جو ڈٹے ہوئے ہیں محافظ پر
ہمیں ان صفوں میں تلاش کر
آزاد انصاف جوان۔
#SaluteTheProtestors #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
PTI Protest at D-Chowk
جناح ایوینیوں کے مناظر، بدترین شیلینگ اور آنسو گیس پولیس کی جانب سے۔
#DChock #DChowkProtes #DChoakProtest #PTI
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی،جس کے نتیجے میں 35 افراد کے جاں بحق اور 15 زخمی ہوئے۔
Bus crash in Iran kills 35 Pakistani pilgrims, injures 15
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی،جس کے نتیجے میں 35 افراد کے جاں بحق اور 15 زخمی ہوئے۔
#iranbusaccident #iran #BusAccident #pilgrimsbusaccidentiran
#pakistan #iran #pakistanipilgrims #foryouシ #trendingnow #trendingpost #trendingvideo #trendingreels #followerseveryone
آج کشمیر میں کرفیو کو 5 سال مکمل ہو گئے۔ آج کے دن 5 اگست 2019 کو بھارت نے کشمیر کو مکمل محاصرے میں لے لیا۔ 5 اگست کو کشمیر میں یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے، بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بچوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، خواتین کی عصمت دری کی جا رہی ہے۔ بھارت کشمیریوں کو ڈرانے اور ہراساں کرنے کے لیے ہر وحشیانہ حربہ استعمال کر رہا ہے۔ انسانی حقوق کے نام نہاد عالمی چیمپئن کب تک بھارت کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں موت و بربادی کی پالیسی پر خاموشی اختیار کریں گے۔ کشمیری انصاف کے منتظر ہیں۔ بھارت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی کا عالمی برادری کو نوٹس لینا چاہیے۔ ہم حق خودارادیت کی جدوجہد میں بھارت کے غیر قانونی مقبوضہ جموں کشمیر کے بہادر لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم کشمیر کے شہداء کو ان کی عظیم قربانیوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
#5August #BlackDayforPakistan #BlackDayForIndia #KashmirUnderSiege #Kashmiris #FreeKashmir #trending #virals
بجلی کے مہنگے بلوں کے پیچھے کیا راز ہے؟
#electricity #ElectricityBill #IPPS #PMLN #PTI #LatestNews #QaziFaezIsa #trending
@followers
10 Muharam ul Haram
Youm-e-Aashura #10muharram #ashura
لباس ہے پھٹا ہوا ، غبار میں اٹا ہوا
تمام جسمِ نازنیں ، چھدا ہوا کٹا ہوا
یہ کون ذی وقار ہے ، بلا کاشہ سوار ہے
کہ ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا
یہ بالیقیں حسین ہے ، نبی کا نورِعین ہے
Happy birthday to Waqar Zaka! For those interested in learning about cryptocurrency and maximizing profits, follow his YouTube channel for live updates and insights.
Waqar Zaka
#Happyy33rdBirthdayWaqarZaka
کیا ڈاکٹر رکیہ کو اس لیے قتل کیا گیا کہ ان کی پہچان شیعہ تھی؟؟
#Parachinar #shia #azraalam #sadda #Peshawar #ParachinarBleeds
@followers
Was bilal pasha forced to commit suicide?
#BilalPasha
گوجرانوالہ کی خاتون ٹیچر نے ایک ملین ڈالر جیت لیے
گوجرانوالہ کی خاتون ٹیچر نے ایک ملین ڈالر جیت لیے
سسٹر زیف پاکستانی خواتین اساتذہ کیلئے مثال بن گئیں
#azraalam
افغانوں کے نام پر ڈالر وصولنے کے بعد دھکے دینے کا سلسلہ، مگر مستقبل کیا ہوگا ؟
وسعت اللہ خان نے حقیقت بیان کردی
#azraalam