Knowledge in my pocket.

Knowledge in my pocket. News Bulletin | Talk Shows | Latest News Breaking | Documentary Films | Road Show | News Reports

22/03/2023

*تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان المبارک کا چاند 🌙 مبارک ہو* ✨♥️
*اللہ پاک اس ماہ مبارک کے صدقے آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے*

24/11/2022

شریف فیملی اٹلی کے ایک ریسٹورنٹ میں کسی قابل ڈاکٹر کا انتظار کرتے ہوئے.... قوم سے دعاؤں کی اپیل.

24/11/2022
24/11/2022
24/11/2022

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر چیف آف دی آرمی سٹاف یا گیا تا ہم لیگل نوٹفیکیشن ابھی انا باقی ہے۔
عاصم منیر کی کی کارکردگی اور خدمات پہ ایک نظر۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر سب سے سینئر لیفٹیننٹ جنرل ہیں،، ستمبر 2018 میں انہیں دو سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی لیکن دو ماہ بعد چارج سنبھالا، جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ جنرل کے طور پر چار سالہ دور 27 نومبر کو اس وقت ختم ہو رہا ہے، وہ ایک بہترین افسر ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر منگلا میں آفیسرز ٹریننگ سکول پروگرام کے ذریعے سروس میں شامل ہوئے اور فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا، وہ اس وقت سے موجودہ چیف آف آرمی اسٹاف کے قریبی ساتھی رہے ہیں جب سے انہوں نے جنرل باجوہ کے ماتحت بریگیڈیئر کے طور پر فورس کمانڈ ناردرن ایریاز میں فوجیوں کی کمان سنبھالی تھی جہاں اس وقت جنرل قمر جاوید باجوہ کمانڈر ایکس کور تھے، بعد ازاں انہیں 2017 کے اوائل میں ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس مقرر کیا گیا اور اگلے سال اکتوبر میں آئی ایس آئی کا سربراہ بنا دیا گیا، تاہم اعلیٰ انٹیلی جنس افسر کے طور پر ان کا اس عہدے پر قیام مختصر مدت کے لیے رہا، آٹھ ماہ کے اندر ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تقرر کردیا گیا تھا، جی ایچ کیو میں کوارٹر ماسٹر جنرل کے طور پر منتقلی سے قبل انہیں گوجرانوالہ کور کمانڈر کے طور پر تعینات کیا گیا تھا جہاں وہ اس عہدے پر وہ دو سال تک فائز رہے تھے۔

اس معذور  بچے نے آیت "يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَىٰ .." پڑھ کر اس کا انگلش ترجمہ کیا ...
22/11/2022

اس معذور بچے نے آیت "يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَىٰ .." پڑھ کر اس کا انگلش ترجمہ کیا اور فیفا ورلڈ کپ کا آغاز کرکے تاریخ رقم کردی۔۔ اور کئی متاثر ہوکر اسلام قبول کر گئے۔

قوم چاہتی ہے کہ جلد جنرل الیکشن ہوں، لیکن اس ملک میں "جنرلوں" کے الیکشن ہورہے ہیں۔ ہر پارٹی کی خواہش ہے کہ ان کا جنرل او...
22/11/2022

قوم چاہتی ہے کہ جلد جنرل الیکشن ہوں، لیکن اس ملک میں "جنرلوں" کے الیکشن ہورہے ہیں۔ ہر پارٹی کی خواہش ہے کہ ان کا جنرل اوپر آئے، یہ کیا ہورہا ہے۔

انور مقصود

22/11/2022
22/11/2022
22/11/2022
22/11/2022

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تعلق بلوچ رجمنٹ سے ہے۔ اس وقت آرمی چیف کے امیدواروں میں سے سب سے زیادہ تذکرہ انہی کا کیا جارہا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ جنرل باجوہ اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ایک عرصے سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔ بحیثیت برگیڈیئر، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے 10 کور میں جنرل باجوہ کے چیف آف سٹاف کے فرائض انجام دیے تھے۔ اس وقت جنرل باجوہ 10 کور کی کمان کر رہے تھے۔

جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف تقرری کے وقت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید میجر جنرل تھے اور وہ پنو عاقل، سندھ میں ایک انفنٹری ڈویژن کی کمان کر رہے تھے۔ آرمی چیف بننے کے کچھ عرصے بعد ہی جنرل باجوہ نے انہیں آئی ایس آئی میں ڈائریکٹر جنرل (کاؤنٹر انٹیلی جنس) لگایا جہاں وہ داخلی سلامتی کے ساتھ ساتھ سیاسی معاملات کے بھی ذمہ دار تھے۔

