12/08/2024
کل ایک بابا جی نے مجھ سے پوچھا کہ پتر یہ کسی پاکستانی نوجوان نے کیا جیتا ہے جس پر سارے پاکستانی خوش ہو رہے ہیں میں نے کہا بابا جی اس نوجوان نے اولمپک کا سب سے بڑا ایوارڈ جیتا ہے تو کہنے لگا پتر ہن بجلی سستی ہووے گی میرے پاس اس بات کا کوئی جواب نہیں تھا کیونکہ بابا جی کی ہر خوشی بجلی کے بل پر آکر ختم ہو جاتی تھی