꧁Couple Goals Poetry꧂

꧁Couple Goals Poetry꧂ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ꧁Couple Goals Poetry꧂, Digital creator, Azad Kashmir, Islamabad.

اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے۔اسے کہنا نومبر گزر گیااسے کہنا جنوری آنے والا ہے۔بلکہ اینج کریں اوہنوں کیلنڈر ہی دے آویں اگے جیو...
02/12/2024

اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے۔
اسے کہنا نومبر گزر گیا
اسے کہنا جنوری آنے والا ہے۔
بلکہ اینج کریں اوہنوں کیلنڈر ہی دے آویں اگے جیویں اودی مرضی😒

وہ تیری ہر اذیت سہہ کر بھی زندہ ہےتو اسے گلے لگا کر دیکھ شاید مرجائے۔
02/12/2024

وہ تیری ہر اذیت سہہ کر بھی زندہ ہے
تو اسے گلے لگا کر دیکھ شاید مرجائے۔

دھندلی  شاموں کو  لپیٹ  کردسمبر، تیرا حسن نومبر لے اڑا.
27/11/2024

دھندلی شاموں کو لپیٹ کر
دسمبر، تیرا حسن نومبر لے اڑا.

بےباک سے انداز میں وعدوں سے پھرے لوگ🥀بھاتے نہیں نظروں کو میری ایسے کھرے لوگ🖤چاہیں بھی اگر لوٹ کے آتے نہیں شاید🥀آنکھوں سے...
27/11/2024

بےباک سے انداز میں وعدوں سے پھرے لوگ🥀
بھاتے نہیں نظروں کو میری ایسے کھرے لوگ🖤

چاہیں بھی اگر لوٹ کے آتے نہیں شاید🥀
آنکھوں سے گرے اشک یا نظروں سے گرے لوگ🖤

وقت ایسے نہ دِیا کرو ، کہ مُجھے بھیک لگے ،💔 باقی اس کے علاوہ جو تُمہیں ٹھیک لگے..🖤
27/11/2024

وقت ایسے نہ دِیا کرو ، کہ مُجھے بھیک لگے ،💔
باقی اس کے علاوہ جو تُمہیں ٹھیک لگے..🖤

ہونا چاہیے زِندگی میں ایک ایسا شخص♥️جو آپکو بنا مطلب کے چاہے 😊
26/11/2024

ہونا چاہیے زِندگی میں ایک ایسا شخص♥️

جو آپکو بنا مطلب کے چاہے 😊

کبھی کبھی یہ تیرا مُجھ سے ہم سُخن ہونامُنافقت بھی اگر ہے تو خوبصورت ہے 🖤
14/09/2024

کبھی کبھی یہ تیرا مُجھ سے ہم سُخن ہونا
مُنافقت بھی اگر ہے تو خوبصورت ہے 🖤

ملتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا اک تجھ سے ملاقات کا ارمان بہت هے🥀
10/09/2024

ملتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا
اک تجھ سے ملاقات کا ارمان بہت هے🥀

محبت کو الفاظ میں نہیں انداز اور لہجوں میں تلاش کرو                                                                     ...
01/09/2024

محبت کو الفاظ میں نہیں انداز اور لہجوں میں تلاش کرو الفاظ تو منافقین کے بھی بہت میٹھے ہوتے ہیں___!!✌️🖤

ضبط کر اے دلِ مجروح ۔۔۔! کہ اس دنیا میں‏کون سا دل ـــــــ ہدفِ گردشِ ایام نہیں!‏غمِ محبوب و غمِ دہر و غمِ جاں کی ۔۔۔ قسم...
31/08/2024

ضبط کر اے دلِ مجروح ۔۔۔! کہ اس دنیا میں
‏کون سا دل ـــــــ ہدفِ گردشِ ایام نہیں!

