Just Human Being

Just Human Being Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Just Human Being, Islamabad.

مرد اور عورت کا افئیر ایک فطری عمل ہے یہ کتنا صحیح اور کتنا غلط ہے .جائز اس بحث میں نہیں جانا چاہتا لیکن خواتین سے اتنی ...
23/01/2025

مرد اور عورت کا افئیر ایک فطری عمل ہے یہ کتنا صحیح اور کتنا غلط ہے .جائز اس بحث میں نہیں جانا چاہتا لیکن خواتین سے اتنی گزارش ضرور کروں گا کے افئیر کے اندر کسی مرد کو اتنی رسائی نہ دیں کے وہ آپ کے جسم تک پہنچ جائے اور ویڈیو کال پر بات کرتے ہوئے وہ حدود کراس نہ کریں جو اخلاقیات کو پار کرتی ہوں جب آپ کسی مرد کو جسم پیش کرتی ہیں یا کال پر جسم دیکھاتی ہیں وہ یہ کرنے کروانے کی خواہش ظاہر کرتا ہے تو وہ آپ سے کوئی دلچسپی نہیں رکھتا بلکہ آپ کے جسم سے رکھتا ہے اور جسم یہ سب کچھ آپ کر لیتی ہیں تو پھر مجرم صرف مرد نہیں ہوتا آپ بھی برابر کی مجرم ہوتی ہیں ایسے کاموں سے پرہیز کریں جن کی وجہ سے آپ کے بھائی باپ غیرت کے نام پر کسی کی زندگی یا چراغ ہی بھجا دیں یا پھر غیرت کے نام پر آپ کو خود کشی کرنی پڑے یہ چیزیں آج کل بہت عام ہوچکی ہیں خاص کر کے موبائل پر ویڈیو کال پھر اس ویڈیو کی ریکارڈنگ اور بلیک میلنگ تک بات چلی جاتی ہے اور آخر بھی زندگی کو ختم کرنے پر ختم ہوتی ہے دونوں طرف سے سخت احتیاط کی ضرورت ہے
شکریہ

حالات کس طرف ہیں آجکل کوئی پتہ نہیں چلتا ۔
17/01/2025

حالات کس طرف ہیں آجکل کوئی پتہ نہیں چلتا ۔

نوجوانوں کے لیے نصیحت1. اپنے standards بلند رکھیں اور کسی چیز پر صرف اس لیے سمجھوتہ نہ کریں کہ وہ دستیاب ہے۔2. اگر کوئی ...
16/01/2025

نوجوانوں کے لیے نصیحت

1. اپنے standards بلند رکھیں اور کسی چیز پر صرف اس لیے سمجھوتہ نہ کریں کہ وہ دستیاب ہے۔

2. اگر کوئی آپ سے زیادہ ذہین ہو تو اس کے ساتھ کام کریں، مقابلہ نہ کریں۔

3.آپ کے مسائل حل کرنے کوئی نہیں آئے گا۔ آپ کی زندگی کی 100% responsibility آپ کی ہے۔

4.ان لوگوں سے مشورہ نہ لیں جو وہاں نہیں ہیں جہاں آپ جانا چاہتے ہیں۔

5.پیسہ کمانے کے نئے طریقے تلاش کریں اور مذاق اڑانے والوں کو ignore کریں۔

6.سو کتابوں کی ضرورت نہیں، action اور self-discipline سب کچھ ہے۔

7.منشیات سے دور رہیں۔

8. یوٹیوب سے ہنر سیکھیں اور نیٹ فلکس پر وقت ضائع نہ کریں۔

9.کوئی آپ کی پرواہ نہیں کرتا، شرم چھوڑیں اور اپنے مواقع خود بنائیں۔

10.آرام سب سے بری عادت اور depression کا آسان راستہ ہے۔

11.اپنے خاندان کو ترجیح دیں، ان کی حفاظت کریں، چاہے وہ غلط ہوں یا ٹھیک۔

12.نئے مواقع تلاش کریں اور اپنے سے آگے کے لوگوں سے سیکھیں۔

13.کسی پر بھروسہ نہ کریں، سوائے اپنے۔

14.معجزات کا انتظار نہ کریں، خود ممکن بنائیں۔

15.محنت اور determination سے سب کچھ ممکن ہے۔ Humility سے کامیابی ملتی ہے۔

16.اپنے آپ کو دریافت کرنے کا انتظار نہ کریں، خود کو create کریں۔

17.کوئی آپ پر قرضدار نہیں۔

18.زندگی ایک "single-player game" ہے، آپ اکیلے پیدا ہوتے ہیں اور اکیلے مرتے ہیں۔

19.آپ کی زندگی آپ کو کمزور اور مایوس رکھنے کے لیے بنائی گئی ہے، لیکن صرف آپ ہی خود کو اور اپنے پیاروں کو بچا سکتے ہیں۔

20.ہر کوئی آپ کی طرح ایماندار نہیں ہوتا، لوگ اپنا فائدہ اٹھا کر چھوڑ دیتے ہیں۔ Stay woke.

