#SadnessFeelings #sadstatus #poetry #sad #status
A Tatood Boy Azaan in Very Beautifull Voice
#azanmakkah #Azan #showtime #famous #likeforlikes #foryou
Surah Al-Nas Telawat e Quran
#quranrecitation #Quran #telawatquran
مصطفیٰ کے ٹکڑوں پر خوش نصیب چلتے ہیں.
سلطان عتیق الرجمان بھائی کا ایک اور بہت ہی خوبصورت انداز میں نیوکلام.
مزید اچھی ویڈیوز کے لیئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں.
ماشاﷲ بھائی سلطان عتیق الرحمان کا بہت ہی پیارے اندار میں کلام.
#sufianakalam #Mehfil
میں نے ناداروں کو سکھلایا سبق تقدیر کا
میں نے منعم کو دیا سرمایہ داری کا جنوں
#mehboobwritesofficial #allamaiqbalpoetry #AllamaIqbal #islam
میں نے دکھلایا فرنگی کو ملوکِیت کا خواب
میں نے توڑا مسجد و دَیرو کلیسا کا فسوں
#mehboobwritesofficial #allamaiqbalpoetry #AllamaIqbal #islam
اس کی بربادی پہ آج آمادہ ہے وہ کاسارز
جس نے اس کا نام رکھا تھا جانِ کاف ونوں
#AllamaIqbal #islam #allamaiqbalpoetry #mehboobwritesofficial
#allamaiqbal #majliseshura
یہ تمثیلی نظم اقبال کی ایک اہم طویل نظم ہے اس کا شمار اردو ادب کے شاہکاروں ہی میں نہیں بلکہ اپنی نوعیت, اسلوب بیان, رفعت تخیل, وسعت مضامین اور فنی پختگی کے لحاظ سے علامہ کے اپنے کلام میں سے بھی بے مثل ہے. تمثیلی کا مطلب یہ ہے کہ اس میں شاعر اپنا مافی الضمیر کنایات اور استعارات کے ذریعہ بیان کرتا ہے.
یہ نظم علامہ نے 1936 میں لکھی. بیسوی صدی کے آغاز میں دنیا میں چند انقلابات رونما ہوئے مثلاَ 1917 میں روس میں سیاسی انقلاب کمیونزم آیا. 1932 میں اٹلی میں فاشٹ ریاست وجود میں آئی.
اس نظم کا مرکزی خیال یہ ہے کہ اقبال مسلمانوں کو اس حقیقت سے آگاہ کرنا چاہتا ہے کہ دنیا میں اگر کوئی نظام حیات ابلیسی نظام کا خاتمہ کرسکتا ہے تو وہ اسلام ہے ابلیس خود بھی اس بات سے واقف ہے اس لیے وہ اس دین کو ختم کرنے پر کمر بستہ ہے.ان حالات کے پیشِ نظر مسلمانوں کا یہ فرض ہے کہ وہ اپنی تمام قوتیں ابلیسی نظام کو تباہ و برباد کرنے میں لگا دیں.
ماشاﷲ بہت ہی پیارے انداز میں سورۃ الفلق کی تلاوت.
#islamic #telawat #Quran
Hzrat Khizar A.S Ka Waqia || Moral Story Of Hazrat Khizar A.S || Inspirational Stories