پیبلک اسکول کو کب سے شروح کیا ہیں || اب تک اس سکول نے کون کون سی کامیابی حاصل کی ہیں || اس سکول میں اسٹوڈنس کے لیے کون کون سے اسکلرشپ ہیں || سکول کے ٹیچرز کیسے ہیں || اسوہ کالج اسلام آباد کی طرح دور درز گاؤں کے بچوں کے لیے سکول انتظامیہ کی زیرے نگرنی ہاسٹل کا بندوبست||
اس کے علاوہ مزید اور کیا کیا اسٹوڈس کے لیے فیسیلٹس ہیں جانیں اس رپوٹ نجم الدین نئیر کی اس پروگرام میں -
رابطہ نمبر: محمد سبطین
0355 5555982
لوکیشن: رئیل ایجوکیٹز پیبلک سکول نیز ڈی ایچ او افس ہائی سکول چوک خپلو گانچھے-
مبشرحسن بسیجی کی جانب سے چوتھی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کا پیغام۔
زمانے حسین ہے حسین علیہ السلام
منقبت خواں || شہباز بلتستانی
جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر رئیل ایجوکیٹز پبلک سکول خپلو کے پرنسپل محمد سبطین کا نیک خواہشات کا اظہار
مولانا شجاعت علی کا جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی کے چوتھی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کاپیغام
قبلہ آپ کی محبتوں کا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں۔
ٹیم جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی
گانچھے || محکمہ برقیات کی خلاف بلےگوند کے عوام سراپا احتجاج شدید نعرہ بازی
گلگت || ضلع استور کے سرحدی علاقے منی مرگ سے تعلق رکھنے والا طالب علم شیراللہ خان ولد محمد اشرف خان خیبر پختونخواہ کے ہزارہ ڈویژن کے ہری پور شہر سے لاپتہ ہو گیا ہے۔ عزیز و اقارب کے مطابق شیراللہ نمل یونیورسٹی کا سٹوڈنٹ ہے جو سوموار کی صبح 6 بجے ہاسٹل سے باہر نکلا اور تاحال غائب ہے۔ پولیس انوسٹگیشن میں شیراللہ کی موبائل ایک افغانی پٹھان سے برآمد ہوی ہے جس نے مبینہ طور پرپولیس کو بتایا ہے کہ اس نے موبائل کسی سے خریدا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شیراللہ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے جو 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے۔ ادھر لاپتہ طالب علم کے عزیز و اقارب نے وزیر اعلٰی گلگت بلتستان سے اپیل کی ہے کہ وہ اس واقعے کا نوٹس لیں اور خیبر پختون خواہ حکومت کے ساتھ حکومتی سطح پر رابطہ کر کے لاپتہ طالب علم کی تلاش کو ممکن بنائیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے اس واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاہم تاحال لاپتہ نوجوان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