21. 25 سال کی عمر تک آپ کو سمجھدار ہونا چاہیے کہ:
→ دوسروں کی کامیابی پر خوش ہوں۔
→ حسد اور جلن سے بچیں۔
→ کھلے ذہن کے ساتھ رہیں۔
→ اندازے لگانے سے پرہیز کریں۔
→ نیت کے ساتھ عمل کریں۔
→ شکر گزار رہیں۔
→ ایمانداری سے بات کریں۔
→ روزانہ ورزش کریں۔
→ غیبت سے بچیں۔
→ صاف ستھرا کھائیں۔
→ معاف کریں۔
→ سنیں۔
→ سیکھیں۔
→ محبت کریں۔

 ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے ۔ 62 سال کی عمر کے ایک بوڑھے آدمی کو لیفٹ آنکھ سے صحیح نظر نہیں آ رہا...
16/01/2025



ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے ۔ 62 سال کی عمر کے ایک بوڑھے آدمی کو لیفٹ آنکھ سے صحیح نظر نہیں آ رہا تھا - خاص طور پر رات کو تو اور نظر خراب ھو جاتی تھی ۔
ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ آپ کی آنکھیں تو ٹھیک ہیں -
بس ایک پرابلم ھے - کہ جن رگوں سے آنکھوں کو خون فراہم ھوتا ھے - وہ سوکھ گئی ہیں ۔
سائنس کے مطابق سب سے پہلے اللہ کی تخلیق انسان میں ناف بنتی ھے - جو پھر ایک کارڈ کے ذریعے ماں سے جڑ جاتی ھے ۔ اور اس ہی خاص تحفے سے جو باظاہر ایک چھوٹی سی چیز ھے - ایک پورا انسان فارم ھو جاتا ھے ۔ سبحان اللہ

ناف کا سوراخ ایک حیران کن چیز ھے : - ☆

سائنس کے مطابق ایک انسان کے مرنے کے تین گھنٹے بعد تک ناف کا یہ حصہ گرم رہتا ھے - وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ھے - کہ یہاں سے بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ھے ۔ بچہ پوری طرح سے 270 دن میں فارم ھو جاتا ھے - یعنی 9 مہینے میں ۔
یہ وجہ ھے - کہ ہماری تمام رگیں اس مقام سے جڑی ھوتی ہیں ۔ اس کی اپنی ایک خود کی زندگی ھوتی ھے ۔
پیچوٹی ناف کے اس سوراخ کے پیچھے موجود ھوتی ھے - جہاں تقریبا 72،000 رگیں موجود ھوتی ہیں ۔ ہمارے جسم وجود رگیں - اگر پھیلائی جائیں تو زمین کے گرد دو بار گھمائی جا سکتی ہیں ۔

علاج : - ☆

آنکھ اگر سوکھ جائے - صحیح نظر نا آتا ھو -
پتہ صحیح کام نا کر رہا ھو - پاؤں یا ھونٹ پھٹ جاتے ھوں - چہرے کو چمک دار بنانے کے لیے - بال چمکانے کے لیے - گھٹنوں کے درد - سستی - جوڑوں میں درد، سکن کا سوکھ جانا -

طریقہ علاج : - ☆

آنکھوں کے سوکھ جانا - صحیح نظر نہیں آنا - گلونگ کھال اور بال کے لیے روز رات کو سونے سے پہلے تین قطرے خالص دیسی گھی کے یا ناریل کے تیل کے ناف کے سوراخ میں ٹپکائیں اور تقریبا ڈیرھ انچ سوراخ کے ارد گرد لگائیں ۔

گھٹنوں کی تکلیف دور کرنے کے لیے تین قطرے ارنڈی کے تیل کے تین قطرے سوراخ میں ٹپکائیں اور ارد گرد لگائیں جیسے اوپر بتایا ھے ۔

کپکپی اور سستی دور کرنے کے لیے اور جوڑوں کے درد میں افاقہ کے لیے اور سکن کے سوکھ جانے کو دور کرنے کے لیے سرسوں کے تیل کے تین قطرے اوپر بتائے گئے طریقے کے مطابق استعمال کریں -

