اوورسیز پاکستانی 22 ستمبر 2023 بروز جمعہ صبح دس بجے اقوامِ متحدہ نیویارک کے سامنے پاکستان میں ہونے والے ظلم اور ریستی دہشت گردی کے خلاف ایک بہت بڑا احتجاج کریں گے
وادی نیلم آزاد کشمیر ایک بہت ہی خوبصورت جگہ،ماشاءاللہ
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے،جان جائے گی اور کیا ہوگا-
#رہا_کرو_کپتان_ہمارا
انشاءاللہ جیت آئین پاکستان کی ہوگی،وکلاء کی بڑی تعداد سپریم کورٹ کے باہر موجود
#WeStandwithConstitution
قوم جاگ چکی ہے،تم بے جو کرنا تھا وہ کرچکے،اب یہ قوم صرف الیکشن کے انتظار میں ہے جس سے پوری PDMبھاگ رہی ہے،اور الیکشن نہ کرانے کے لئے آئین پاکستان تک کی فکر نہیں،مگر کب تک؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سوشل میڈیا پہ چار بندے رکھ کر بیانیہ نہیں بنایا جا سکتا، نوجوان عمران خان کیلئے نہیں اپنی اُمید کیلئے لڑ رہے ہیں۔ جب وہ کہتے ہیں خان نہیں دینگے تو بنیادی طور پہ انکا مطلب ہے اپنی اُمید نہیں دینگے۔
سوشل میڈیا پہ نوجوانوں کی عمران خان سے محبت کے حوالے سے بہترین تبصرہ
یہ صرف لیڈر نہیں اپنوں کا درد دکھ اور تکالیف سمجھنے والا انسان ہے،اللہ پاک لمبی زندگی عطا کرے آمین
ان دو بھائیوں کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ صحیح کے ساتھ کھڑے ہیں اور آج کئی دن ہوگئے اسلام آباد پولیس کی تحویل میں ہیں،انہیں ایسے لیکر جا رہیں ہیں جیسے بڑے بڑے دہشتگردوں کو پکڑا ہو۔ قربان ان کے حوصلے پر۔ ان جوانوں کے چہرے پر یہ مسکراہٹ ہی اس فاشسٹ حکومت کی شکست ہیں
چیئرمین عمران خان پر کئی درجنوں جھوٹے کیسز اور فارن فنڈنگ کیسز کے الزامات لگائے گئے،لیکن الحمدللہ عمران خان صادق اور امین تھا،ہے، اور انشاءاللہ صادق و امین رہے گا-
#الیکشن_تو_ہوگا
عمران خان کے دور حکومت 3 سال 8 مہینوں میں ملک کے ہر سیکٹر میں ریکارڈ ترقی ہو رہی تھی ، جب عمران خان ملک چھوڑ کر گیا تو اس وقت 12٪ مہنگائی تھی آج مہنگائی کی شرح چارگنا زیادہ ہے-اسد عمر
#الیکشن_تو_ہوگا
الحمداللہ حسان نیازی مقدمہ سے ڈسچارج، رہا ہوگئے۔