GM News HD

GM News HD Listen and Watch top National level issues and world level Issues.informative stories...

28/01/2025

بریکینگ نیوز/ برنالہ آزاد کشمیر
صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میرپور، جناب عمر شہزاد جرال نے کشمیر پریس کلب برنالہ (رجسٹرڈ) کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ جنرل سیکرٹری تحریک انصاف ضلع بھمبر جناب علی حسنین جرال اور سابق امیدوار لوکل کونسل جناب فیاض الحسن جرال بھی موجود تھے

27/01/2025

بریکینگ نیوز/
سابق صوبائی امیدوار چوہدری ولایت اللہ اویس فخر ڈوئیاں اپنے ساتھیوں سمیت اور ممبر میونسپل کمیٹی چوہدری یاسر مشتاق چاڑ کشمیر پریس کلب برنالہ تشریف لائے

22/01/2025

افتتاح لائیٹس جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ MPA سید مدد علی شاہ نے کر دیا لالہ موسیٰ کی لائیٹس روشن ہوگئی

22/01/2025

سید مدد علی شاہ ممبر صوبائی اسمبلی نے آج لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ پر لائیٹس کا افتتاح کردیا جس میں ضلع بھر سے لوگوں کی شرکت رہی، MPA راجہ اسلم سرائے عالمگیر، چوہدری اخلاق احمد رنیاں و دیگر لوگوں نے شرکت کی

22/01/2025

چوہدری سرفراز رشید وڑائچ نیزہ باز شاہسوار ڈسٹرکٹ منڈی بہاوالدین بنے ہیں پروگرام سوہنا پنجاب کے مہمان خصوصی انٹرویو اینکر پرسن ڈاکٹر مقدس ملک اعوان کے ساتھ صرف جی ایم نیوز پر

18/01/2025

ڈسٹرکٹ گجرات کے معروف نیزہ باز شاہسوار چوہدری ساجد مہندی آف ساڈہریاں جن کے خاندان کو تقریباً 50 سال سے زیادہ ہو گئے ہیں گھوڑوں کا شوق کرتے ہوئے ، رہمنا PPP سابق وفاقی وزیر چوہدری قمر زمان کائرہ کے قریبی ساتھی بنے ہیں پروگرام سوہنا پنجاب کے مہمان خصوصی انٹرویو اینکر پرسن ڈاکٹر مقدس ملک اعوان کے ساتھ صرف جی ایم نیوز پر

16/01/2025

چوہدری گوہر محمود وڑائچ نوجوان شاہسوار ڈسٹرکٹ سرگودھا، جن کے دادا سرگودھا پاکستان میں مالٹوں کے فاؤنڈرہیں پہلی بار پاکستان میں مالٹے کی پیداوار کرنے والے خاندان کا انٹرویو دیکھئے پروگرام سوہنا پنجاب میں اینکر پرسن ڈاکٹر مقدس ملک اعوان کے ساتھ، خوبصورت نیزہ باز گھوڑا 🐎 اور انکے پاس مالٹے کی کون کون سی نسل ہے وہ بھی جانتے ہیں چوہدری گوہر محمود وڑائچ سے

13/01/2025

ضلع سرگودھا کے نامور لیجنڈ شاہسوار چوہدری منیر احمد کلیکہ چوہدری اکرام اللہ کلیکہ بنے ہیں پروگرام سوہنا پنجاب کے مہمان خصوصی انٹرویو اینکر پرسن ڈاکٹر مقدس ملک اعوان کے ساتھ GM News HD چینل پر، گھوڑا 🐎 سلطان اپنی مثال آپ ہے گھوڑا 🐎 اللّہ دتہ،گھوڑا 🐎 وریام، گھوڑا 🐎 ہیرہ اور چوہدری منیر احمد کلیکہ کا انداز سواری اور اترنے کا Style بھی منفرد ہے بہت ساری دلچسپ گفتگو دیکھیئے پروگرام سوہنا پنجاب میں

