M Ismail Blogger

M Ismail Blogger Affiliate marketing and blogging are two of my favorite activities.
He has a mission to educate 1000k student and to make them earn online!

Mohammed Ismail is a prominent Amazon affiliate blogger and YouTuber from Kp Pakistan. He is one of the brilliant and most experienced bloggers who have been asked by the US government to meet with the world's most successful entrepreneurs, founders, and companies. He has already taught over 90k students online not only in Pakistan but across the boarder through his YouTube channel and Udemy. He

was named "TOORZAN Khan" of KPK by "Connected Pakistan" in 2019. Furthermore He has already worked in multiple platforms whether its through his youTube channel ( ismailblogger), Udemy an online website or its universities. He has been just adding values to students life. He was training coordinator in KP Youth Employment Program -- which was sponsored by World Bank and the KPIT Board.

26/01/2025

Get ChatGPT Premium for Free | ChatGPT Alternative Deepseek Review

چونکہ آپ نے ChatGPT Premium مفت حاصل کرنے کا طریقہ دریافت کیا ہے! اس ویڈیو میں، میں آپ کو Deepseek کے بارے میں بتا رہا ہوں، جو کہ ChatGPT کا ایک شاندار متبادل ہے اور یہ زبردست AI فیچرز مفت فراہم کرتا ہے۔ ویڈیو میں میں اس کے فیچرز کی جانچ کروں گا، اسے ChatGPT کے ساتھ موازنہ کروں گا، اور یہ بتاؤں گا کہ یہ ہر اس شخص کے لیے کیوں بہترین آپشن ہے جو جدید AI ٹول تلاش کر رہا ہو۔ چاہے آپ اسٹوڈنٹ ہوں، پروفیشنل ہوں، یا AI کے بارے میں دلچسپی رکھتے ہوں، یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔

ذرا تصویر کو غور سے دیکھیں صرف اڑنے کی خاطر میٹروں اور سکرینوں کی بڑی اور پیچیدہ تعداد کو دیکھیں!! تصور کریں کہ پرندے، ع...
24/01/2025

ذرا تصویر کو غور سے دیکھیں
صرف اڑنے کی خاطر میٹروں اور سکرینوں کی بڑی اور پیچیدہ تعداد کو دیکھیں!!

تصور کریں کہ پرندے، عقاب، کبوتر اور اُلّو کے دماغ کا ایک چھوٹا سا حصہ تربوز کے بیج کے برابر ہے، اور یہ تمام پیچیدہ حسابات اسی میں کیے جاتے ہیں!!

رفتار، اونچائی، پے لوڈ، وزن، سمت، کمپاس، اوقات، خوراک کی تلاش اور دشمنوں سے بچنے کے لیے ریڈار، لینڈنگ اور ٹیک آف میٹر، اونچی اور نیچی فلائٹ میٹر، اور یہ سب بغیر کسی کنٹرول ٹاور، ریڈیو، سیٹلائٹ، یا GPS!!!

اَوَ لَمۡ یَرَوۡا اِلَی الطَّیۡرِ فَوۡقَہُمۡ صٰٓفّٰتٍ وَّ یَقۡبِضۡنَ ؔۘؕ مَا یُمۡسِکُہُنَّ اِلَّا الرَّحۡمٰنُ ؕ اِنَّہٗ بِکُلِّ شَیۡءٍۭ بَصِیۡرٌ ﴿19﴾ ترجمہ:- .

کیا اُنہوں نے پرندوں کو اپنے اوپر پر پھیلائے ہوئے اور (کبھی) پر سمیٹے ہوئے نہیں دیکھا؟ اُنہیں (فضا میں گرنے سے) کوئی نہیں روک سکتا سوائے رحمان کے (بنائے ہوئے قانون کے)، بے شک وہ ہر چیز کو خوب دیکھنے والا ہے۔ سورۃالملک آیت:19

18/01/2025

🌟 Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuhu 🌟

Today, this post is not related to my usual work but for a social cause that is very close to my heart. I am working on a few authentic health-related cases that urgently need financial support.

Alhamdulillah, I do my best to help, but alone it’s not possible to cover all the needs. If you trust me, you can contribute your Zakat or Sadaqah. Even a small amount like 50 Rupees can make a difference, InshaAllah.

The Prophet Muhammad ﷺ said:
“The one who cares for an orphan and myself will be together in Paradise like this,” and he held his two fingers together to illustrate. (Sahih Bukhari 5304)

Bank Details:
Bank Name: Bank Alfalah
Name: Ismail
Account Number: 02341008562201
IBAN: PK55ALFH0234001008562201

JazakAllah Khair for your generosity.
May Allah bless you and your family abundantly.

16/01/2025

How I Make My Youtube Videos in 2025 ✨

15/01/2025

🚨 Beware Of This Scam Using My Name - Protect Your Money Now! 🚨

It has come to my attention that some people is using my name to scam people by offering fake investment opportunities. I do NOT offer any investment schemes or ask for money. If anyone approaches you claiming to represent me, do not fall for it! Stay safe and protect your hard-earned money. I will not be responsible for any such fraud.

مجھے یہ معلوم ہوا ہے کہ کچھ لوگ میرا نام استعمال کر کے لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں اور جعلی سرمایہ کاری کے مواقع پیش کر رہے ہیں۔ میں کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری کی اسکیم پیش نہیں کرتا اور نہ ہی کسی سے پیسے مانگتا ہوں۔ اگر کوئی شخص میرے نام سے آپ سے رابطہ کرے اور اپنے نمائندے ہونے کا دعویٰ کرے، تو اس دھوکے میں نہ آئیں! محفوظ رہیں اور اپنی محنت کی کمائی کی حفاظت کریں۔ کسی بھی ایسے فراڈ کے لیے میں ذمہ دار نہیں ہوں گا۔

دمشق کا معروف و مشہور تاجر رات کے پچھلے پہر سڑکوں پہ ٹہل رہا تھا۔ موسم خوشگوار ہونے کے باوجود اس کا دم گھٹا جا رہا تھا۔ڈ...
13/01/2025

دمشق کا معروف و مشہور تاجر رات کے پچھلے پہر سڑکوں پہ ٹہل رہا تھا۔ موسم خوشگوار ہونے کے باوجود اس کا دم گھٹا جا رہا تھا۔
ڈاکٹروں کے مطابق اس کے پاس ہفتہ یا دس دن سے زیادہ ٹائم نہیں تھا۔ دنیا کی ہر آسائش کے ہوتے ہوئے بے بسی کا یہ عالم تھا کہ ٹائم سے ‏پہلے ہی سب کچھ ختم ہوتا محسوس ہو رہا تھا۔ ملک کے ڈاکٹروں نے جواب دے دیا تھا۔ ایک ننھی سی امید تھی کہ امریکا میں علاج ہو سکتا ہے وہ بھی دم توڑ گئی۔ جب وہاں کئی مہینے ٹیسٹ وغیرہ کروانے کے بعد سینئر ترین ڈاکٹر نے آخر کار ایک دن آ کر نرمی سے سمجھایا کہ آپ کے پاس زیادہ ٹائم نہیں ہے ۔ ‏لہٰذا میرا مشورہ ہے اور عقل مندی یہی ہو گی کہ باقی کا قیمتی ٹائم آپ اپنے بیوی بچوں کے ساتھ گزاریں-

رات کے اس پہر بے خبری کے عالم میں نہ جانے کتنی دیر ٹہلتا رہا۔ اس کی سوچوں کا تسلسل تب ٹوٹا جب ٹہلتے ٹہلتے وہ ایک تنگ سے بے رونق پل پر پہنچ چکا تھا۔
‏سڑک پار دوسری طرف سٹریٹ لائٹ کے نیچے ایک خاتون کھڑی کسی آدمی سے گفتگو کر رہی تھی۔ تیس سال کے لگ بھگ خاتون کا انداز منت سماجت والا تھا، جبکہ بندہ کوئی اوباش قسم کا تھا جو کہ اس کی بات نہیں مان رہا تھا۔ اس کے چلنے کی رفتار خود بخود آہستہ ہو گئی، کانوں میں جب آواز پہنچنا ‏شروع ہوئی تو خاتون کہہ رہی تھی:
خدا کے لئے مجھے اتنے پیسوں کی ضرورت ہے، بچے بھوکے ہیں، میں تمہارے ساتھ چلنے کے لئے تیار ہوں۔

جبکہ وہ اوباش قسم کا بندہ اس خاتون کی (قیمت) آدھی سے بھی کم دینا چاہ رہا تھا اور یہ کہ تمہاری اس سے بھی کم قیمت بنتی ہے بول رہا تھا۔ پھر وہ ‏کندھے اُچکاتا ہوا چل پڑا اور خاتون حسرت کی تصویر بنی کھڑی رہ گئی-

وہ تھوڑا آگے جا کر مُڑا اور خاتون کی طرف چل دیا۔ اسے نزدیک آتا دیکھ کر خاتون چوکنی ہو گئی۔ اُمید بھری نظروں سے قریب آتے کو دیکھنے لگی۔ نزدیک پہنچنے سے پہلے خاتون آگے بڑھی اس کا انداز ایسا تھا کہ جیسے اپنے آپ سے ‏زبردستی کر رہی ہو ۔ اس نے قریب پہنچ کر سلام کیا۔ خاتون نے مصنوعی مسکراہٹ کے ساتھ جواب دیا اور ٹٹولتی نظروں سے دیکھا اور تھوڑا قریب ہوتے ہوئے معنی خیز انداز بنا کر پوچھا کیا موڈ ہے؟
وہ پیچھے ہٹا اور نرمی سے کہا، نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ دراصل میں نے ابھی گزرتے ہوئے تمہاری ‏اس آدمی کے ساتھ تھوڑی سی گفتگو سنی ہے۔ مجھے بتاؤ میری بہن تمہارا کیا مسئلہ ہے؟
اس طرح پوچھنا تھا کہ خاتون جو کہ مضبوط دکھائی دینے کی کوشش کر رہی تھی یکدم روہانسی ہو گئی بولی:
”بھائی قسم ہے اس ذات کی جو ہماری گفتگو سن رہا ہے، میں اس ٹائپ کی عورت نہیں ہوں جو اس وقت گھر سے نکل کر ‏سڑک پہ کسی کا انتظار کرے ۔ مگر میں بہت مجبوری کے عالم میں اس وقت اس جگہ پہ ہوں۔”

اسے لگا کسی نے اس کا دل مٹھی میں لے لیا ہو۔ اس نے مزید نرمی سے کہا دلوں کا حال تو اللّٰـــہ جانتا ہی ہے بہن، مجھے بتاؤ کیا بات ہے؟ بولی:
”میں ایک بیوہ عورت ہوں میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں شوہر کو فوت ہوئے ۔ سال ہونے کو ہے۔ شروع میں تو پڑوسی، رشتےدار کچھ مدد وغیرہ کر دیتے تھے، پھر آہستہ آہستہ سب نے ہاتھ کھینچ لیا۔ گھر میں راشن نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ کرائے دار کا صبر بھی ختم ہو گیا ہے، اس نے کل شام تک کی آخری مہلت دی ہے۔ اگر کرایہ نہ دیا تو سامان سمیت گھر سے نکال دے گا ۔ میرے پاس اب اور کوئی چارہ نہیں رہا سوائے کہ اپنے آپ کو ۔۔۔“

