![اسلام وعلیکمیہ تمام موبائیل فونز علاقہ لنڈی کوتل طورخم بارڈر پر دوران تلاشی برآ مد ہوئے ہیں جو کہ پاکستان کے اور خاص طور...](https://img4.medioq.com/546/113/365295455461136.jpg)
14/03/2022
اسلام وعلیکم
یہ تمام موبائیل فونز علاقہ لنڈی کوتل طورخم بارڈر پر دوران تلاشی برآ مد ہوئے ہیں جو کہ پاکستان کے اور خاص طور پر کراچی سے چھینے یا چوری کیے گئے تھے، جس جس کا موبائیل فون ہیں تھانہ لنڈی کوتل کے محرر ایاز صاحب کے نمبر
*0300 7077377*
پر رابطہ کر کہ اپنا موبائیل فون حاصل کر سکتے ہیں۔ شکریہ.