Etv Quetta news

Etv Quetta news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Etv Quetta news, Media/News Company, Quetta.

News خبروں سے بھرا
🗞️📰,,,, Informationin
معلومات 💁🏻💁🏻‍♀️,,
Politics سیاست ☺️,,,,, Etc
ڈیجیٹل میڈیا فیس بک پیج۔
خوش آمدید ✨💥💖۔

وزیر خارجہ پاکستان اسحاق ڈار نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کی تصدیق کردیپاکستان اور بھارت نے فوری طور پر جنگ ب...
10/05/2025

وزیر خارجہ پاکستان اسحاق ڈار نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کی تصدیق کردی

پاکستان اور بھارت نے فوری طور پر جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے، وزیر خارجہ

پاکستان نے ہمیشہ اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ کیے بغیر خطے میں امن و سلامتی کے لیے کوششیں کی ہیں، وزیر خارجہ

بلوچستان کا پہلاڈیجیٹل ٹی وی  Etv Quetta news  کو فالو کریں۔
10/05/2025

بلوچستان کا پہلاڈیجیٹل ٹی وی Etv Quetta news کو فالو کریں۔

اعتماد کا دور ختم ہوچکا ہے نہ بھروسہ رہا اور نہ ہی خوشی منائی جا سکتی ہے😞بلوچستان کا پہلاڈیجیٹل ٹی وی  Etv Quetta news  ...
08/05/2025

اعتماد کا دور ختم ہوچکا ہے نہ بھروسہ رہا اور نہ ہی خوشی منائی جا سکتی ہے😞
بلوچستان کا پہلاڈیجیٹل ٹی وی Etv Quetta news کو فالو کریں۔

بلوچستان کا پہلاڈیجیٹل ٹی وی  Etv Quetta news کو فالو کریں۔
06/05/2025

بلوچستان کا پہلاڈیجیٹل ٹی وی Etv Quetta news کو فالو کریں۔

پاکستان کے نائب وزیر اعظم نے افغانستان کے وزیر خارجہ کو فون کرکے پاکستان اور انڈیا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر بات چی...
06/05/2025

پاکستان کے نائب وزیر اعظم نے افغانستان کے وزیر خارجہ کو فون کرکے پاکستان اور انڈیا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر بات چیت کی۔
بلوچستان کا پہلاڈیجیٹل ٹی وی Etv Quetta news کو فالو کریں۔

زیر نظر تصویر میں لڑکی کسی اور کو پسند کرتی تھی لیکن شادی تصویر میں موجود لڑکے سے ہوگئی۔ ولیمے کے دن لڑکی کے عاشق نے گھر...
06/05/2025

زیر نظر تصویر میں لڑکی کسی اور کو پسند کرتی تھی لیکن شادی تصویر میں موجود لڑکے سے ہوگئی۔ ولیمے کے دن لڑکی کے عاشق نے گھر کی دہلیز پہ لڑکے کی جان لے لی اور لڑکی کو لے کر بھاگ گیا۔
بے قصور لڑکا اپنی جان سے گیا لڑکی کے گھر والے سمجھداری کا مظاہرہ کرتے تو نہ اپنی بیٹی کی زندگی برباد ہوتی اور نہ کسی کے بیٹے کی جان جاتی۔
بلوچستان کا پہلاڈیجیٹل ٹی وی Etv Quetta news کو فالو کریں۔

شہید سلمان چل بسے وہ اب اس دینا میں نہیں رہے اور👇یہ الفاظ نہیں، ایک شہید کی آخری سانسوں میں چھپی قربانی کی صدا تھی۔بلوچس...
06/05/2025

شہید سلمان چل بسے وہ اب اس دینا میں نہیں رہے اور👇
یہ الفاظ نہیں، ایک شہید کی آخری سانسوں میں چھپی قربانی کی صدا تھی۔
بلوچستان کا پہلاڈیجیٹل ٹی وی Etv Quetta news کو فالو کریں۔

06/05/2025

افسوس ناک خبر مستونگ نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے1خاتون سمیت 3 افراد جانبحق دیکھئے👇 فالو
Etv Quetta news

04/05/2025

اگر امریکہ انڈیا کو سپورٹ کریگاہم برادر اسلامی پاکستان کو سپورٹ کرینگے امارات اسلامیہ افغانستان کا اعلان دیکھئے👇
Etv Quetta news

04/05/2025

نوشکی مسلح افراد نے خاران شاہراہ پر کام کرنے والے مزدور کو اغواء کیا 3 مزدور پشتون ہیں لیویز ذرائع دیکھئے 👇
Etv Quetta news

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Etv Quetta news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share