12/01/2025

خان دانش خان عمرانی ممتاز ہارس لور معروف سوار خوبصورت شوق خوبصورت گھوڑوں کا خوبصورت شاہکار محل نماقلعہ لقمان سرگودھا ۔کونسی بلڈ لائن کے گھوڑے ہیں کیسی صفائی ہے خوبصورت گھوڑے غلام براق کی سوشل میڈیا پر دھوم دیکھیے پروگرام سوہنا پنجاب ڈاکٹر مقدس ملک اعوان کے ساتھ صرف جی ایم نیوز پر

11/01/2025

چوہدری عباس علی گجر معروف گھوڑ سوار شاہین کلب 35 سال سے ثقافتی دنیا کا جانا پہچانا نام 5چک جنوبی سرگودھا مظہر بوجیا کی بلڈ لائن سے فخر عباس خوبصورت گھوڑے خوبصورت شوق پر مبنی انٹرویو اینکر پرسن ڈاکٹر مقدس ملک اعوان کے ساتھ صرف جی ایم نیوز پر پروگرام سوہنا پنجاب میں

09/01/2025

رائے ایوب بھٹی ممتاز شہسوار آف للیانی سرگودھا رائے نجم بھٹی ممتاز ینگ رائڈر کا انٹرویو ان کے گھوڑوں کے شوق اور نیزہ بازی پر رائے ؟؟؟رائے اسد ایوب بھٹی ممتاز سوار نیزہ بازی کے ہیرو اوورسیز شخصیت اور ان کا گھوڑا نصیب گھوڑا سلطان خوبصورت ڈیرہ۔ بھٹی برادران کی خوبصورت ثقافت دیکھنے کے لیے دیکھیے پروگرام سوہنا پنجاب ڈاکٹر مقدس ملک اعوان کے ساتھ صرف جی ایم نیوز پر

07/01/2025

حافظ مرزا عمران ارشد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ،،، امیدوار برائے جنرل سیکرٹری تحصیل بار ایسوسی ایشن بھلوال، ڈسٹرکٹ سرگودھا کا خصوصی انٹرویو اینکر پرسن ڈاکٹر مقدس ملک اعوان کے ساتھ پروگرام آپکی بات آپکے ساتھ میں صرف جی ایم نیوز چینل پر،

06/01/2025

چوہدری شیراز علی گجر معروف ینگ رائڈر پنجاب ٹینٹ پیکنگ کلب آف ضلع سرگودھا بھلوال معروف سماجی وسیاسی نمبردار شخصیت آف چک نمبر 10 ML ڈیرے کا وزٹ 60 سالہ پرانا ڈیرہ پنجاب کا کلچر نمبردار چوہدری اللّٰہ دتہ المعروف مراد علی نمبردار
معروف سوار۔ کب آغاز کیا ???? کون استاد ہے دیکھنے کے لیے دیکھیے پروگرام سوہنا پنجاب میں ڈاکٹر مقدس ملک اعوان کے ساتھ صرف جی ایم نیوز پر

05/01/2025

چوہدری نواز گجر ممتاز ثقافتی شخصیت آف بھلوال سرگودھا خوبصورت گھوڑا نکرا ظل سیال کا بچہ ہیرا گجروں کا خوبصورت شوق چوہدری نواز گجر رئیس آف بھلوال جنھے gray hounds کا شوق ہے اور چار سال تک ان کا Gray hound حشر نشر پورے پاکستان کا ونر رہا چوہدری شاہد نواز ممتاز اوورسیز آف سپین اور شہریار نواز ممتاز اوورسیز آف جرمن کے والد ان کا انٹرویو ڈاکٹر مقدس ملک اعوان کے ساتھ صرف جی ایم نیوز پر پروگرام سوہنا پنجاب میں

Address

Rawalpindi Islamabad
Islamabad

Telephone

+923333220585

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GM News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share