Social Media Life

Social Media Life یہ چینل پاکستان کے تمام الیکشنشز کے نتائج، اعداد وشمار، شخصیات ویڈیوز منفرد انداز میں پیش کرتا ہے۔

28/01/2024

Seemabia Tahir

نامزد امیدوار این اے 57 کی ملکہ سیمابیہ طاہر ستی انتخابی نشان کوئین کا آج کی ریلی کے حوالے سے خصوصی پیغام ۔

28/01/2024

کوہاٹ: حلقہ پی کے 91 میں صوبائی امیدوار داؤد آفریدی کی طرف سے ورکرز کنونشن کے مناظر۔ کوہاٹ کا فیصلہ نشان کوئی بھی ہو ووٹ عمران خان کا۔

شہریار آفریدی انتخابی نشان بوتل NA-35

آفتاب عالم انتخابی نشان بینگن PK-90

شفیع جان انتخابی نشان پھول گھوبیPK-92

داؤد آفریدی انتخابی نشان (ریکٹ)PK-91

‏ضلع پشاور: عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار
25/01/2024

‏ضلع پشاور: عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار

25/01/2024

اوئے پٹواریوں۔۔۔۔۔🫵🏻
سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق تم عمران خان کی سوشل میڈیا ٹیم سے 100 سال پیچھے ہو😜
لو جی میاں صاحب ہم اپنے قائد کے پیج پہ اپنے حلقہ نمبر کا میسج کرتے ہیں تو ہمیں آنکھ جھپکنے سے پہلے ہمارا حلقے کے پی ٹی آئی کے امیدوار کا نام, اسکا انتخابی نشان اور اس کے ساتھ متعلقہ امیدوار کے واٹس ایپ چینل کا دے دیا جاتا ہے😜
او پٹواریوں۔۔۔۔ تسیں میاں صاحب کولوں 100 تک گنتی سن کے ویکھو۔۔۔۔
حساب دا پڑا تیز اے نا😂

21/01/2024


Former Prime Minister Imran Khan’s message at the (AI generated voice)

21/01/2024


بونیر: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین اور نامزد امیدوار برائے حلقہ این اے 10 بیرسٹر گوہر خان کا اپنے حلقے میں انتخابی جلسہ

انتخابی نشان: چینک ( Teapot )

      انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش ہے کامیابی اللہ دیتا ہے!‏نیت ہماری نیک ہے،راہ ہماری حق ہے،کوشش ہم نے پوری کرنی ...
21/01/2024


انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش ہے کامیابی اللہ دیتا ہے!
‏نیت ہماری نیک ہے،راہ ہماری حق ہے،کوشش ہم نے پوری کرنی ہے،اور پھر فیصلہ اللہ پر چھوڑنا ہے انشااللہ جیت حق اور سچ کی ہوگی۔ 8 فروری کو فریج پر مہر لگا کر سید اعجاز حسین بخاری کا کامیاب کروائیں اور عمران خان پوری قوت کے ساتھ واپس لے کر آنا ہے۔


‏⁧‫

21/01/2024

بونیر میں تحریکِ انصاف کی گھن گرج، بیرسٹر گوہر خان کی اپنے حلقے میں انتخابی مہم کے مناظر۔۔۔!!!

  Candidates Pangel for      Said Fareen Khan   Shaukat Yousafzai  Abdul Munim Abdul Munim Khan  Sadar Rehman
21/01/2024

Candidates Pangel for

Said Fareen Khan
Shaukat Yousafzai
Abdul Munim Abdul Munim Khan
Sadar Rehman

        ‏ڈیرہ غازی خان ایان اے NA-185 سے زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ۔۔۔۔۔۔۔
25/12/2023



‏ڈیرہ غازی خان ایان اے NA-185 سے زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ۔۔۔۔۔۔۔

        ‏کوہاٹ NA-14 سے شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ہیں،الحمد اللہ
25/12/2023