لیفٹیننٹ جنرل بننے کے بعد انہیں اپریل 2019 میں جی ایچ کیو میں ایجوٹنٹ جنرل تعینات کردیا گیا۔ دو ماہ بعد ہی انہیں حیرت انگیز طور پر ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا۔ کور کمانڈر پشاور کی ذمہ داری ادا کر چکے ہیں، اس وقت کور کمانڈر بہاولپور تعینات ہیں۔

22/11/2022

لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا

لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا ایک ہی بیچ سے تعلق رکھنے والے 4 امیدواروں میں سب سے سینئر ہیں۔ ان کا تعلق سندھ رجمنٹ سے ہے جو کہ موجودہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا پیرنٹ یونٹ ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کا فوج میں بہت متاثر کن کریئر رہا ہے اور گزشتہ 7 برسوں کے دوران انہوں نے اہم لیڈرشپ عہدوں پر بھی کام کیا ہے۔ ان کو جنرل راحیل شریف کے آخری دو برسوں میں ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کی حیثیت سے توجہ ملنا شروع ہوئی۔ اپنی اس حیثیت میں وہ جی ایچ کیو میں جنرل راحیل شریف کی کور ٹیم کا حصہ تھے جس نے شمالی وزیرستان میں تحریک طالبان پاکستان کے خلاف آپریشن کی نگرانی کی اور کواڈریلیٹرل کوآرڈینیشن گروپ (کیو سی جی) میں بھی کام کرتے رہے۔ پاکستان، افغانستان، چین اور امریکا پر مشتمل اس گروپ نے ہی بین الافغان مذاکرات میں ثالثی کا کردار ادا کیا تھا۔ اس کے علاوہ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا، سرتاج عزیز کی زیر قیادت گلگت بلتستان میں اصلاحات کے لیے بننے والی کمیٹی کا بھی حصہ تھے۔

لیفٹیننٹ جنرل بننے کے بعد انہیں چیف آف جنرل سٹاف تعینات کیا گیا جس کا مطلب یہ تھا کہ وہ فوج میں عملی طور پر چیف آف آرمی اسٹاف کے بعد دوسری طاقتور ترین شخصیت بن گئے۔ اس حیثیت میں وہ خارجہ امور اور قومی سلامتی سے متعلق اہم فیصلہ سازی میں شامل رہے۔ 2021 میں چینی وزیر خارجہ وینگ ژی کے ساتھ ہونے والی اسٹریٹجک بات جیت میں بھی وہ سابق پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ تھے۔

اکتوبر 2021 میں انہیں کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کیا گیا تاکہ انہیں آپریشنل تجربہ حاصل ہوجائے اور وہ اہم عہدوں کے لیے اہل ہوجائیں۔ ایک فوجی ذرائع نے ان کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ چیف آف آرمی اسٹاف یا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی بننے کے لیے واضح امیدوار ہیں۔

22/11/2022

لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود

بلوچ رجمنٹ سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود اس وقت نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر ہیں۔ یہ کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کے چیف انسٹرکٹر کے طور پر بھی وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ یہ شمالی وزیرستان میں ایک انفنٹری ڈویژن کی کمان کر چکے ہیں جہاں سے انہیں آئی ایس آئی میں بطور ڈائریکٹر جنرل (انالسز) تعینات کردیا گیا۔ اس حیثیت میں انہوں نے قومی سلامتی کے تناظر میں خارجہ پالیسی کے تجزیے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس عہدے کے باعث انہیں آئی ایس آئی کی جانب سے غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسیوں سے رابطہ کاری کا بھی موقع ملا۔

2019 میں لیفٹیننٹ جنرل بننے کے بعد انہیں جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل آف کمیونی کیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کیا گیا۔ بعد ازاں انہیں دسمبر 2019 میں 11 کور یعنی پشاور کور میں تعینات کردیا گیا۔ اس حیثیت میں انہوں نے پاک ۔ افغان سرحد کی سیکیورٹی اور اس پر باڑ لگانے کے عمل کی نگرانی کی۔ یہ وہ دور تھا جب امریکا، افغانستان سے اپنی فوجیں نکال رہا تھا۔ نومبر 2021 میں انہوں نے پشاور کور کی کمان لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے سپرد کردی تھی۔