یہ کہتے ہوئے اس کی آواز بیٹھ گئی۔ اس نے بھی جلدی سے دوسری طرف مڑ کر بہانے سے اپنے آنسو صاف کئے۔ پھر مڑ کر جلدی سے بولا، بس بس ٹھیک ہے بہن کوئی بات نہیں اور اپنی جیبوں میں ہاتھ ڈالے تو پتہ چلا کہ جیبوں میں جو رقم ہے، ‏وہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کیونکہ جس عالم میں وہ نکلا تھا اسے تو ہوش ہی نہیں تھا، اس نے خاتون سے کہا فی الحال یہ رکھو اور مجھے اپنا ایڈریس بتاؤ فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، اپنے گھر جاؤ ان شاء اللّٰہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ خاتون بے یقینی کے انداز میں اس کی طرف دیکھ رہی تھی ۔۔۔
‏جیسے سوچ رہی ہو کہ اس پہ بھروسہ کرے کہ نا کرے
اس نے پھر سے یقین دھانی کرائی کہ تم جاؤ اور ایڈریس بتا دو بس۔ اس نے آخر کار ایڈریس بتا دیا اور پھر ایک طرف کو چل پڑی۔
تھوڑی دیر تک خاتون کو جاتا دیکھنے کے بعد وہ مڑا اور واپسی کی طرف تیزی سے قدم اٹھانے لگا۔
‏گھر پہنچ کر اس نے کافی مقدار میں نقدی لی اور ڈرائیور کو بڑی وین نکالنے کو کہا پھر خود ڈرائیو کرتے ہوئے شہر کے چوبیس گھنٹے کھلے رہنے والے سٹور سے راشن کی بڑی مقدار وین میں بھری اور خاتون کے بتائے ہوئے ایڈریس پہ پہنچ کر سارا راشن اس کے گھر اتارا باقی کی رقم خاتون کو دی اور کہا ۔۔۔
‏صبح کرائے دار سے وہ خود بات کر لے گا اور کرائے کا معاملہ نمٹا دے گا اور ان شاء اللّٰہ ہر مہینے مخصوص رقم آپ تک پہنچا دی جائے گی۔ یہ کہہ کر جلدی سے بنا کچھ کہے سنے واپس مڑ گیا۔ خاتون بُت بنى بے یقینی کے عالم میں کھڑی آنسؤوں بھری نگاہوں سے دیکھتی رہ گئی اور وہ وین سمیت نظروں سے اوجھل ہو گیا۔

‏اس کی کیفیت اب کافی بلکہ بہت مختلف تھی، اس کے انگ انگ سے خوشی پھوٹ رہی تھی۔ کچھ گھنٹوں پہلے جو اس کی حالت تھی وہ اب یکسر بدل گئی تھی۔ اب اسے ہفتہ دس دن گزارنے کی جو فکر تھی وہ تھوڑی کم ہو گئی تھی۔ ہفتہ دس دنوں کا خیال آتے ہی اس نے کاغذ قلم لے کر خاتون کا ایڈریس لکھ کر وصیت لکھی ‏کہ ہر ماہ باقاعدگی سے چار لوگوں کے معقول سے بڑھ کر خرچے کی رقم اس ایڈریس پہ بھجوائی جائے۔ اور کاغذ کو لفافے میں بند کر کے تجوری میں رکھ دیا۔

اب اسے لگ رہا تھا کہ اپنے آخری سفر کے لئے وہ تیار ہے یا تھوڑی بہت تیاری کر لی ہے۔ پھر ہفتہ گزر گیا اور دس دن گزر گئے۔ پھر مزید دس اور پورے پندرہ دن گزر گئے۔ گھر والوں کے کہنے کے باوجود وہ ہسپتال نہیں گیا اور پھر پورا ایک مہینہ گزر گیا اور اگلے مہینے کی رقم بھی اس نے فوراً بھجوا دی۔
پھر ایسے ایک ایک مہینہ کرتے پورا سال گزر گیا اور وہ معمول کے مطابق رقم بھجواتا رہا۔ پھر پانچ سال، پھر دس سال گزر گئے اور پھر پورے بیس سال گزر جانے کے بعد ایک رات وہ معمول کے مطابق تہجد کے لئے اٹھا، وضو کر کے تہجد شروع کی اور سجدے میں دعا کرتے کرتے اس کی سانسیں ختم ہو گئیں ۔ وہ اس جہانِ فانی سے سجدے کی حالت میں رخصت ہو گیا۔

یہ سچا واقعہ یہاں ختم نہیں ہوتا اصل خلاصہ تو اب آنا ہے ۔
گھر والے جب صبح اٹھے تو اس کو سجدے کی حالت میں مردہ پایا۔ افسوس کے ساتھ ساتھ گھر والوں کو اس بات کی خوشی سی بھی تھی کہ اچھی اور مبارک موت ہوئی ہے۔
خیر تکفین و تدفین اور دیگر انتظامات کے بعد اولاد کا تجوری اور وصیت کھولنے کا وقت آیا تو وہ بند لفافہ بھی نکل آیا جو کم از کم بیس سال پہلے کی تاریخ کا ان کے والد ‏کے ہاتھ کا لکھا ہوا تھا اور اس کا مطلب تھا اس لکھے گئے ایڈریس پہ بیس سال سے رقم دی جاتی رہی ہے۔ لفافہ پڑھنے کے بعد ان کو پتہ چلا کہ والد صاحب کو فوت ہوئے سات دن ہو گئے ہیں جو کہ تکفین و تدفین اور رشتے دار لوگوں کے ملنے ملانے میں نکل گئے ہیں اور وصیت کے مطابق رقم کی ادائیگی سات دن لیٹ ہو گئی ہے۔

رقم لے کر وہ لوگ اس ایڈریس پر پہنچے تو دروازہ کھٹکھٹانے پر خاتون باہر آئی جو کہ اب پچاس سے اوپر کی ہو چکی تھی۔ سلام دعا کے بعد تاجر کے بڑے لڑکے نے خاتون سے مؤدب انداز میں کہا کہ ہم آپ کو والد صاحب کی طرف سے جو ماہانہ مخصوص رقم ہے وہ دینے آئے ہیں اور معذرت چاہتے ہیں کہ رقم کی ادائیگی سات دن لیٹ ہو گئی وہ اصل میں۔۔۔
خاتون جلدی سے بولی، ارے نہیں نہیں کوئی بات نہیں آپ کے والد صاحب کے ہم پر بہت احسانات ہیں۔ آپ لوگ میری طرف سے والد صاحب کو بہت بہت شکریہ بولئے گا اور اور انہیں بتائیے گا کہ ہم ہمیشہ انہیں دعاؤں میں یاد ‏رکھتے ہیں اور رکھیں گے، اور میری طرف سے آداب کے ساتھ انہیں بتائیے گا کہ اب انہیں رقم بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے۔
بیٹا حیرانگی سے بولا کیوں؟ اب کیوں نہیں ہے ضرورت رقم کی؟
‏خاتون نے خوشی کے آنسووں میں ملی آواز میں جواب دیا، اللّٰـــہ کے فضل سے مہینہ پہلے میرے بڑے بیٹے کی ملازمت لگی تھی اور سات دن پہلے ہی بیٹے اس کو اس کی پہلی تنخواہ ملی ہے ۔
خاتون روانی میں پتہ نہیں کیا کیا بولے چلے جا رہی تھی جب کہ لڑکوں کے کانوں میں خاتون کا یہی جملہ اٹک کر رہ گیا،
”سات دن پہلے ہی میرے بیٹے کو اس کی پہلی تنخواہ ملی ہے۔“
”سات دن پہلے ہی میرے بیٹے کو اس کی پہلی تنخواہ ملی ہے۔“
(عربی سے منقول)

فرمان ہے کہ :
“صدقة السر تطفئ غضب الرب”
رازداری میں کیا گیا صدقہ اللّٰـــہ پاک کے غصے کو بجھاتا ہے۔“

منقول

10/01/2025

💸 Ready to earn big? Discover how to profit from the Solv Protocol (SOLV) Megadrop on Binance! 🚀

For complete details, please check the first comment below! 👇

ایک بادشاہ نے دس جنگلی کتوں کو پال رکھا تھا۔ جنیں وہ دوسروں کو ازیت دینے اور کسی بندے کو کھانے کے لیےاستعمال کیا کرتا تھ...
10/01/2025