‏کوہاٹ NA-14 سے شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ہیں،
الحمد اللہ

     Khurram Shehzad Virk 🏏  Mian Javed Latif 🐅  Mian Khalid Mehmood   Rana Tohfa Dastgir ⚖️  Ch M Tufail Jutt
22/12/2023



Khurram Shehzad Virk 🏏
Mian Javed Latif 🐅
Mian Khalid Mehmood
Rana Tohfa Dastgir ⚖️
Ch M Tufail Jutt

Saudi Arabia 🇸🇦 is considering starting the construction of a massive turtle-shaped yacht named Pangeos, intended to be ...
16/12/2023

Saudi Arabia 🇸🇦 is considering starting the construction of a massive turtle-shaped yacht named Pangeos, intended to be the largest sea vessel ever built with an estimated cost of $8 billion.

‏سپریم کورٹ نے حکم نامہ میں جو وضاحت مانگی ہے ہم وضاحت دیں گے،یہ تاثر غلط ہے کہ ہم انتخابات کا التوا چاہتے ہیں،سپریم کور...
16/12/2023

‏سپریم کورٹ نے حکم نامہ میں جو وضاحت مانگی ہے ہم وضاحت دیں گے،یہ تاثر غلط ہے کہ ہم انتخابات کا التوا چاہتے ہیں،سپریم کورٹ کو بتائیں گے ہم جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کے حق میں نہیں،چاہتےہیں پی ٹی آئی امیدواروں کیساتھ برابری کیساتھ سلوک کیا جائے،الیکشن کمیشن ہمارے خدشات دور کرے،حامد خان۔۔۔!!!

15/12/2023



‏*بریکنگ نیوز.*
*الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔*

*ملک بھر میں انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے، اعلامیہ*

*20 سے 25 دسمبر تک امیدوار* *کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے*
*امیدواروں کے ناموں کی فہرست 27 دسمبر کو جاری کی جائیگی*
*یکم جنوری سے 6 جنوری 2024 تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی*
9 جنوری 2024 کو کاغذات کی منظوری اور مسترد ہونے پر اپیلوں کی سماعت ہوگی
11 جنوری 2024 کو اپیلوں پر اپیلٹ اتھارٹی کے فیصلوں کا آخری روز ہوگا
15 جنوری 2024 کو امیدواروں کی نظرثانی فہرست جاری کی جائے گی

16 جنوری 2024 کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ ہوگی
17 جنوری 2024 کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ ہوں گے
جبکہ پولنگ ڈے 8 فروری 2024 بروز جمعرات کو ہوگی.

05/06/2023

#باغ

‏باغ آزادکشمیر میں 8 جون کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ویڈیو پیغام:

‎ 2‎

ایل اے 15 باغ ضمنی الیکشن 2023۔

04/06/2023



پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 39 سیالکوٹ 5 ڈسکہ سے فاتح کون ہو گا؟ سیالکوٹ سروے الیکشن 2023۔

عمر جاوید گھمن (پی ٹی آئی)
طارق سبحانی (ن لیگ)
ملک عاشق اعوان (لبیک)
چوہدری وارث علی (پیپلزپارٹی)
حافظ محمد شہباز کھوکھر (جماعت اسلامی)
حبیب الرحمان گھمن (پاکستان مرکزی مسلم لیگ)

Umer Javed Ghuman Tariq Subhani

#سیالکوٹ #ڈسکہ 🙋 #الیکشن

موٹر وے پر ٹائر کیوں پھٹتے ہیں؟کل لاہور کے سات نوجوانوں کی سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔ وجہ گاڑی کا ٹائر پھٹنا تھا۔ اہم  نئے...
04/06/2023

