عمران خان پاکستان کی تاریخ کا وہ لیڈر ہے جس نے اپنا سب کچھ اس ملک کے لیے قربان کر ڈالا ایک آزاد مملکت کے حصول کے لیے جو خواب اس نے 27 سال قبل دیکھا اسی خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے مسلسل جدوجہد کی، حتیٰ کہ آج بھی اپنی قوم کی خاطر اپنے دن سلاخوں کے پیچھے کاٹ رہا ہے #قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو
عمران خان کو بہت جلد رہا ہوتا ہوا دیکھ رہا ہوں...!! ان شاءاللّہ
سابق صدر عارف علوی
لاہور کا سروس اسپتال ڈوب گیا،،،مریض خوار ہورہے ہیں،، بارش کا پانی وارڈز میں پہنچ چکا ہے، یہ ہے ٹک ٹاکر وزیر اعلی کی کارکردگی
#Balochistan#mahrangbaloochviral
وانا میں امن مارچ شروع
ہزاروں افراد سڑکوں پر سب کا ایک ہی مطالبہ "جنگ نہیں امن"
میرے پاکستانیوں، کل اسلام آباد جلسے میں آپ سے نے اپنے ملک کی حقیقی آزادی کی خاطر اپنی شمولیت یقینی بنانی ہے:
احسان فراموش پرویز خٹک سُن لے اگر تم نے عمران خان کے خلاف جھوٹی گواہی دی تو خدا کی قسم تم خیبرپختونخوا میں نہیں رہو گے،
علی امین گنڈاپور
شیخ الحدیث مولانا ضیاء الدین کا اہم بیان
جب عدت کیس میں اختلاف آجائے تو قول عورت کا متعبر ہے، بشری بی بی نے واضح کہا تھا کہ میری عدت پوری ہوچکی تھی پھر عمران خان سے نکاح کیا۔ شریعت میں ایسی کوئی سزا نہیں جو عمران خان اور بشری بی بی کو دے رہے ہیں
ان شاءاللّہ خوشخبری ملے گئی کل عمران خان اور بشرہ بی بی کل رہا ہوں گے،
لطیف کھوسہ