جامعہ اسلام آباد ٹرسٹ

جامعہ اسلام آباد ٹرسٹ مرکز اہلسنت جامعہ اسلام آباد اہلسنت کی پناہ گاہ ہے❤️✨💞

28/01/2025

#ایڈمن
مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آباد کا سالانہ جلسہ دستار فضیلت و ختم بخاری شریف انشاءاللہ العزیز 8 فروری بروز ہفتہ وائٹ روز مارکی میں منعقد ہونے جا رہا ہے
آپ تمام احباب کو اس جلسہ دستار فضیلت میں بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے📢👆🏻✨💫

26/01/2025

#ایڈمن
مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آباد کا سالانہ جلسہ دستار فضیلت و ختم بخاری شریف انشاءاللہ العزیز 8 فروری بروز ہفتہ وائٹ روز مارکی میں منعقد ہونے جا رہا ہے
آپ تمام احباب کو اس جلسہ دستار فضیلت میں بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔






 #ایڈمنمرکز اہلسنت جامعہ اسلام آباد میں سالانہ امتحانات کے مناظر ✨
26/01/2025

#ایڈمن
مرکز اہلسنت جامعہ اسلام آباد میں سالانہ امتحانات کے مناظر ✨

 #ایڈمن مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آباد میں سالانہ امتحانات کا سلسلہ شروع قبلہ استاد گرامی ظفر اہلسنت آبشار علم و حکمت پرو...
25/01/2025

#ایڈمن
مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آباد میں سالانہ امتحانات کا سلسلہ شروع
قبلہ استاد گرامی ظفر اہلسنت آبشار علم و حکمت پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد ظفر اقبال جلالی صاحب پرنسپل وشیخ الحدیث جامعہ اسلام آباد
کمرہ امتحان کا وزٹ کر رہے ہیں۔
اور اس موقع پر مرکز اہلسنت جامعہ اسلام آباد کا باقی سٹاف بھی بھرپور محنت اور لگن کے ساتھ امتحانات کو کامیاب بنانے میں کوشاں ہے۔


24/01/2025

#ایڈمن
علوم و فنون کی عظیم دینی درسگاہ
"جامعہ اسلام آباد "
کی طلباء تنظیم اسلامک سٹوڈنٹس فیڈریشن
پرنسپل و شیخ الحدیث جامعہ اسلام آباد دامت برکاتہم العالیہ کی تربیت اور رہنمائی میں طلباء کی بہتری کے لیے مختلف طریقوں کے مقابلہ جات کرواتی ھے.
مرکز اہلسنت جامعہ اسلام آباد کے عامہ سال اول اور دوم کے طلباء کرام نے مکمل نحو میر زبانی حفظ کی۔
اس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے مورخہ 22 جنوری کو مسابقہ نحو میر منعقد ہوا
جس میں طلباء کرام نے نمایاں پوزیشنز حاصل کیں۔اور اس موقع پر قبلہ استاد گرامی ظفر اہلسنت آبشار علم و حکمت پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد ظفر اقبال جلالی صاحب پرنسپل وشیخ الحدیث جامعہ اسلام آباد پوزیشن ہولڈر طلباء کرام کو اور جنھوں نے نحو میر زبانی حفظ کی ہے ان تمام طلباء کو اپنے دست مبارک سے انعامات اور نقدی عطا فرما رہے ہیں۔

زیر سرپرستی.
آبشار علم و حکمت شیخ الحدیث ڈاکٹر مفتی محمد ظفر اقبال جلالی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
پرنسپل و شیخ الحدیث جامعہ اسلام آباد۔




 #ایڈمن مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آباد کا سالانہ جلسہ دستار فضیلت و ختم بخاری شریف انشاءاللہ العزیز 8 فروری بروز ہفتہ وائ...
24/01/2025

#ایڈمن
مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آباد کا سالانہ جلسہ دستار فضیلت و ختم بخاری شریف انشاءاللہ العزیز 8 فروری بروز ہفتہ وائٹ روز مارکی میں منعقد ہونے جا رہا ہے
آپ تمام احباب کو اس جلسہ دستار فضیلت میں بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

Address

Jamia Masjid Noor E Madina I-8/4 Islamabad Street 85/B
Islamabad
44790

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ اسلام آباد ٹرسٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to جامعہ اسلام آباد ٹرسٹ:

Videos

Share