10/08/2024
الحمدللہ ❤
سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے گورنمنٹ ہائی سکول پھلہ ایبٹ آباد نے میٹرک نتائج میں سو فیصد کامیابی حاصل کی جسمیں سمیع اللہ نے 1013 نمبر اے ون گریڈ کے ساتھ پہلی پوزیشن، اسی طرح محمد سمیع نے 1007 نمبرات اے ون گریڈ کے ساتھ دوسری پوزیشن جبکہ کاشف مسعود نے 979 نمبرات اے ون گریڈ کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ، اسی طرح نہم کلاس میں سعد احمد نے 493 اے ون گریڈ کے ساتھ پہلی ,صائم علی نے 467 نمبرات اے گریڈ کے ساتھ دوسری پوزیشن،راجہ شہزاد نے 466 نمبرات اے گریڈ کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ،