Abdullah Khattak - Official

Abdullah Khattak - Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdullah Khattak - Official, Digital creator, Islamabad.

13/09/2023

Bahria Town Peshawar|Membership forms|Available|Market best Marketing99 Pvt.Ltd

پیارے بھائی عالمگیر خان ایس ایچ او رامنا تھانہ تعینات !! عالمگیر صاحب انتہائی ایماندار فرض شناس پولیس آفیسر ہے ہم عالمگی...
16/08/2023

پیارے بھائی عالمگیر خان ایس ایچ او رامنا تھانہ تعینات !!

عالمگیر صاحب انتہائی ایماندار فرض شناس پولیس آفیسر ہے ہم عالمگیر صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں امید رکھتے ہیں کہ عالمگیر بھائ ماضی کی طرح دیانتداری سے خدمات سر
انجام دیں گے

Abdullah Khattak - Official

09/08/2023

ہم سے تعلق کی پہلی اور آخری شرط وفاداری ہے.🌹❣️💯

05/07/2023

کوشش کرو_ زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے ہر کسی کے ساتھ اچھے سے اچھا گزارو کیونکہ۔۔ زندگی نہیں رہتی پر اچھی یادیں
ہمیشہ زندہ رہتی ہیں❤️


❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  تمام اہل اسلام و اہل پاکستان کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ❣️🎉اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت اس عید کو...
30/06/2023


تمام اہل اسلام و اہل پاکستان کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ❣️🎉
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت اس عید کو ہم سب کے لئے باعث خیر و برکت بنائے اور تمام اہل اسلام کی سنت ابراہیمی ( قربانی ) کو شرف قبولیت سے نوازے

( آمین ثم آمین یا رب العالمین )
سبحان__اللہ


30/06/2023



26/06/2023

Happy Birthday My Dear Brother Muhammad Ismail C E O property Nama

ہنستے رہو مسکراتے رہو

یہی زندگی ہے نبھاتے رہو💕


Abdullah Khattak - Official

اسلام آباد : ایکسپلور اورسیز کلب اور لیک شور سٹی  کے زیر اہتمام پہلی پاکستان ٹورسٹ  کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ریج...
24/06/2023

اسلام آباد : ایکسپلور اورسیز کلب اور لیک شور سٹی کے زیر اہتمام پہلی پاکستان ٹورسٹ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجنل ڈائریکٹر ٹی ڈی سی پی پنجاب زاہد اشرف ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹی ڈی سی پی پنجاب نوید انجم ، چیئرمین لیک شور سٹی سید سادات حسین شاہ ، کنوینیر ٹورزم کمیٹی اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ذوالقرنین حیدر ، صدر ایکسپلور اورسیز کلب رؤف راجا اور دیگر ٹورزم کے نمائندگان نے شرکت کی -
ریجنل ڈائریکٹر ٹی ڈی سی پی پنجاب زاہد اشرف نے کہا پاکستان میں ٹورسٹ سٹی کا قیام قابل فخر اور قابل تحسین ہے جس سے ملک میں ٹورزم بنانے کا رجحان مزید پیدا ہوگا پاکستان قدرتی طور پر خوبصورت ملک ہے انہوں نے لیک شور سٹی کی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا اور یقین دلایا کہ ٹی ڈی سی پی پنجاب آپ کو ہر طرح کی معاونت پیش کرے گا - اس موقع پر چیئرمین لیک شور سٹی سید سادات حسین شاہ نے پی ٹی سی پی پنجاب کا شکریہ ادا کیا اور ٹورزم کے فروغ کے لیے مزید اقدامات اٹھانے کا اعلان بھی کیا انہوں نے کہا لیک شو سٹی پاکستان کا ایک ٹورسٹ برینڈ ہوگا جو دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرے گا

21/06/2023

CEO
CEO opening k mauqy par khushgawaar mulaqaat.

بہت بہت شکریہ صادات بھائی آپ نے آفس آنے کی دعوت دی سی ای او السادات مارکیٹنگ  سید صادات حسین شاہ صاحب کے دعوت پر السادات...
20/06/2023

بہت بہت شکریہ صادات بھائی آپ نے آفس آنے کی دعوت دی

سی ای او السادات مارکیٹنگ سید صادات حسین شاہ صاحب کے دعوت پر السادات مارکیٹنگ ہیڈ افس کا وزٹ کیا شاہ صاحب سے ان کے اپنے نئے پروجیکٹ " لیک شور سٹی " نزد خان پور ڈیم کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی

اس کے ساتھ ساتھ راولپنڈی اسلام اباد کے مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیز کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئ انشاءاللہ بہت جلد اور بھی رئیل انوسمنٹ کے موقع آپ کے لئے لیکر آئیں گے


عبداللہ خٹک
سی ای او مارکیٹنگ 99

18/06/2023

‏يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ
وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ

اے ایمان والو اللہ سے ڈرو_اور. .

سچے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ_❣️

14/06/2023

Mr. Imtiaz Qureshi (Formal Law Minister KPK- Halka PK81) at Marketing99.

With Ex law ministers imtiaz shahid Qurashi
11/06/2023

With Ex law ministers imtiaz shahid Qurashi

08/06/2023

کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے
جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتی✌🏽

゚viral

Marketing 99

31/05/2023



Abdullah Khattak - Official

Marketing 99



Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Khattak - Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah Khattak - Official:

Videos

Share