Online Digital TV

Online Digital TV Online international network is renowned news agency of Pakistan in Private sector.

امریکہ پاکستان کے ایٹمی اور میزائل پروگرام کا مخالف کیوں ہوا ؟بھارت کے ایٹمی پروگرام اور ایٹمی مواد کی چوری  پر سوالات ک...
21/12/2024

امریکہ پاکستان کے ایٹمی اور میزائل پروگرام کا مخالف کیوں ہوا ؟
بھارت کے ایٹمی پروگرام اور ایٹمی مواد کی چوری پر سوالات کیوں نہ اٹھائے گئے ؟

کون سی تین بڑی لابیز پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے درپے ہیں

پاکستان نے امریکی پابندیوں کے باوجود کون سا بڑا فیصلہ لےلیا

پاکستان کا ایٹمی اور میزائل پروگرام کتنا محفوظ ہے
Link👇

مذاکرات کی کشتی ڈوبے گی یا تیرے گی۔۔۔۔سارا کھیل سپیکر ایاز صادق کے ہاتھ میں ۔۔۔اسٹیبلشمنٹ نے بھی بڑا پیغام بھجوا دیا ۔۔پ...
18/12/2024

مذاکرات کی کشتی ڈوبے گی یا تیرے گی۔۔۔۔سارا کھیل سپیکر ایاز صادق کے ہاتھ میں ۔۔۔اسٹیبلشمنٹ نے بھی بڑا پیغام بھجوا دیا ۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ پارلیمنٹ کو اہم معلومات دینے سے کیوں انکاری ہے ۔

17/12/2024

مار دو بگاڑ دو توڑ دو جلا دو ملک تباہ کردو۔۔۔یہ ہے وہ سیاست جو تحریک انصاف اور اس کے رہنما کررہے ہیں ان کے نزدیک کوئی قاعدہ قانون عدالت آئین پارلیمنٹ کچھ نہیں صرف انھیں اڈیالہ میں بیٹھا اپنا وہ مرشد ہی نظر آرہا جس کی وجہ سے ملک آج تفریق اور تقیسم کا شکار ہے کیا عمران خان کو جیل سے نکالنے سے دودھ شہد کی نہریں بہنا شروع ہو جائیں گی ؟ کیا دوسری سیاسی پارٹیاں پھر خاموش بیٹھیں گی ؟ کیا ملک کے تمام مسائل کا حل عمران خان ہی ہے .؟ اس وقت اتحاد یک جہتی اور اتفاق اور وسیع البنیاد اتفاق رائے ناگزیر ہے جو کہ ناپید ہے ۔۔

چودہ طبق روشن،منجھی ٹھک گئی،ISI مشن بارے ہوشربا انکشافات سول نافرمانی ،گنڈاپور فارغبلاول اور زرداری کی باریک وارداتپرویز...
15/12/2024

چودہ طبق روشن،منجھی ٹھک گئی،ISI مشن بارے ہوشربا انکشافات

سول نافرمانی ،گنڈاپور فارغ

بلاول اور زرداری کی باریک واردات

پرویز خٹک کو نیا ٹاسک
Link 👇 👇

...

تحریک انصاف کی پاکستان اور افواج پاکستان کے خلاف ایک اور گھناؤنی سازش بے نقاب ۔شامی قیدیوں کی وڈیوز کو PTI کارکن ظاہر کر...
14/12/2024

تحریک انصاف کی پاکستان اور افواج پاکستان کے خلاف ایک اور گھناؤنی سازش بے نقاب ۔شامی قیدیوں کی وڈیوز کو PTI کارکن ظاہر کرنے کی سازش پر اراکین پارلیمنٹ کا شدید ردعمل فوری پابندی کا مطالبہ

13/12/2024

تحریک انصاف کے انتشاری احتجاج اور دنیا بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں کیا فرق ہوتا ہے ۔۔اس خصوصی وڈیو رپورٹ میں تمام حقائق بیان کردئیے گئے اور تحریک انصاف کو بھی آئینہ دکھا دیا گیا

