ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر حیدر عباس کا بھمبر روڈ پر گراں فروشوں کے خلاف دبنگ آپریشن 2 گرفتار 50،000 سے زائد جرمانے عوامی حلقوں کا خراج تحسین
جلالپورجٹاں مخلص دوست گروپ اور جلالپورجٹاں پریس کلب کے اشراک سے آج دن 12بجے۔بلدیاتی مسائل اور ان کا حل۔۔کے موضوع پر پریس کلب میں سیمینار کا انعقاد ہوا ۔امیر مخلص دوست گروپ کے امیر حاجی مرزا ریاض ابراہیم پروگرام کے میزبان تھے جبکہ بلدیہ جلالپورجٹاں کے چیف آفیسر مرزا مشرف بیگ مہمان خصوصی تھے اور صدر پریس کلب محمد اکرام میر نے صدارت کے فرائض انجام دیئے ۔مرکزی انجمن تاجران کے صدر شفیق مغل۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی حبیب اللہ صراف نے بطور مہمان اعزاز پروگرام میں شرکت کی۔چوہدری پرویز اسلم ۔سیٹھ خرم شہزاد ۔میر اظہر اقبال ۔چوہدری اعظم شاہد۔ندیم اقبال بٹ۔حاجی عبدالغفور۔وغیرہ نے حاجی مرزا ریاض ابراہیم کی قیادت میں سیمینار میں شرکت کی۔جبکہ مرکزی انجمن تاجران کے جنرل سیکریٹری ظہیر احمد میر۔امان اللہ بٹ سمیت بلدیہ کے اینکروچمنٹ آفیسر امان اللہ بٹ ۔فوکل پرسن ضیغم رشید میر بھی سیمینار میں شریک تھے۔ پریس کلب کے اراکین اعظم انصاری ۔سئید تقویم شاہ۔محمود حیات بٹ۔ چوہدری طارق مجید۔محمد رمضان بٹ۔فیاض چوہدری۔شبیر حسین۔خالد بھٹی۔خوارزم افتخار نے محمد اکرام میر کی قیادت میں مہمانوں کا شاندار استقبال کیا ۔مہمانوں کو مالایئں پہنائی گئیں۔سیمینار کے اختتام پر تمام شرکاء کے اعزاز میں مخلص دوست گروپ کیجانب
گجرات: ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کے والد محترم کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی کی محفل ان کے آبائی گاؤں تولیکی ورکاں میں منعقد ہوئی، قل خوانی میں سابق کمشنر احمد کمال مان ڈی پی او گجرات اسد مظفر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خضر حیات بھٹی، اسسٹنٹ کمشنرز حیدر عباس، زوہیب ممتاز، محمد اکمل، ایس محمد ریاض سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ظہیر لیاقت بیگ، جنرل اسسٹنٹ ریونیو غلام مصطفیٰ انصاری،صفدر وڑائچ، سیٹھ قمر خورشید،سی او ضلع کونسل ملک ابرار،ایکسیئن ضلع کونسل،آر ایف او راشد چٹھہ،امجد فاروق، امتیاز کوثر، سمیت سرکاری افسران، سیاسی و سماجی شخصیات اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔

نیو یارک چیمبر آف سمال بزنس کے وفد کی ڈی پی او کمپلیکس گجرات آمد. گجرات پولیس کی بہترین کارکردگی پر ڈی پی او گجرات کو خراج تحسین اورایوارڈ پیش کیا گیا.
تفصیلات کے مطابق سید علمدار حسین شاہ پریذڈنٹ نیو یارک چیمبر آف سمال بزنس کارپوریشن،پروفیسر شفیق بٹ کوآرڈینٹر پنجاب نیو یارک چیمبر آف سمال بزنس کارپوریشن،سید آفتاب شاہ اوورسیز نمائندہ گجرات کی ڈی پی او کمپلیکس آمد۔
رانجھا برادران کوٹ رانجھا اور اپل برادران نند پور کا صلح کا اکٹھ ساری غلط فہمیاں دور۔
امریکی_صدر_جو_بائیڈن_ویٹرنز_ڈے_کی_تقریب_میں_بھول_گئے_کہ_اب_آگے کیا کرنا ہے ویڈیو_وائرل
#JoeBiden #USPresident #VeteransDay #ViralVideo # A Plus News HD
ایم این اے امیدوار حلقہ 63 چوہدری حسین الٰہی
جلاپورجٹاں ڈاکٹر ارشاد مرزا سے چوہدری جمشید رسول وڑائچ چوہدری عامر محمود وڑائچ چوہدری محمد آصف تارڑ چوہدری احسان اللہ مہلی گروپ آف کمپنی کی قیادت میں ہزاروں ساتھوں کے ہمراہ چوہدری حسین الہی آمید وار ایم این اے کا ایرپورٹ روڈ چناب پل پر تاریخ ساز استقبال کیا گیا چوہدری حسین الہی کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا استقبال طلای ہار منوں پھول کی پتیاں اور کرنسی نوٹ نچھاو کے گے گھوڑوں کے ڈانس ڈھولوں کی ٹاپ پر کارکنان نے بھنگڑے ڈالے ایئرپورٹ سے لیکر چناب پل تک سیکڑوں گاڑیوں ٹریکٹروں موٹر سایکلوں کے قافلے کے ساتھ لایا گیا چوہدری حسین الہی نے تاریخی استقبال پر چوہدری جمشید رسول وڑائچ چوہدری عامر محمود وڑائچ چوہدری آصف تارڑ چوہدری احسان الللہ اور دیگر کا شکریہ ادا کیا۔