‏غمِ محبوب و غمِ دہر و غمِ جاں کی ۔۔۔ قسم
‏ایسے غم بھی ہیں یہاں جن کا کوئی نام نہیں

سنو جاناں..🦋❤️تم میرے دل میں دھڑکتے ہو دھڑکنوں کی طرحدل سے اک پل کے لئے بھی نہ ہٹاؤں تم کوآخری سانس تک قائم ہو محبت تم س...
29/08/2024

سنو جاناں..🦋❤️
تم میرے دل میں دھڑکتے ہو دھڑکنوں کی طرح
دل سے اک پل کے لئے بھی نہ ہٹاؤں تم کو

آخری سانس تک قائم ہو محبت تم سے
ہے دعا رب سے کبھی بھی نہ بھلاؤں تم کو...!!❤️🥀

`وہ شخص بس گیا میرے دل میں ایک کہانی بن کر``پھر وہ ہر روز بیان ہوا میری آنکھوں سے پانی بن کر`
29/08/2024

`وہ شخص بس گیا میرے دل میں ایک کہانی بن کر`

`پھر وہ ہر روز بیان ہوا میری آنکھوں سے پانی بن کر`

شاید ترے خوابوں میں مرا عکس نہیں ہےورنہ تری آنکھوں میں شکایت نہیں ہوتیاس درجہ مجھے خود میں مقفّل نہ کریں آپ!اس درجہ اسیر...
26/08/2024

شاید ترے خوابوں میں مرا عکس نہیں ہے
ورنہ تری آنکھوں میں شکایت نہیں ہوتی

اس درجہ مجھے خود میں مقفّل نہ کریں آپ!
اس درجہ اسیری میں محبت نہیں ہوتی🥀

نہ دید ہے نہ سخن ، اب نہ حرف ہے نہ پیامکوئی بھی حیلہ تسکیں نہیں اور آس بہت ہےامید یار ، نظر کا مزاج ، درد کا رنگ ۔۔۔۔۔ !...
25/08/2024

نہ دید ہے نہ سخن ، اب نہ حرف ہے نہ پیام
کوئی بھی حیلہ تسکیں نہیں اور آس بہت ہے

امید یار ، نظر کا مزاج ، درد کا رنگ ۔۔۔۔۔ !!
تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے

اظہارِ عشق میں جو تحریر بھیجی ٬ رَد ہوگئی  میں پھر بھی اسکی راہ تکوں؟ مطلب حَد ہوگئی
23/08/2024

اظہارِ عشق میں جو تحریر بھیجی ٬ رَد ہوگئی

میں پھر بھی اسکی راہ تکوں؟ مطلب حَد ہوگئی

دِلکش حسِین خلوت  نے گھیرا ہے یُوں مُجھےاِک دم جو آ کے ٹھہرا ہے میرے گُماں میں تُو !مُجھ کو خُدا نے بخشی ہے  ایسی  نظر ک...
18/08/2024

دِلکش حسِین خلوت نے گھیرا ہے یُوں مُجھے
اِک دم جو آ کے ٹھہرا ہے میرے گُماں میں تُو !

مُجھ کو خُدا نے بخشی ہے ایسی نظر کہ اب
تُجھ میں جہان دِکھتا ہے یا پِھر جہاں میں تُو🥀

زندگی سے جب لوگ نکل جاتے ہیں تو پتا چلتا ہے زندگی گزارنے کے لیے اللہ کی ضرورت ہوتی ہے لوگوں کی نہیں 🌝♥️💯
13/08/2024

زندگی سے جب لوگ نکل جاتے ہیں تو پتا چلتا ہے زندگی گزارنے کے لیے اللہ کی ضرورت ہوتی ہے لوگوں کی نہیں 🌝♥️💯

صبر میں شکوہ نہیں ہوتا بس خاموشی ہوتی ہے۔ اور اُس خاموشی کا شور صرف اللہ کو سنائی دیتا ہے۔ ❤
13/08/2024

صبر میں شکوہ نہیں ہوتا بس خاموشی ہوتی ہے۔ اور اُس خاموشی کا شور صرف اللہ کو سنائی دیتا ہے۔ ❤

Address

Azad Kashmir
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ꧁Couple Goals Poetry꧂ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share