الحمداللہ! پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز!
پاکستان ریلوے نے پانی میں ریل گاڑی چلا کرایک بڑا اعزاز حاصل کرلیا اور دنیا بھر کے کئی ترقی یافتہ مما لک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ دنیا بھر سے اس ٹیکنالوجی کے حصول کے لیے رابطے وینس میں بھی کشتیوں کی جگہ ریل گاڑیاں چلانے جانے پر غور .,.,.
سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے آفیسرز کے ساتھ ایک مغرور کی بدتميزی ۔
سیکٹر گلبرگ کے آفیسر امجد 2068/TW رانگ پارکنگ پہ ڈرائیور سے کاغذات طلب کیے تو پچھلی سیٹ پہ بیٹھی عورت نے اتر کر دھمکیاں دینا شروع کر دیں ڈیوٹی پہ مامور پوائنٹ آفیسر نے قانون کے مطابق اپنے سینیئر کو کال کر کے بلایا تو اس بدتميز عورت نے زبردستی ہاتھاپائی شروع کر دی آفیسر نے بڑے حوصلے سے برداشت کیا جب
پٹرولنگ آفیسر رانا فرقان 1954/TW نے معاملے کو سلجھانے کی کوشش کی تو اس عورت نے اس کا گریبان پکڑ لیا اور تھپڑ مار دیے جسے وہاں موجود پچاس کے قریب افراد نے دیکھا۔اگر وہ آفیسرز اس پہ ہاتھ اٹھاتے تو پولیس گردی اور حوا کی بیٹی پہ ظلم جیسے ڈائیلاگ سننے کو ملنے تھے۔
کیا یہ عورت واقعی حوا کی بیٹی لگ رہی ہے۔۔؟
ہمارے ملک میں کب قانون کی بالادستی قائم ہوگی۔۔۔؟
کیا اس عورت کے خلاف کاروائی ہو گی یا صرف FIR درج کرنے پر ہی معاملہ ختم ہو جاۓ گا۔۔۔؟
Mirza Safdar Baig & Tanveer Abbas Gondal Director Excise & Taxation Rawalpindi
Mirza Safdar Baig with Director Excise & Taxation Ch. Tanveer Abbas Gondal
mirza safdar baig with sajjad shah advocate
Mirza Safdar Baig Bureau Chief RWP Interview Muhammad Latif Khosa Ex Governor Punjab
interview
MIRZA SAFDAR BAIG Muhammad Latif Khosa EX Governor of Punjab
DSP Civil Line Farhan aslam security
mirza safdar baig
mirza safdar baig interview Raja siyain
unjab TV
Dr Zahid Arif Puniab Tv