ایک بادشاہ نے دس جنگلی کتوں کو پال رکھا تھا۔ جنیں وہ دوسروں کو ازیت دینے اور کسی بندے کو کھانے کے لیےاستعمال کیا کرتا تھا جس نے غلطی کی ہو۔ نوکروں میں سے ایک نے رائے دی اور بادشاہ کو بالکل پسند نہ آیا۔ چنانچہ اس نے حکم دیا کہ نوکر کو کتوں کے پاس پھینک دیا جائے۔ نوکر نے کہا، ''میں نے دس سال آپ کی خدمت کی، اور آپ میرے ساتھ ایسا کرتے ہو؟ براہ کرم مجھے ان کتوں کے پاس پھینکنے سے پہلے دس دن کی مہلت دیں! بادشاہ راضی ہو گیا۔
ان دس دنوں میں نوکر کتوں کی دیکھ بھال کرنے والے محافظ کے پاس گیا اور اس سے کہا کہ وہ اگلے دس دنوں تک کتوں کی خدمت کرنا چاہتا ہے۔ گارڈ حیران تھا لیکن اس پر راضی ہو گیا اور نوکر کتوں کو کھانا کھلانے، ان کی صفائی ستھرائی، نہلانے اور ان کے لیے ہر طرح کی سہولت فراہم کرنے لگا۔
جب دس دن پورے ہوئے تو بادشاہ نے حکم دیا کہ اس نوکر کو اس کی سزا کے لیے کتوں کے پاس پھینک دیا جائے۔ جب اسے اندر پھینکا گیا تو وہ سب حیران رہ گئے کہ جنگلی کتے صرف اس نوکر کے پاؤں چاٹ رہے ہیں
بادشاہ جو یہ سب کچھ دیکھ رہا تھا اس پر حیران ہو کر بولا۔
’’میرے کتوں کو کیا ہوا ہے؟‘‘
نوکر نے جواب دیا، "میں نے ان کتوں کی صرف دس دن خدمت کی، اور وہ میری خدمت نہیں بھولے، پھر میں نے تو پورے دس سال آپ کی خدمت کی اور آپ میری پہلی غلطی پر سب بھول گے
بادشاہ کو اپنی غلطی کا احساس ہوا اور نوکر کو آزاد کرنے کا حکم دیا۔
یہ پوسٹ ان تمام لوگوں کے لیے ایک پیغام ہے جو ان کے لیے کی جانے والی اچھی چیزوں کو بھول جاتے ہیں جیسے ہی وہ شخص ان سے غلطی کرتا ہے۔ ایسی غلطیوں کی وجہ سے جو آپ کو اچھی نہیں لگتی۔۔۔ جہاں اچھا وقت گزرا ہو وہاں چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو درگزر کر دینا چاہیے اور پیار سے رہنا چاہیے۔۔ اگرغلطی نا قابل طلافی ہو تو خود کو یا دوسرے کو نقصان پہنچائے بنا آگے بڑھ جانا چاہیے اسی میں ہم سب کی بہتری ہیں۔۔۔۔

09/01/2025

💥💥 Don't miss out on our amazing FREE WEBSITE OFFER! 💥💥

✅ Click here: https://hostinger.com/ismailblogger/

👉 Use code ISMAILBLOGGER for an extra 10% discount. Reach out via Call/WhatsApp: 03024473331

جب لوگ سبسکرائبرز کی تعداد دیکھتے ہیں تو انہیں صرف کامیابی کی چمک نظر آتی ہے—لیکن وہ اسکرین کے پیچھے چھپی جدوجہد ش*ذ و ن...
07/01/2025

جب لوگ سبسکرائبرز کی تعداد دیکھتے ہیں تو انہیں صرف کامیابی کی چمک نظر آتی ہے—لیکن وہ اسکرین کے پیچھے چھپی جدوجہد ش*ذ و نادر ہی دیکھ پاتے ہیں۔

ہر بے خواب رات، ہر ناکام منصوبہ اور ہر وہ لمحہ جب میں تقریباً ہمت ہار بیٹھا، مجھے ایک انمول سبق سکھا گیا: کامیابی کوئی سیدھی شاہراہ نہیں، یہ بار بار ٹھوکر کھاتے ہوئے مستقل مزاجی سے بلندی کی طرف سفر کرنے کا نام ہے۔

ایک سادہ سے نوٹ 8 پر ویڈیو شوٹنگ سے لے کر ڈھائی لاکھ فالورز اور 5 ملین روپے مالیت کے اسٹوڈیو تک کا سفر اس بات کی روشن مثال ہے کہ عام انسان بھی اپنی لگن اور جذبے کے بل پر غیرمعمولی سنگِ میل عبور کرسکتا ہے۔

