اپنی زندگی کے قیمتی 40 سال تعلیم کے لیے وقف کرنے والے، محنت اور ایمانداری سے پیغمبرانہ پیشے کے فرائض سرانجام دینے والے، اوباڑو کے معروف استاد اور ماہر تعلیم نور محمد مسافر ریٹائرڈ ہوگئے
سٹیزن پبلک سیکنڈری اسکول کے چئیرمین شاہ محمد چاچڑ کی جانب سے شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا
سٹیزن پبلک سیکنڈری اسکول اوباڑو میں ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
کراچی ملیر تھانہ
میمن گوٹھ پولیس نے خفیہ اطلاعات پر کاروائی کرتے ہوئے چوری شدہ گاڑی برآمد کرنے کی دعویٰ کی ہے
محکمہ سوشل ویلفیئر کے افسران نے
کراچی ملیر کے علاقے میمن گوٹھ میں مہران اویرنیس اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کی مرکزی آفیس کا دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا
سندھ بھر کی طرح کراچی کے ضلع ملیر میں بھی ہندو برادری کی جانب سے روشنیوں کا تہوار دیوالی مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
سندھ بھر کی طرح کراچی کے ضلع ملیر میں بھی ہندو برادری کی جانب سے روشنیوں کا تہوار دیوالی مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
کراچی ملیر کے ساحل پر ریڑھی میان گوٹھ میں سماجی تنظیم فشرمینز ایسوسی ایشن آف کمیونٹی ایمپاورمنٹ کی جانب سے تیسرے سالانہ تعلیمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
کوٹہ کے تحت ملازمتیں دے کر معذوروں کو معاشرے میں برابری کا درجہ دیا جائے۔ کراچی ملیر کے مختلف علاقوں
درسانہ چھنہ ، کاٹھور، ہاشم خاصخیلی گوٹھ کے بے روزگار معذور نوجوانوں نے عوامی پریس کلب ملیر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا
چار دنوں سے پانی اور بجلی کی بندش کے خلاف ملیر پیراڈاٸز کی عوام میں شدید اشتعال، ملیر کو میمن گوٹھ سے ملانے والی سڑک پر رکاوٹیں کھڑی کرکے عورتوں اور بچوں نے دھرنا دے کر گاڑیوں کی آمدرفت بند کردی
ملیر کے علاقہ بھنس کالونی موڑھ مین نیشنل ہائی وے پر قائم حسن میڈیکل سینٹر سے متصادل عمارت پر تعمیراتی کام کے دوران دیوار گرنے سے دو افراد جان بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے
نوابشاہ ہیومن رائٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیش پاکستان رجسٹرڈ ارگنائزیشن ادارہ برائے انسانی حقوق کی طرف سے کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کے لیے ریلی اور پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
کراچی ٹاؤن میونسپل کارپوریشن منگھو پیر کے چیئرمین حاجی نواز علی بروہی نےحب کنال سے پانی ضائع ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا پانی اللہ کی نعمت ہےپانی کی کمی کے اس دور میں اس کا ضیاع انتہائی تشویشناک ہے