22/11/2022

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر سب سے سینئر لیفٹیننٹ جنرل ہیں،، ستمبر 2018 میں انہیں دو سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی لیکن دو ماہ بعد چارج سنبھالا، جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ جنرل کے طور پر چار سالہ دور 27 نومبر کو اس وقت ختم ہو رہا ہے، وہ ایک بہترین افسر ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر منگلا میں آفیسرز ٹریننگ سکول پروگرام کے ذریعے سروس میں شامل ہوئے اور فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا، وہ اس وقت سے موجودہ چیف آف آرمی اسٹاف کے قریبی ساتھی رہے ہیں جب سے انہوں نے جنرل باجوہ کے ماتحت بریگیڈیئر کے طور پر فورس کمانڈ ناردرن ایریاز میں فوجیوں کی کمان سنبھالی تھی جہاں اس وقت جنرل قمر جاوید باجوہ کمانڈر ایکس کور تھے، بعد ازاں انہیں 2017 کے اوائل میں ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس مقرر کیا گیا اور اگلے سال اکتوبر میں آئی ایس آئی کا سربراہ بنا دیا گیا، تاہم اعلیٰ انٹیلی جنس افسر کے طور پر ان کا اس عہدے پر قیام مختصر مدت کے لیے رہا، آٹھ ماہ کے اندر ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تقرر کردیا گیا تھا، جی ایچ کیو میں کوارٹر ماسٹر جنرل کے طور پر منتقلی سے قبل انہیں گوجرانوالہ کور کمانڈر کے طور پر تعینات کیا گیا تھا جہاں وہ اس عہدے پر وہ دو سال تک فائز رہے تھے۔

22/11/2022
20/11/2022

ماشااللہ ذاکر نائک نے فیفا ولڈکپ کے دوران غیر مسلم کو کلمہ پڑھایا اور اسلام قبول کئے۔

20/11/2022

معیشت کا برا حال، سہولتکاروں کی مہربانی | نوازشریف بیچ میں پھنس گئے، بیانیہ اڑ گیا | ہلا دینے والے اعداد و شمار | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا تجزیہ

20/11/2022

26نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان.

Imran Khan

20/11/2022

Haider

20/11/2022

سابق وزیراعظم عمران خان کی بڑی کامیابی، نئے ریکارڈ قائم.
الیکشن کی تیاریاں: کیا پھر سے دھوکہ ہوگا؟ آرمی چیف تعیناتی: نوازشریف فارغ.
سینئر صحافی عمران ریاض خان کا تجزیہ

Imran Khan

19/11/2022

کوہستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ شخص نے دھرنے میں شریک سارے لوگوں کو اپنے مدلل باتوں سے حیران کردیا۔

19/11/2022

بریکنگ نیوز_
بہت زیادہ پریشر کے باوجود بول نیوز کا عمران ریاض خان ، سمیع ابراہیم اور جمیل فاروقی کو چینل سے نکالنے پر صاف انکار.

19/11/2022

ملائشیا میں 53 سال بعد عام انتخابات میں 97 سالہ مہاتیر کو شکست کا سامنا اس سے پہلے وہ کبھی نہیں ہارے تھے۔

19/11/2022

حسین آباد سست میں ایک سنو لیپڈ نے مویشی خانہ میں گسا اور بے زبان جانوروں کو ایک ایک کر کے موت کے گاٹ اتار دیا۔

19/11/2022

کپتان کا 26 نومبر کو تمام کارکنوں کو راولپنڈی آنے کی دعوت دی ہے۔
نہ صرف پی ٹی آئی کے کارکن بلکہ تمام پاکستاپاکستانیوں سے أزادی مارچ میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔

19/11/2022

عمران خان نے کمال کا باؤنسر مار دیا | وزیراعظم ہاؤس میں تھپڑ کی گونج، بدمعاشی بند کرو | توشہ خانہ میں بڑی ڈکیتیوں کے ثبوت | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا تجزیہ

19/11/2022

قیامت تک بھی اگر برطانیہ کی عدالتوں میں فیصلہ میرے خلاف آیا تو سیاست چھوڑ کر معافی مانگوں گا، شہباز شریف 2019 کا بیان

19/11/2022

صحافت کا جنازہ: کپتان کی جوابی کاروائی۔ آرمی ایکٹ میں ترمیم کی مبینہ وجوہات کیا ہیں؟ پاکستان دیوالیہ: خوفناک رپورٹ

19/11/2022

دعا بھٹو کی اپنے شوہر حلیم عادل شیخ سے صلح ہوگئی۔
خلع لینے کا فیصلہ واپس لے لی۔

Address

H10 Islamabad Street 8
Islamabad

Telephone

+923555632328

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge in my pocket. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies