B e Z u b a NI s H a Q シ

B e Z u b a NI s H a Q シ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه!!
ا?

04/08/2023

محبت مختصر بھی ہو تو 🥀
بھول جانے میں زندگی بیت جاتی ہے💔

#مرزا 🌸

04/08/2023

ہم پہ گزرے ہیں موسم فقط سزاؤں والے✨
ہم نے دیکھے ہی نہیں لوگ وفاؤں والے 🙂💔

#مرزا 🌸

04/08/2023

اور پھر مخلص لڑکیوں کے لیئے تو_❤️🥰
گجرے ہی کافی ہوتے ہیں_❤️🦋

#مرزا 🌸

28/07/2023

اک ماہیا تیری یاد نہ بھلدی 🥀
باقی ہر شے جگ دی بھل گئی.🖤

#مرزا 🌸

28/07/2023

عورت عمر کے کسی بھی حصے میں ہو۔۔🥀
اُسے عزت رَبّ نے' تحفے میں دی ھے.❤️

#مرزا 🌸

28/07/2023

عاجزی کے لباس میں 🌸
دلوں کے فرعون ہیں لوگ🔥💯

#مرزا🥀

19/07/2023

الـلّٰـه بہتـر کـرے گـا یـہ وہ الـفـاظ ہیں🥀
جـس سـے انسـان کـی آدھـی پریشانی دور ہو جاتی ہے.🌝❤️

#مرزا 🌸

پھول کھلتے  ہوئے بہت  دیکھے.🥀ہائے اس شخص کی ہنسی لیکن ❤ #مرزا 🌸
19/07/2023

پھول کھلتے ہوئے بہت دیکھے.🥀
ہائے اس شخص کی ہنسی لیکن ❤

#مرزا 🌸

17/07/2023

آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو 🖤
کے وہ کسی اور شخص کو نہ چاہے ۔🙂🥀

#مرزا 🌸

17/07/2023

محبت میں مان رکھا جاتا ہیں 🙂❤️
کسی کو منایا جاتا اور کسی کو ٹھکرایا جاتا 🙂💔

#مرزا 🌸

17/07/2023

میسّر اتنے رہو کہ قدر برقرار رہے ☺️🖤

#مرزا 🌸

17/07/2023

اگر ساتھ چلنے والا لڑکھڑا جائے تو اسے سنبھال لیا جاتا ہے تبدیل نہیں کیا جاتا 🖤✨

#مرزا 🌸

06/07/2023

"__من پسند شخص کے علاوہ ہر شخص دستیاب ہے یہاں____"🤍🥀

ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺗﮭﺎﻡ ﮐﮯ ﺭﮐﮫ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ.🦋ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮦ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ___ﺗﻢ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﻧﮧ ﺟﺎﺳﮑﻮﮞ.✨ #مرزا 🌸
06/07/2023

ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺗﮭﺎﻡ ﮐﮯ ﺭﮐﮫ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ.🦋
ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮦ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ___ﺗﻢ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﻧﮧ ﺟﺎﺳﮑﻮﮞ.✨

#مرزا 🌸

تم سے آگے میری سوچ جاتی ہی نہیں 👀اے میرے دلنشین تم  آخری حد ہو میری....❤ #مرزا 🌸
06/07/2023

تم سے آگے میری سوچ جاتی ہی نہیں 👀
اے میرے دلنشین تم آخری حد ہو میری....❤

#مرزا 🌸

05/07/2023

یہ جو مُحبت ہوتی ہے ناں...! اِتنا نازک جذبہ ہے کہ ؛ اِس کا کوئی ایک دھاگہ کِھینچ لو تو ، ساری مُحبت اُدھڑ جاتی ہے ! ۔ " 🤍🥀

05/07/2023

‏پسندیدہ شخص بھی جادوگر ہوتا ہے،
بے چین دل میں سکون اور بے خوابی سے بوجھل آنکھوں میں خواب بھرنے کی قابلیت بس اُسی کے پاس ہوتی ہے!!🤍🥀

05/07/2023

کبھی کبھی سوچتا ہُوں کہ ؛ جُون ایلیاء نے بھی اِس قدر جُھنجھلاٹ کے ساتھ یہ مِصرعہ کہا ہوگا کیا؟! جِس قدر جُھنجھلاہٹ سے میرے ذِہن میں آتا ہے...!
ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا! ۔ "💔🙂

