Muhammad Suhaib Farooqi

  • Home
  • Muhammad Suhaib Farooqi

Muhammad Suhaib Farooqi ہمارے فیس بک پیج کو ضرور لائک کرے اور دوسرے دوستوں کو بھی شئیر کرے ۔۔۔
۔شکریہ۔

15/12/2021
15/12/2021
10/12/2021

معدہ کمزور ہو تو کھانا ہضم نہیں ہوتا
ایمان کمزور ہو تو علماءکرام ہضم نہیں ہو سکتا
یہ ہے حقیقت

10/12/2021

جب تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ وقت نہیں ملا بلکہ یہ سوچو کہ تم سے ایسی کونسی خطاہوئی! کہ اللہ نے تمہیں اپنے سامنے کھڑا کرنا بھی پسند نہیں کیا ۔

10/12/2021

صحابہؓ معیار حق ہیں۔۔
صحابہ کرام ؓ سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے
صحابہ کرام ؓ قرانی شخصیات ہیں اور رسول اللہﷺ نے خود انکی تربیت کی ہے
جنکی تربیت رسول اللہﷺ کرے وہ کبھی بھی غلط نھیں ہوسکتے
جو لوگ صحابہ کرام ؓ کے دشمن ہے اور صحابہؓ پر لعن طعن کرتے ھیں
وہ لوگ ایمان سے خالی ہے اور ان لوگوں سے مکمل تعلق ختم کرنا چاہیئے ۔۔۔۔

#محمد صہیب فاروقی

اور جب بہن اپنا حق مانگتی ہے تو بھائی ناراض ہو جاتا ہے 😭
10/12/2021

اور جب بہن اپنا حق مانگتی ہے
تو بھائی ناراض ہو جاتا ہے 😭

15/08/2021

جو راستہ قران اور سنت نے ہمیں بتایا ھے اس پر چلنے سے ضرور کامیابی ملی گی اور یہ رب کا واعدہ ھے ۔۔۔۔۔۔
اور جو راستہ غیر مسلموں نے ہمارے لیۓ واضع کیا ھے اسمیں کوئی کامیابی نھیں ھے
بس صرف دجل و فریب ھے۔۔۔۔۔
مسلمانوں اب بھی وقت ھے اس عارضی اور ظاھری لذتوں کو چھوڑو اور قران وسنت کی طرف آؤ اللہ تمھیں دنیا میں بھی عزت دیگا اور اخرت میں بھی تم سرخرو ھونگے۔۔۔۔

15/08/2021

طالبان سے PUBG کھیلنے والے بھاگ گئے۔ Hhhhhhhhhhhhhhhh😀😀😀😀😀😁😁😂😂😃😃😅😅

15/08/2021

جہاد داڑھی پگڑی والے کیا کرتے ہیں ڈی چوک میں ناچنے والے نہیں

17/01/2021

جس طرح پاک فوج کے خلاف بولنے پر قید و جرمانہ ہے بالکل اسی طرح جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عظیم سپاہی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ پر بھونکنے والوں کے لیے بھی سزا مقرر کردی جائیں۔

یہ تو اپنی ماں کو ہی کھا گیا ۔Hahahahahahahahahahaha😀😀😃😀😀😀😀😀😄
04/01/2021

یہ تو اپنی ماں کو ہی کھا گیا ۔
Hahahahahahahahahahaha😀😀😃😀😀😀😀😀😄

ایک جانب کرکٹ آسٹریلیا کے بائیو سکیورٹی پروٹوکول کی خلاف ورزی کے بعد احتیاطی اقدام کے طور پر کرکٹرز روہت شرما ، رشب پنت ، شبمان گل ، نویدیپ سینی اور پرتھوی شا کو الگ ....

برطانیہ کے ایک رافضی یاسر الحبیب نے سیدہ فاطمہؓ کی زندگی پر معاذاللہ فلم بنائی ہے میں اس فلم پر افسوس کروںیا ملک پاکستان...
03/01/2021

برطانیہ کے ایک رافضی یاسر الحبیب نے سیدہ فاطمہؓ کی زندگی پر معاذاللہ فلم بنائی ہے

میں اس فلم پر افسوس کروں
یا ملک پاکستان کے مسلمانوں پر؟؟؟؟

یہ کوئی پہلی مرتبہ یہ گستاخی تو نہیں ہورہی ہے
کیا ھم نے گزشتہ گستاخیوں پر
(جو ملک پاکستان میں ہوئیں)
گستاخوں سے رشتے ناطے اتحاد میل جول کاروبار ختم کردیں؟؟؟؟

یہ گستاخی جو برطانیہ میں ہوئے ھمیں گستاخی بھی اور گستاخ بھی نظر آرہاہے
مگر
پاکستان کے گستاخ اور گستاخیوں پر آنکھیں بند کیوں؟؟؟؟؟

مجھے پکا یقین ہے
چند دن ھیش ٹیگ وہوگا
چند دن سیاست
چند روز آوازیں بلند ہونگی
پھر خاموشی چاہ جائیگی

یہی گستاخ ہونگے اور ھمارے مسلمان انکے کیساتھ ہونگے....!!!!

کیونکہ اس سے پہلے بھی
سندھ اسمنبلی میں
سیدنا فاطمتہ رضی اللہ عنہا کو
انبیاں کرام(علیہ السلام ) کی ماں کہا گیا
باقاعدہ بل پیش کیاگیا

ھمارے مسلمان پھر بھی گستاخوں کیساتھ....!!!!

اسلام آباد میں
سیدنا صدیق اکبرؓ کو کافر کہا گیا

ھمارے مسلمان پھر بھی گستاخوں کیساتھ....!!!!

کراچی کی دھرتی پر
سیدنا امیر معاویہؓ او سیدنا ابوسفیانؓ
پر نعوذبااللہ لعنتیں کی گٸیں
تقریبا دنیا نے وہ منظر لائیوں ویڈیوں کی صورت میں دیکھا

ھمارے مسلمان پھر بھی گستاخوں کیساتھ....!!!!

سیدنا عمر فاروقؓ کو کافر کہا گیا
فیس بک سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے تھے ۔

ھمارے مسلمان پھر بھی گستاخوں کیساتھ....!!!!

مسلمانوں....!!!!!
تب تک یہ سب ہوتا رہیگا
جب تک ھم ان گستاخوں کو اپنے صفوں سے باہر نہیں کرتے....!!!!

تب تک یہ گستاخیاں ہوتی رہے گی
جب تک ھم ان گستاخوں سے سوشل بائیکاٹ نہیں کرلیتے....!!!!

تب تک ھم یہ گستاخیاں دیکھیں گے
جب تک ھم ان گستاخوں کا چہرہ دنیا کو نا دیکھائیں....!!!!

عہد کرو اللہ سے
گستاخ کسی بھی ملک یا کسی بھی مذہب کا ہو
ھم آخری سانس تک گستاخوں کے ساتھ تعلقات ختم کرینگے ۔ اور ان گستاخوں کو بھی مار ڈالنے کی کوشش کریں گے ۔ انشاءاللہ العزیز
ھم ناموس رسالت ﷺ و ختم نبوت ﷺ
ناموس صحابہؓ و ناموس اھلبیتؓ کے لیے ایک ہونگے
ھم گستاخوں سے ھر قسم کے تعلقات ختم کرینگے.....!!!!
انشاءاللہ العزيز ۔

02/01/2021

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. .

امید ہے کہ سب مسلمان بھائی خیریت سے ہونگے ۔

ان شاءاللہ العزيز ۔ اس پیج میں ہم ختم نبوتﷺ و ناموس رسالتﷺ اور عظمت صحابہؓ کا دفاع کریں گے ۔

دوسرے بات یہ ہے کہ میں ایک صحافی ہوں اور ہمارے فیس بک پیج کو ضرور لائک کرے اور دوسرے دوستوں کو بھی شئیر کرے ۔
شکریہ ۔

Address


Opening Hours

Monday 14:30 - 18:10
Tuesday 14:30 - 18:10
Wednesday 14:30 - 18:10
Thursday 14:30 - 18:10
Friday 13:40 - 18:10
Saturday 15:10 - 18:10
Sunday 15:00 - 18:10

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Suhaib Farooqi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Suhaib Farooqi:

Shortcuts

  • Address
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share