Shahid Haq Nawaz

Shahid Haq Nawaz Journalist | Supreme court Reporter | Youtuber | Social Media Activist

12/12/2024

ڈی چوک کے شہدا کو ہم اکیلے نہیں چھوڑیں گے،میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے۔عمران خان کی بہن علیمہ خان کا اہم ویڈیو پیغام سامنے آ گیا

12/12/2024

بڑی خبر:بشری بی بی کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست مسترد،اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،واپسی پر صحافیوں کے سوالات۔۔دیکھیے پھر کیا ہوا؟

07/12/2024

آئی جی پنجاب،محسن نقوی اور ڈی پو او اٹک سن لو ؟ رہائی ملتے ہی عمر ایوب کا بڑا اعلان،جج ڈٹ گیا بڑا حکم سنا دیا

06/12/2024

‏میں D Chowk پر رات 12 بجے تک کھڑی رہی،میں بھاگنے والی نہیں ہوں مگر سب مجھے اکیلا چھوڑ گئے تھے، بشریٰ بی بی کی تہلکہ خیز گفتگو سامنے آ گئی

03/12/2024

کل جو لوگ مجھ سے ملے ہیں جیل میں انہوں نے جو مجھے تفصیلات فراہم کی تھیں وہ پوری نہیں تھیں، آج مجھے ساری تفصیلات ملی ہیں، جو بربریت ہوئی ہے دنیا میں کسی جگہ نہیں ہوا اور یہ یحییٰ خان پارٹ ٹو اوپر آ کے بیٹھ گیا ہے، ہم اس کو ایسے نہیں چھوڑیں گے، عمران خان

03/12/2024

کسی کو اچھا لگے گا برا عمران خان سب سے زیادہ ووٹ لینے والا لیڈر ہے،جتنا جلدی ہو سکے اُس کو رہا کیا جائے۔محمود خان اچکزئی کی دبنگ تقریر

02/12/2024

پی ٹی آئی کی قیادت کتنی بزدل اور کمپرومائز ہے یہ پورا کلپ PTI کے لوگ ضرور سنیں،صحافی کے سوال پر موصوف کو غصہ آ گیا

02/12/2024

لطیف کھوسہ نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی جعلی جمہوریت کا کچا چٹھا کھول کے رکھ دیا،ڈی چوک سانحہ کے بعد پہلی تہلکہ خیز گفتگو

02/12/2024

بڑی خبر:جج جلدی میں ہے۔عمران خان کے خلاف نیا منصوبہ بے نقاب،اس وقت کہاں ہیں؟ایڈوکیٹ فیصل فرید کی اڈیالہ جیل کے باہر تہلکہ خیز گفتگو

01/12/2024

جو آج خدا بنے بیٹھے ہیں طاقت کے نشے میں دھُت ہیں وہ اللہ کی وعید ضرور سنیں۔اللہ نے ایسے لوگوں کو خبر دار کرنے کے لیے کیا ارشاد فرمایا؟سنیے مولانا کی زبانی

01/12/2024

‏اسلام آباد پولیس ایک ایسا خوبصورت گلدستہ ہے جو پورے پاکستان سے اکٹھا کیا گیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی
اس صاحب کے لیے ایک جملہ؟

30/11/2024

آپ جس سٹوری پر کام کر رہے تھے کیا پولیس آپ سے وہ ڈیٹا لینے میں کامیاب ہو گئی؟صحافی کے سوال پر مطیع اللہ جان کا کمال جواب۔۔مطیع اللہ جان نے صحافت کا حق ادا کر دیا

30/11/2024

کتنا چھپاو گے؟یہ سب چھپ نہیں پائے گا،اس عالم نے حق ادا کر دیا،

30/11/2024

کنٹینر سے گرنے والے PTI کارکن کے بھائی کا تہلکہ خیز ویڈیو پیغام سامنے آ گیا،ریاست نے حد کر دی

پی ٹی آئی ایم این اے جنید اکبر کا ٹویٹ
29/11/2024

پی ٹی آئی ایم این اے جنید اکبر کا ٹویٹ

29/11/2024

بڑی خبر:مطیع اللہ جان کے لیے وکیل ایمان مزاری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئی۔کیا اسلام آباد ہائیکورٹ سے انصاف مل پائے گا؟

یہ تصویر تمہارا کبھی پیچھا نہیں چھوڑے گی
28/11/2024

یہ تصویر تمہارا کبھی پیچھا نہیں چھوڑے گی

28/11/2024

مطیع اللہ جان پر جھوٹا کیس بناتے ہوئے شرم نہیں آئی؟‏آپ سچ بول رہے ہیں تو قرآن پرحلف دیں، صحافی مطیع اللہ جان کی گرفتاری کے کیس میں صحافیوں کی جانب سے پراسیکیوٹر کو سخت سوالات کا سامنا

Address

Islamabad

Website

https://instagram.com/shahid_haq_nawaz?utm_source=qr&igshid=

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Haq Nawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahid Haq Nawaz:

Videos

Share