04/07/2023

لہجے اور الفــــــاظ کی خوبصورتی..🌹
بن دیکھے انســـان کا دیــوانہ بنا دیتی ہے.❤

#مرزا 🌸

04/07/2023

عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی۔🥀
یکدم جو بدلتے ھیں ستم کرتے ھیں.💫

#مرزا 🌸

04/07/2023

تیری خواہش کر لی تو کون سا گناہ کر لیا.🌸
لوگ عبادت میں پوری کائنات مانگ لیتے ہیں🥀

#مرزا 🌹

29/06/2023

On this auspicious occasion of Eid, may Allah bless you with health, wealth, and happiness. May all the beautiful moments of this day fill your life with joy.🌸
EiD UL ADHA Mubarak ♥️♥️

28/06/2023

اگر مل جاتی سب کو اپنی محبت کی منزل.✨
تو پھر ان راتوں کے اندھيرے ميں شاعری کون کرتا.💔

#مرزا 🌸

28/06/2023

‏تیرے ہونے سے ایجاد ہوا لفظِ محبت.🌸
تیرے ساتھ سے معلوم ہوئے رنگِ حیات❤️

#مرزا 🌸

25/06/2023

میری جان میری یہ آنکھیں__
آپ کو مسلسل دیکھنے کی ضد میں ھیں___🤍🤍🥀

24/06/2023

اور پھر بعض مُحبتیں تب زندہ ہوتی ہیں جب ہم مر چُکے ہوتے ہیں.💔🥀

#مرزا 🌸

24/06/2023

اور پھر خُوبصورت ہونے سے کُچھ نہیں ہوتا✨
، بات تو ساری نصیبوں کی ہوتی ہے.💔🥀

#مرزا 🌸

24/06/2023

دنیا کا سب سے قابل رحم وہ شخص ہے.🌸
جسے کوئی محبت میں چھوڑ گیا 🌍❤️

#مرزا 🥀

24/06/2023

بدنصیبی کی لاکھ قِسمیں ہیں،اُن میں سے ایک تُمہارے بغیر جینا ہے🥀

24/06/2023

زندگی نوحہ ہے اُن تمام لمحوں کا جن میں تُم ضروری تھے پر کہیں نہیں تھے🤍🥺 🥀

24/06/2023

تمھیں دیکھتے ہی ۔۔
میرے دل میں ان گنت خواہشات اجاگر ہوئیں ۔ جنہیں بیان کرتے ہمیشہ میری زبان لڑکھڑا گئی ۔ ان میں سرفہریست یہ تھی کہ میں تمہاری آنکھیں چوموں 🌸🤍

20/06/2023

تماشہ تو بعد ميں بنايا تھا🥀
پہلے تو اپنا بنايا تھا انہوں نے✨

#مرزا 🌸

20/06/2023

‏سیکھنے کی چیز عزت کرنا اور کروانا ہے۔🌸
محبت تو خود ہی ہو جاتی ہے۔❤

#مرزا 🌸

31/05/2023

سِسکیوں میں جو یاد آتا ہو فرض کرو وہ شخص کتنا عزیز ہوگا.🌸🥀

#مرزا 👑

31/05/2023

سکون کو ترسے گے ایک دن🥀
یہ سکون برباد کرنے والے لوگ💔

#مرزا 🌸

31/05/2023

کبھی نفرتوں میں ملا سکون🌸
کبھی چاہتوں نے رُلا دیا.🥀

#مرزا 👑

31/05/2023

محبت تو تم سے ہر کوئی کرے گا۔🌸
مگر کہاں سے لاو گے تابعدار ہم جیسا۔🥀

#مرزا 👑

30/05/2023

عورت کی توہین صرف جہالت والے گھروں میں ہوتی ہے.🥀
‏ صالحین کے گھروں کی عورتیں ملکہ ہوتی ہیں✨❤️

#مرزا 👑

30/05/2023

‏ہمیں جِینا نہیں آتا اِن کے بغیر🥀
یا اِلٰہی' ہماری ماؤں کی عُمریں دراز کر.. آمین.❤✨

#مرزا 🌸

30/05/2023

‏عورت وہ نہیں جو ہزاروں مردوں کو دیوانہ کر دے.🥀
بلکہ عورت تو وہ ہے جو ایک ہی مرد کو ہزار بار دیوانہ کر دے ❤🌸

#مرزا 🌸

Address

I-10
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B e Z u b a NI s H a Q シ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to B e Z u b a NI s H a Q シ:

Videos

Share

Category