عمران خان کا آخری ٹرمپ کارڈ سامنے آ گیاٹرمپ کی حلف برداری کے دن پھر احتجاج کا پلانزلفی بخاری کی سازشیں جاری، ٹرمپ کی پال...
06/12/2024

عمران خان کا آخری ٹرمپ کارڈ سامنے آ گیا
ٹرمپ کی حلف برداری کے دن پھر احتجاج کا پلان
زلفی بخاری کی سازشیں جاری،
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف امریکی بزنس مینوں کا ملک سے فرار

زہر اگلنا ,جھوٹ ،معاشرتی تقیسم ناقابل برداشت حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی کے خاتمے کےلیے قوانین بنائےفوج کا کسی کے خلا...
05/12/2024

زہر اگلنا ,جھوٹ ،معاشرتی تقیسم ناقابل برداشت

حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی کے خاتمے کےلیے قوانین بنائے

فوج کا کسی کے خلاف تعصب نہ سیاسی وابستگی ،عسکری قیادت کا دوٹوک پیغام

مرشد کی بہن مریم وٹو اور ترجمان  مشعال یوسفزئی کا دھماکہ ۔۔۔پوری پارٹی لیڈر شپ کو۔ مشکوک قرار دے دیا ۔بشری بی بی کو کیوں...
03/12/2024

مرشد کی بہن مریم وٹو اور ترجمان مشعال یوسفزئی کا دھماکہ ۔۔۔پوری پارٹی لیڈر شپ کو۔ مشکوک قرار دے دیا ۔بشری بی بی کو کیوں خاموش کروایا گیا وجہ بتا دیں۔۔۔
امریکی حکام کو ٹرمپ کو عمران خان سے دور رہنے کا مشورہ

اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوگا کے پکڑے جانے والے سینکڑوں شر پسندوں میں سے یہ ایک سو سولہ شر پسندوں کے اعترافی  بیانات ہیں  ...
03/12/2024

اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوگا کے پکڑے جانے والے سینکڑوں شر پسندوں میں سے یہ ایک سو سولہ شر پسندوں کے اعترافی بیانات ہیں باقی لوگ بھی بیان دینے کے لیے تیار ہیں لیکن آخر کتنے اعترافی بیان ریکارڈ کیے جائیں؟؟ جن میں متعدد غیر قانونی افغان شر پسند بھی شامل ہیں -لاکھ جھوٹ بول لیں لیکن سچ اور حقیقت کو نہیں چھپایا جا سکتا ۔اب سوال یہ ہے کے کیا تحریک انصاف اب اپنے استعمال کیئے گئے قانون کی گرفت میں آئے شر پسندوں سے بھی 9 مئی کی طرح کنارہ کشی اختیار کرے گی یا انکو اپنائے گی؟؟؟

سردیوں میں اچھی صحت اور خوبصورتی کی بہترین ٹپس ۔۔معلوماتی وی لاگ
24/11/2024

سردیوں میں اچھی صحت اور خوبصورتی کی بہترین ٹپس ۔۔معلوماتی وی لاگ

Don't forget to Like ,, Share and Subscribe

قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کا ضلع ہرنائی میں دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عق...
15/11/2024

قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کا ضلع ہرنائی میں دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت

اسلام آباد(آن لائن) قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کا ضلع ہرنائی میں دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت، اپوزیشن لیڈر کا میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد کو وطن کے دفاع کی خاطر جان نچھاور کرنے پر خراج عقیدت عمر ایوب خان کا شہداء کے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار۔

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔ عمر ایوب خاندفاع وطن کی خاطر دہشتگردوں کے خلاف لڑتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کرنے پر سیکیورٹی اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے جوانوں کو پوری قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

Address

Block 5J, Sitara Market , G-7 Markaz, Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Digital TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share