جو بھی اپنے سفر کا نیا باب شروع کرنا چاہ رہا ہے—یاد رکھیں، ابتدا کرنے میں کبھی دیر نہیں ہوتی۔
گرو، اٹھو، دوبارہ گرو، پھر سے اٹھو—یہی کامیابی کا خفیہ فارمولا ہے۔ اپنے آپ کو ان لوگوں میں رکھیں جو آپ پر پورا یقین رکھتے ہوں، بالکل عجمیل الرحمٰن کی طرح، جن کی مدد نے ہر طوفان میں میرا ہاتھ تھامے رکھا۔

ہمیشہ ترقی کے لیے بےتاب رہیں۔ محنت کی راہ اختیار کریں۔ ناکامیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھیں کیونکہ یہی وہ تجربات ہیں جو ہر مرحلے پر آپ کی مضبوطی کا سامان بنیں گے۔

چاہے آپ کا خواب کتنا ہی دُور کیوں نہ لگے، مستقل مزاجی اور غیرمتزلزل یقین کی طاقت کو کبھی کم مت سمجھیں—اپنے آپ پر اور ایک اعلیٰ مقصد پر بھرپور ایمان رکھیں۔

آگے بڑھتے رہیں، سیکھتے رہیں، اور تاریخ کو ایک ایک چھوٹے قدم سے رقم کرتے رہیں۔

16/12/2024

🌟 Hiring: Graphic Designer (Office-Based) – Islamabad 🌟

Are you a creative mind with a passion for design? We’re looking for a Graphic Designer to join our team in-office in Islamabad!

Requirements:
* Proven experience in graphic designing (Portfolio required)
* Exceptional creativity and attention to detail
* Ability to deliver designs quickly and efficiently
* Expertise in creative tools like Adobe Photoshop, Illustrator, etc.
* Full time office based job (no remote option)

What We Offer:
* Competitive salary
* A dynamic and collaborative work environment
* Opportunity to work on exciting projects

📩 Apply Now!
Send your CV and portfolio to [email protected] with the subject line: Graphic Designer Application – Your Name

Let your creativity shine with us! ✨

10/12/2024

💼 Want to start your eCommerce journey but don’t have any investment? No worries! In this reel, We will guide you how to launch your eCommerce business from scratch. 💵

06/12/2024
05/12/2024

Unlock the power of Artificial Intelligence with these Top 10 AI Tools! 🚀

Watch Full Podcast Here: https://youtu.be/hlIZ4Xw7nno


04/12/2024

Want to use Telegram in Pakistan without a VPN? 📱🚀
No more hassle! In this video, I’ve shared a simple and easy method to resolve your issue and start using Telegram without any interruptions.
Watch the video now and find your solution! 🎥✨

Proxies Link: https://mtpro.xyz/mtproto

04/12/2024

اس پوڈکاسٹ میں، ہم Artificial Intelligence (AI) کی طاقت اور یہ کیسے آپ کے کیریئر کو شروع کرنے میں مدد دے سکتی ہے، پر بات کر رہے ہیں! 🚀

✅ AI آپ کے کیریئر کو کس طرح سپورٹ اور بہتر بنا سکتی ہے۔
✅ AI کس طرح آپ کی ذاتی اور پیشہ ورانہ ترقی میں مددگار ہے۔
✅ AI کا مستقبل اور یہ صنعتوں کو کیسے تشکیل دے رہا ہے۔

چاہے آپ ایک مبتدی ہوں یا اپنے شعبے میں آگے بڑھنے کے خواہاں ہوں، یہ ایپی سوڈ آپ کو کامیابی کے لیے AI کے استعمال پر قیمتی مشورے اور عملی تجاویز فراہم کرتا ہے۔ اس دلچسپ گفتگو کو نہ چھوڑیں جو AI کی لا محدود امکانات پر روشنی ڈالتی ہے! 🎙️💡

Watch Full Podcast Here: https://youtu.be/hlIZ4Xw7nno

Address

1st Floor, Haidary Plaza, G-11 Signal, Srinagar Highway
Islamabad
ISLAMABAD

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Ismail Blogger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Ismail Blogger:

Videos

Share

Category