Poonch TV super

  • Home
  • Poonch TV super

Poonch TV super News , sport and entertainment

10/02/2025
10/02/2025

محسن غربی باغ
سردار ساجد اقبال کا ارجہ کے مقام پر
عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب

06/02/2025

تھوراڑ بزر بزرگ شہری کو تنگ کرنے کے حوالے سے
میڈیا پر چلنے والی خبروں کے بارے میں دوسرے فریق نے بھی میڈیا پر اپنا موقف پیش کر دیا خصوصی طور پر اپ کے لیے پیش خدمت

10/01/2025

راجہ عبدالغفور لوہر جالوٹھ والے
کی طبیعت شدید ناساز ہے اور راولپنڈی کے
ایک ہسپتال میں داخل ہیں اج جمعہ کا دن ہے سب دوستوں سے گزارش ہے کہ ان کی صحت یابی کے لیے دعا کریں

10/01/2025

ناظرین اپ کا شکریہ
اپ کے فیملی چینل پونچھ ٹی وی کے ساتھ 50 ہزار
سے ذیادہ لوگ شامل ہو گے ہیں اپ نے ہمیشہ ہمارہ ساتھ دیا اور امید کرتے ہیں اپ انے والے وقت میں بھی ہمارہ ساتھ دیں گے

اطلاع فوتگی
01/01/2025

اطلاع فوتگی

01/01/2025
01/01/2025

پونچھ ٹی وی کے سب ہی ناظرین کو نیا سال مبارک ہو

01/01/2025

جنڈاٹھی بنگوئیں ( پونچھ ٹی وی رپورٹ )صغیر شہید پریس کلب فاروق آباد راولاکوٹ پونچھ کا اجلاس زیر صدارت صدر پریس کلب شاہد رشید ہوا جس میں سال 2024 25 کے لیے باڈی کو از سر نو تشکیل دیا گیا جس میں سرپرست اعلیٰ غالب بخاری صدر شاہد رشید سیکریٹری جنرل راجہ ہارون کیانی سنیئر نائب صدر قاری صیاد فاروقی نائب صدر فریدہ خانم سیکریٹری مالیات راجہ محمد فہیم خان سیکریٹری اطلاعات و نشریات عائشہ طفیل ڈپٹی سیکرٹری جنرل عرفان علی اسی طرح مجلس عاملہ میں جو ممبران رکھے گئے محیب کیانی مظفر علی اعوان اور ندیم اسحاق کو رکھا گیا پریس کلب کی دسمبر 2024 میں نئی ممبر شپ بھی کی گئی جس میں معیب کیانی غالب بخاری اور عائشہ طفیل کو ممبر شپ دی گئی پریس کلب کی بنیاد سابق وزیراعظم آزاد ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس نے رکھی تھی اجلاس کے آخر میں صدر پریس کلب شاہد رشید نے خطاب کرتے ہوئے تمام عہدے داران کو مبارک باد پیش کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ سارے ساتھی مل کر علاقے کے مسائل کو ایوان بالا تک پہنچانے میں اپنا اپنا کردار ادا کریں گے سیکریٹری جنرل ہارون کیانی نے اپنے خطاب میں تمام عہدے داران کو مبارک باد دی اور کہا کہ صحافی اپنے کام پہ فوکس رکھیں اور لوگوں کے مسائل کو اجاگر کریں سرپرست اعلیٰ غالب بخاری نے کہا کہ تمام عہدے داران کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ مجھ پہ اعتماد کرتے ہوئے مجھے بھاری ذمّہ داری دی میں اس پہ پورا اترنے کی کوشش کروں گا اجلاس کے آخر میں فریدہ خانم کی بھائی کی وفات پہ ان سے تعزیت کی اور دعا مغفرت کی گئی قاری صیاد فاروقی کی والدہ کی بیماری پہ ان کی صحت یابی کے لیے دعا کی گئی باغ کے سنیر صحافی زاہد گیلانی کے بھانجے کی وفات صحافی عاصم چغتائی کے بھائی کی وفات پر فاتح خوانی کی اور پسماندگان دلی ہمدردی کا اظہار کیا

14/12/2024

موجھے طلاطم سے ہم کو ڈرانے والو
ہم تو طوفانوں میں بھی طوفانوں کی دعا کرتے ہیں
فہیم معاویہ کا جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پانیولہ زون کی تقریب میں تاریخ ساز خطاب

تمروٹہ لٹریری فیسٹیول
13/12/2024

تمروٹہ لٹریری فیسٹیول

انتقال پر ملال
13/12/2024

انتقال پر ملال

اسلام آباد:صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر ،سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان سے انکی رہائش گاہ پر صدر مسلم لیگ ن...
12/12/2024

اسلام آباد:
صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر ،سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان سے انکی رہائش گاہ پر صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کی ملاقات

ملاقات میں پاکستان کی مجموعی سیاسی صورتحال اور آزاد کشمیر کی موجودہ اندرونی سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔

12/12/2024

خوشخبری
پاکستان اور ازاد کشمیر کے تمام شہروں کے لیے ٹو ڈی گاڑی بکنگ کے لیے دستیاب ہے ایئرپورٹ انے اور جانے کے لیے اج ہی رابطہ کریں
Nisar Ahmed
0344-8038634.
0344-8838814.

11/12/2024

عمر نذیر کشمیری
کشمیر جمو و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
پاںیولہ زون کے زیر اہتمام اظہار تشکر پروگرام میں خطاب کر رہے ہیں

Address


Telephone

+923125301498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poonch TV super posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Poonch TV super:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share