ناف کے سوراخ میں تیل کیوں ڈالا جائے - ☆

ناف کے سوراخ میں اللہ نے یہ خاصیت رکھی ھے -
کہ جو رگیں جسم میں اگر کہیں سوکھ گئی ہیں -
تو ناف کے ذریعے ان تک تیل پہنچایا جا سکتا ھے ۔
جس سے وہ دوبارہ کھل جاتی ہیں -

بچے کے پیٹ میں اگر درد ھو تو ہینگ پانی اور تیل میں مکس کر کے ناف کے ارد گرد لگائیں چند ہی منٹوں میں ان شاءاللہ اللہ کے کرم سے آرام آ جائے گا ۔

تناو کی کمی کے لئے ناف میں : - ☆

آب پیاز بیس گرام -
روغن ذیتون آدھ پاو -
میں جلا کے لگانے سے یہ مسلہ حل ھو جاتا ھے -
ناف کے اندر اور باہر مالش کرنے سے -

برائے کان کے لئے : - ☆

کانوں میں سائیں سائیں کی آواز آتی ھو -
تو سرسوں کے تیل پچاس گرام میں تخم ہرمل دو عدد پیس کر ناف میں پندرہ دن لگانے سے سائیں سائیں کی آواز آنا ختم ھو جاتی ھے ۔

قوت سماعت کے لئے : - ☆

قوت سماعت کی کمی دور کرنے کے لئے -
سرسوں کے پچاس گرام تیل میں دار چینی پیسیں -
بیس گرام جلا کے وہ تیل ناف میں لگانے سے قوت سماعت میں بہتری آتی ھے ۔

پیٹ کا پھولنا : - ☆

پچاس گرام سرسوں کے تیل میں بیس گرام کلونجی کا تیل ملا کے ہلکا گرم کر کے ٹھنڈا کر کے لگانے سے دو ماہ میں پیٹ کنٹرول ھو جاتا ھے ☆

بڑا قبض کشا نسخہ ھے -
اگر نہانے کے بعد روغن زیتون ناف میں لگا دیں -
اور مزے کی بات یہ کہ الرجی اور زکام نہیں ھوتا -

👈 #نوٹ : یہ معلومات صرف عام معلومات کے لیے ہیں اور یہ کسی بھی طبی مشورے کے متبادل نہیں ہیں۔ اگر آپ کو کوئی طبی مسئلہ ہے تو کسی ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

ہمارے گھروں میں عموما روزانہ کی بنیاد پر کپڑے استری ھوتے ہیں بچوں کے یونیفارم سے بڑوں کے کپڑوں تک یہ کام اکثر طور پر ہما...
12/01/2025

ہمارے گھروں میں عموما روزانہ کی بنیاد پر کپڑے استری ھوتے ہیں بچوں کے یونیفارم سے بڑوں کے کپڑوں تک
یہ کام اکثر طور پر ہماری مائیں اور بہنیں اور بیٹیاں بخوبی سرانجام دیتی ہیں
لیکن ساتھ ساتھ ایک خطرے کی گھنٹی رہتی ھے اور وہ یہ کہ اگر استری کی سپیڈ زیادہ ھوگئی تو جلنے کا خطرہ
نہیں معلوم استری کب اور کہاں سے ہمارے مہنگے لباس کا حلیہ بگاڑ دے لیکن
یہ میرا مجرب طریقہ کام آیا میں نے بھی کسی سے سیکھا اور خود عمل کیا تو واقع بہت ہی فائدہ مند ثابت ھوا
یہ پیپر استری پر لگائیں اور جتنی بھی سپیڈ میں کپڑے استری کریں نا جلنے کا خطرہ نا کپڑوں کا نقصان اور نا ہی بدبو
یہ پیپر بازار سے مل جاتا ھے یہ فوائل پیپر ھے جو کچن میں بھی استعمال ہوتا ہے.

آج کل کے جوان لڑکے آنٹیوں کے چکر میں رہتے ہیں کیونکہ ان کو پتا ہے کہ جوان لڑکیاں زیادہ نخرے کرتی ہیں اور ان کا تجربہ بھی...
12/01/2025

آج کل کے جوان لڑکے آنٹیوں کے چکر میں رہتے ہیں کیونکہ ان کو پتا ہے کہ جوان لڑکیاں زیادہ نخرے کرتی ہیں اور ان کا تجربہ بھی اتنا نہیں ہوتا جس طرح آنٹیاں کا ہوتا اوپر سے مال بھی لٹاتی ہیں ۔ سکون اور لذت کا ہر انداز اپناتی خیال رکھتی ہیں۔
دوسری طرف جوان لڑکیاں اپنے باپ کی عمر کے قریب ساتھ والے سے سیٹنگ کرتی ہیں (جن کو آج کل شگر ڈیڈی بھی کہا جاتا ہے) تاکہ شادی سے پہلے ان کے پاس کوئی خرچے اٹھانے والا ہو۔ ہر ایک کی ضروریات اور مفاد ہیں z جنریشن کے ۔