موٹر وے پر ٹائر کیوں پھٹتے ہیں؟

کل لاہور کے سات نوجوانوں کی سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔ وجہ گاڑی کا ٹائر پھٹنا تھا۔ اہم نئے بننے والے ایکسپریس وے اور موٹر وے پر ان دنوں گاڑیوں کے ٹائر پھٹنے کے واقعات منظر عام پر آ رہے ہیں۔ جس میں روزانہ کئی لوگ جان کی بازی ہار رہے ہیں۔ ایک دن میرے ذہن میں سوال آیا کہ ملک کی جدید ترین سڑکوں پر سب سے زیادہ حادثات کیوں ہو رہے ہیں؟ اور حادثے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ بھی صرف ٹائر پھٹنے سے۔ ہائی وے بنانے والوں نے سڑک پر ایسی کون سی اسپائکس ڈال دی ہیں کہ سب کے ٹائر پھٹ گئے۔ دماغ طوفانی ہو گیا ہے تو میں نے سوچا کہ آج اس چیز کا پتہ لگا لینا چاہیے۔ اس لیے ٹیم کو تلاش کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اب سنو ہم نے تجربے کے لیے ایک دوست کو بلایا اور ہم KIA SUV میں سوار ہو گئے۔
(نوٹ کریں کہ اصل مسئلہ فلیٹ ٹائر کا ہے)
پہلے ہم نے کولڈ ٹائر کا پریشر چیک کیا اور اسے بین الاقوامی معیارات کے مطابق ایڈجسٹ کیا جو 25 psi ہے۔ تمام ترقی یافتہ ممالک کی گاڑیوں میں ہوا کا ایک ہی دباؤ رکھا جاتا ہے۔ جب ہمارے ملک میں لوگوں کو اس کا علم نہیں ہوتا یا وہ ایندھن بچانے کے لیے ٹائروں میں ضرورت سے زیادہ ہوا بھر لیتے ہیں۔ جو عموماً 35 سے 45 پی ایس آئی ہوتا ہے۔ اچھی آئیے اب آگے بڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ہم تھری لین پر چڑھ گئے اور کار دوڑا دی۔ گاڑی کی رفتار 120 - 140 کلومیٹر فی گھنٹہ رکھی گئی تھی۔ دو گھنٹے تک اتنی تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کے بعد ہم اسلام آباد کے قریب پہنچ گئے۔ جب ہم نے رک کر دوبارہ ٹائر کا پریشر چیک کیا تو یہ چونکا دینے والا تھا۔ اب ٹائر کا پریشر 52 psi تھا۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ٹائر کا پریشر اتنا کیسے بڑھ گیا؟ چنانچہ جب اس کے لیے ٹائر پر تھرمامیٹر لگایا گیا تو ٹائر کا درجہ حرارت 92.5 ڈگری سیلسیس تھا۔ یہ سارا معمہ اب کھل گیا ہے کہ سڑک پر ٹائروں کی رگڑ اور بریک رگڑنے سے پیدا ہونے والی گرمی کی وجہ سے ٹائروں کے اندر کی ہوا پھیل رہی ہے۔ B2B ٹائر کے اندر ہوا کا دباؤ بہت بڑھ گیا ہے۔ چونکہ ہمارے ٹائروں میں ہوا پہلے سے ہی بین الاقوامی معیار کے مطابق تھی، اس لیے وہ پھٹنے سے بچ گئے۔ لیکن ٹائر جن میں ہوا کا دباؤ پہلے سے زیادہ ہے (35-45 PSI) یا ایک ٹائر جس میں کٹ ہے اس کے پھٹنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ اس لیے اپنے ٹائر پریشر کو ٹھیک کریں اور تھری لین کی طرف جانے سے پہلے محفوظ سواری کا لطف اٹھائیں۔ میں موٹر وے اور ایکسپریس وے اتھارٹی سے بھی درخواست کرتا ہوں کہ وہ ڈرائیوروں کو آگاہ کریں۔ تاکہ شاہراہ کا سفر آخری سفر نہ بن جائے۔

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923135499334

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Media Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share