جامعہ اسلامیہ مخزن العلوم لورالائی کے سالانہ دستار فضیلت کانفرنس و تعزیتی ریفرنس سے مہمان خاص حضرت مولانا عبد اللہ خان صاحب مہتمم جامعہ دارالعلوم عثمانیہ حیدر آباد کا خطاب ۔
#دعوت_طعام۔
جامعہ اسلامیہ مخزن العلوم لورالائی کے سالانہ جلسہ دستار فضیلت و تعزیتی ریفرنس میں عوام الناس کو دعوت طعام کے کچھ دلکش مناظر۔
اور اس پروگرام میں جن لوگوں نے اس پروگرام میں مالی تعاون کیا ہے یا جنہوں نے بذات خود شرکت فرمایا ہے اللہ تعالی ان کی شرکت کو قبول فرمائے اور انہیں دارین میں کامیابیوں سے نوازیں ۔
منتظمین جامعہ ان تمام احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
مسول وفاق المدارس و ناظم تعلیمات جامعہ مخزن العلوم لورالائی حضرت مولاناحبیب اللہ صاحب کا مدرسہ عربیہ احسن العلوم نیو باور میں خطاب
حضرت مسؤل صاحب طلباء کو سٹیج پہ دستاربندی کے لئے بلانے کے وقت کے حسین مناظر۔
دوسری طرف مولوی عبد المالک فاروقی صاحب کا مولانا عبد المنان مرحوم صاحب کے بارے میں بہترین نظم♥️♥️♥️
دستاربندی کے وقت خوبصورت ،دلکش و حسین مناظر۔۔۔۔💕👇
جامعہ کے سالانہ تقریب میں ایک طرف عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر۔۔۔۔۔۔۔۔
اور دوسری جانب فضلاء کے اقرباء کا اپنے فضلاءکرام پر گل پاشی وہ سپرہ پاشی کے دلکش مناظر۔
#واہ_جی_واہ_کیاشان_ہے_مدارس_اورعلماءکرام_کی🎉
ملک پاکستان کے نامور ادارہ جامعہ اسلامیہ مخزن العلوم لورالائی بلوچستان کی سالانہ دستار فضیلت کانفرنس و تعزیتی ریفرنس کے حسین و دلکش مناظر۔
تمام احباب ویڈیو کو شیئر کریں اور مزید اپڈیٹس کیلئے پیج کو لائیک و فالو کریں شکریہ ۔❤️
ڈرون فوٹیج۔
جامعہ اسلامیہ مخزن العلوم لورالائی بلوچستان کے سالانہ دستار فضیلت کانفرنس کے بہت ہی حسین مناظر ۔
ساتھی شیئر کریں اور مزید اپڈیٹس کیلئے پیج کو لائیک و فالو کریں ۔
ماشاءاللہ بہت ہی حسین مناظر۔
جامعہ اسلامیہ مخزن العلوم لورالائی میں دستار بندی کے لائیو مناظر۔
ختم بخاری شریف کے دوران جامعہ اسلامیہ مخزن العلوم لورالائی بلوچستان سے براہ راست ۔
ساتھی شیئر کریں شکریہ