BKC-Bahria Karaoke Club

BKC-Bahria Karaoke Club Live jam sessions
karaoke sessions & services
professional recording services

23/10/2024
24/11/2023

Want to watch online live ?

06/05/2023

ایک ‏گاؤں والوں کے پاس ایک ہی گائے تھی جس کے دودھ پر پورے گاؤں کا گزارہ چل رہا تھا ایک دن گائے نے ٹنکی میں سر پھنسا دیا اب ٹنکی بھی ایک تھی -
لوگ پریشان ہوئے کہ گائیں کو بچاتے ہیں تو ٹنکی توڑنی پڑے گی اور ٹنکی کو بچاتے ہیں تو گائے کا سر کاٹنا پڑے گا-
ساتھ والے گاؤں میں ایک شخص کی عقل مندی کے چرچے تھے فیصلہ ہوا کہ اسے بلایا جائے -
اسے لانے کیلئے خصوصی گھوڑا بھیجا گیا وہ شخص گھوڑے پر سوار ہو کر آیا -
اس نے گاؤں والوں کو مشورہ دیا کہ گائے کا سر کاٹ دیا جائے سر کاٹ دیا گیا لیکن سر ٹنکی کے اندر گرگیا -
اب ٹنکی سے سر کیسے نکالا جائے؟
اس نے مشورہ دیا ٹنکی توڑ دی جائے -
گائے بھی ذبح ہوچکی تھی اور ٹنکی بھی ٹوٹ چکی ہے -
وہ عقل مند صاحب تھوڑے سے فاصلے پر کھڑے روئے جا رہے تھے، لوگوں نے اسے حوصلہ دیا کہ
آپ پشیمان نہ ہوں، کوئی بات نہیں، خیر ہے، گاؤں کے ایک بندے نے ہمت کرکے پوچھ لیا کہ
ویسے آپ رو کیوں رہے ہیں؟
عقل مند صاحب نے جواب دیا میں رو اس لیے رہا ہوں کہ اگر میں نہ ہوتا تو تم لوگوں کا کیا بنتا؟

قومی اسمبلی میں کرائے کے ارسطو اسحاق ڈار کی جذباتی تقریر سن کر مجھے وہ عقل مند شخص یاد آیا جسے ائیر فورس کے خصوصی جہاز میں سوار کر کے لایا گیا تھا اور آج اس پاکستانی معشیت کا بیڑا غرق کر دیا ہے

Address

Bahria Town Phase 4
Islamabad
46000

Opening Hours

Monday 12:00 - 22:00
Tuesday 12:00 - 22:00
Wednesday 12:00 - 22:00
Thursday 12:00 - 22:00
Friday 12:00 - 22:00
Saturday 12:00 - 22:00
Sunday 12:00 - 22:00

Telephone

+923356029997

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BKC-Bahria Karaoke Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BKC-Bahria Karaoke Club:

Share