Luckey Draw-Non0ffical

Luckey Draw-Non0ffical Gaming page

01/08/2023
28/07/2023

Sab log Suny Isko,,

26/07/2023

Nice Movie

اہل تشیع کو محرم کے 10 دن تھر کے صحرا میں خیمے لگا کر چھوڑ دیا جائے اور آخری دو دن پانی بند کر دیا جائے وہیں پر یہ مجلسی...
26/07/2023

اہل تشیع کو محرم کے 10 دن تھر کے صحرا میں خیمے لگا کر چھوڑ دیا جائے اور آخری دو دن پانی بند کر دیا جائے وہیں پر یہ مجلسیں کریں تاکہ ان کو واقعہ کربلا کی اہمیت کا اندازہ ہو۔ ٹھنڈی سبیلیں پیتے اور ڈکار مارتے ہیں اور محبت اہل بیت کا دعوٰی کرتے ہیں۔
واقعہ کربلا ذاکروں کے لیے اے ٹی ایم کارڈ بن گیا ہے

🔆🏆🔆*_صحافی آپ پی سی بی کے بارے میں کیا کہے گے جیند خان سر کوئی سوال کرے صحافی آپ کو ٹیم میں واپس آنے کا موقع ملے گا جنید...
26/07/2023

🔆🏆🔆
*_صحافی آپ پی سی بی کے بارے میں کیا کہے گے جیند خان سر کوئی سوال کرے صحافی آپ کو ٹیم میں واپس آنے کا موقع ملے گا جنید خان میں کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ پی سی بی میں میرا کوئی جاننے والا نہیں میں اپنے دم پر آیا تھا اب سفارش کا دور ہے_*
🎀🎇🎇🎀

26/07/2023

یہ لیں ویڈیو 😂 دوستوں کے ساتھ بھی شئر کریں,,

Try it.
25/07/2023

Try it.

ان صاحب کو دیکھیے یہ ہے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکورٹی آفیسر میجر اعجاز شاہ۔  یہ صاحب تقریباً 7 سال سے اسلامی...
23/07/2023

ان صاحب کو دیکھیے یہ ہے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکورٹی آفیسر میجر اعجاز شاہ۔ یہ صاحب تقریباً 7 سال سے اسلامیہ یونیورسٹی میں چیف سیکورٹی تعینات ہیں۔ اور موصوف شراب نوشی کرکے پرائیویٹ کار میں ایک لڑکی کو لیکر جارہے تھے کہ سامنے CIA پولیس بہاولپور کی چیکنگ کو دیکھ کر رانگ سائیڈ پر گاڑی کو دوڑا کر لے گئے، جس پر پولیس نے پیچھا کر کے موصوف کو روکا تو گھبرا گئے۔ پولیس نے نشہ کی حالت میں دیکھ کر تلاشی شروع کی تو گاڑی سے آئس ، چرس اور جنسی طاقت بڑھانے والی ادویات پائی گئی۔ اور پوچھ گچھ پر معلوم ہوا کہ چیف سیکورٹی آفیسر صاحب یونیورسٹی کی لڑکی کو لیکر مکان پر رنگ رلیاں منانے جارہے تھے۔ موصوف کے پاس دو عدد موبائل تھے جن میں 5500 لڑکیوں کی فحش ویڈیوز اور تصاویر تھیں۔ جس پر پولیس نے موبائل ضبط کرلیے۔ اور کار میں سوار لڑکی کو پولیس نے عزت کا لحاظ اور بدنامی سے بچانے کے لیے والدین کو بلا کر ان کے حوالے کردیا۔ دوران تفتیش معلوم ہوا کہ موصوف اور ایک ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ نے یونیورسٹی میں ایک گینگ بنا رکھا ہے جو لڑکیوں کو پوزیشن اور پاس مارکس کے عوض اپنی جنسی خواہشات پوری کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں اور اسکی ننگی ویڈیوز اور تصاویر بناکر بلیک میل کرتے ہیں۔ اس جیسے کتنے ہی جنسی بھیڑے تعلیمی درسگاہوں اور دیگر اداروں میں جنسی گدھ بن کر بہن ، بیٹیوں کی عزتوں سے کھیل رہے۔ ہماری معاشرتی اخلاقیات زوال کی طرف گامزن ہیں۔ آخر اس معاشرتی اخلاقیات کو ٹھیک کرنے کا بیڑا کون اٹھائے گا، جہاں پر بااثر قانون کو اپنے پاؤں کی جوتی سمجھتا ہو۔۔ میں تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں خاص کو عدلیہ سے اپیل کرتا ہوں کہ اس جیسے جنسی بھیڑیوں کو قرار واقعی سزا دیکر نشان عبرت بنایا جائے۔

ملزم خود کو لاہور میں اسسٹنٹ کمشنر ظاہر کر کے ایک مقدمے میں ملزم کی سفارش کیلئے آیا تھا جسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لی...
16/07/2023

ملزم خود کو لاہور میں اسسٹنٹ کمشنر ظاہر کر کے ایک مقدمے میں ملزم کی سفارش کیلئے آیا تھا جسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بعد میں معلوم ہوا کہ ملزم نے ایک ہفتہ CSS کی کلاسیں لی تھیں اور خود کو اسسٹنٹ کمشنر تصور کرتا تھا 😂

اج کی پہیلی ذہینی ورزش نظر کا ٹسیٹ اصلی نوٹ کونسا ہے اور جعلی نوٹ کونسا ہے ۔۔۔۔۔
16/07/2023

اج کی پہیلی
ذہینی ورزش
نظر کا ٹسیٹ
اصلی نوٹ کونسا ہے اور جعلی نوٹ کونسا ہے ۔۔۔۔۔

14/07/2023

اگلے دن پاکستان سے ایک سیما نامی لڑکی انڈیا گئی اور اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب قبول کیا لیں پھر پروردگار نے افریقہ کی پانچ سو کے قریب افراد پر مشتمل پوری بستی کو بیک وقت بدر و احد میں گونجنے والے پیارے کلمے سے مشرف فرما دیا
اسلام زندہ باد 💪

Haha right,
13/07/2023

Haha right,

Kya joker Mily Hai Yar,
13/07/2023

Kya joker Mily Hai Yar,

Beshak ♥
13/07/2023

Beshak ♥

Sachi 🙊😒
12/07/2023

Sachi 🙊😒

😂 😁
12/07/2023

😂 😁

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Luckey Draw-Non0ffical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share