کراچی میں زبردستی اپنا میئر منتخب کرانے کے بعد امپورٹڈ ڈاکوؤں کے ظلم و بربریت میں مزید اضافہ !!
جماعت اسلامی کے ممبران کو مار پیٹ کر گھیسٹتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ تحریک انصاف کا ردعمل
کیا یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں آتا ہے؟
عبداللہ جان کے ساتھ ہم کھڑے ہیں عبداللہ جان ایک نڈر انسان ہے
عبداللہ جان عمرزئی کو دھمکیاں دینا بند کرے ہم عبداللہ جان کے ساتھ ہیں
#میونسپل_کمیٹی_میلسی
سینٹری انسپیکٹر یوحنا مسیح کا آفس
مستقل بند سائلین کو فون پر جھوٹی تسلیاں دیتا ہے: شہری
دین پورہ میلسی کے رہائشی ملک تصور نے بتایا کہ 20 دن سے مسلسل ایم سی میلسی کے چکر لگا رہے ہیں
مگر سینٹری انسپیکٹر کا آفس بند رہتا ہے
فون پر رابطہ کرنے پر کام ہو جانے کی جھوٹی تسلیاں دے کر فون بند کردیا جاتا ہے
جبکہ محلہ دین پورہ مترو روڈ کے رہائشی سیوریج لائین بلاک ہونے کی وجہ سے شدید مشکلات سے دوچار ہیں
گلیاں سیوریج کے گندے پانی سے جوہڑ کا منظر پیش کر رہی ہیں
سکول جانے والے بچے مساجد کو جاتے نمازی پریشان کا شکار ہیں
سینٹری کا عملہ ڈیوٹی سے غائب گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کر رہا ہے
شہریوں اسسٹنٹ کمشنر میلسی کمشنر ملتان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
شہید وطن حیات خان شیرپاؤ کی 48ویں برسی کل 13 فروری کو پوری عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
برسی کے حوالے سے خصوصی پیغام
#QWP #HayatSherpaoBarsi2023
📢 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 📢
𝑷𝒓𝒆𝒑𝒂𝒓𝒊𝒏𝒈 𝑭𝒖𝒕𝒖𝒓𝒆 𝑳𝒆𝒂𝒅𝒆𝒓𝒔
It is time to register your success with The Spirit School. Our highly qualified faculty, unique, exciting & state of the art campuses empower students to develop transferable skills that will help them achieve promising grades and goals.
Apply for Admissions 2023
#admissions #thespiritschool #tss #admissionsopen #promisingfuture #success #education #unique #exciting #goals #skills #campuslife #TheSuperiorGroup #BeSuperior #Playgroup #Matric
میلسی
(تحصیل رپورٹر)
فدہ چونگی پر قائم یوٹیلٹی سٹور کے انچارج کی من مانیاں عروج پر، آٹا ٹرک سے اتار کر اسٹور کو تالا لگا دیا
یوٹیلیٹی سٹور فدہ چونگی کے منیجر نے گھی، چینی اور آٹا کے لیے دوسرا سامان خریدنے کی شرط لازمی قرار دے دی سٹور پر غیر متعلقہ افراد کی اجارہ داری اپنے اپنوں کو نوازنے لگے، دیہاڑی دار طبقہ پریشان، اہل علاقہ سراپا احتجاج، ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق فدہ چونگی میلسی یوٹیلٹی سٹور انچارج کی من مانیاں عروج پر ہیں، سٹور انچارج کی آشیراباد سے غیر متعلقہ افراد نے یوٹیلٹی سٹور پر اپنی اجارہ داری قائم کی ہوئی ھے
پانچ سو روپے دیہاڑی لینے والا مزدور آٹا کے تھیلہ لینے کے لیے آٹھ سو روپے بمشکل اکٹھے کرتا ھے دوسرا سامان لینے کے لیے رقم کہاں سے لائے۔ جبکہ سٹور انچارج نے سٹور پر غیر متعلقہ افراد کو کھڑا کیا ہوا ھے جو کہ اپنے اپنوں کو نوازتے ہیں مزدور بچارا منہ دیکھتا رہ جاتا ھے۔ اس سلسلے میں جب سٹور انچارج سے موقف لینے کی کوشش کی تو موقف دینے سے انکار کرتے ہوئے یوٹیلیٹی سٹور کو دن 2بجے ہی تالا لگا کر چل دیے جبکہ یوٹیلیٹی سٹور کے اوقات صبح 9 سے 5 بجے تک ہیں
اہل علاقہ سے شدید احتجاج کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر وہاڑی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ھے
#Amazon #Tangi_Charsadda
کےطرف سے خصوصی پیغام...