ایسے مرد سے شادی کرو جو شوہر بننے کی خواہش رکھتا ہو، نہ کہ اُس مرد سے جو صرف بیوی چاہتا ہوپھر سے پڑھیں:وہ مرد جو شوہر بن...
09/01/2025

ایسے مرد سے شادی کرو جو شوہر بننے کی خواہش رکھتا ہو، نہ کہ اُس مرد سے جو صرف بیوی چاہتا ہو

پھر سے پڑھیں:

وہ مرد جو شوہر بننے کی خواہش رکھتا ہے، وہ آپ کو سہارا دینے، حفاظت کرنے اور آپ کے حقوق پورے کرنے کی نیت رکھتا ہے۔ وہ رشتہ مضبوط بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کو تیار ہوتا ہے۔♥️🌼
جبکہ وہ مرد جو صرف بیوی چاہتا ہے، اس کی نظر میں یہ بات زیادہ ہے کہ آپ اُس کے لیے کیا کر سکتی ہیں، نہ کہ وہ آپ کے لیے کیا کر سکتا ہے۔🖤🥀

🥀🖤🔥

جب ایک پورن سٹار اسلامی ملک میں آئی تو اس نے برقع پہن کر سیر کی اور مختلف کھانوں کی تعریف کی ۔جبکہ ہماری توبہ
08/01/2025

جب ایک پورن سٹار اسلامی ملک میں آئی تو اس نے برقع پہن کر سیر کی اور مختلف کھانوں کی تعریف کی ۔جبکہ ہماری توبہ

معروف اداکارہ حنا بیات نے ملک میں بے حیائی پھیلانے والی اداکاروں پر بات کرتے ہوئے کہا  ہمارے اداکارائیں اپنا کلچر اور ثق...
05/01/2025

معروف اداکارہ حنا بیات نے ملک میں بے حیائی پھیلانے والی اداکاروں پر بات کرتے ہوئے کہا ہمارے اداکارائیں اپنا کلچر اور ثقافت کو ترقی دینے کی بجائے ، فحاش لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں اور کہا شاید لوگ بھول گئے ہیں ایک چیز پہنا جس کو قمیض کہتے ہیں ۔

سلمیٰ ظفر عاصم کا کہنا تھا کہ شوہر کے افیئرز کا پتا چلنے پر ان کے تین مہینے رونے دھونے اور پریشانی میں گزرے، اپنے فیصلےس...
01/01/2025

سلمیٰ ظفر عاصم کا کہنا تھا کہ شوہر کے افیئرز کا پتا چلنے پر ان کے تین مہینے رونے دھونے اور پریشانی میں گزرے، اپنے فیصلےسے بہت خوش ہوں۔

اداکارہ کے مطابق شوہر کی دوسری اہلیہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد انہوں نے سوتن کو سمجھایا کہ شوہر کے بچوں میں دوریاں اچھی نہیں، ہم دونوں باہر کی ہیں، وہ ایک ہی خون سے ہیں، اس لیے انہیں ایک ہی خاندان کی طرح رہنے دو۔
/news/1249779/

یہ وہ لوگ ہیں جو بیرون ممالک میں بیٹھ کر ہمارے سوشل میڈیا کے اور لالچی اداکاروں  کو پیسہ دیں کر فحش عام کر رہے ہیں ،خود ...
01/01/2025

یہ وہ لوگ ہیں جو بیرون ممالک میں بیٹھ کر ہمارے سوشل میڈیا کے اور لالچی اداکاروں کو پیسہ دیں کر فحش عام کر رہے ہیں ،خود بڑے شریف بنے ہوئے ہیں ۔

یہ لوگ ہمارے آئیڈیل نہیں بلکہ ہماری نسل کے بدترین دشمن ہیں،جو ہماری نسل سے تمیز، حیا، لحاظ، تعلیم، شعور، ادب اور اسلام ک...
30/12/2024

یہ لوگ ہمارے آئیڈیل نہیں بلکہ ہماری نسل کے بدترین دشمن ہیں،جو ہماری نسل سے تمیز، حیا، لحاظ، تعلیم، شعور، ادب اور اسلام کو دور کر رہے ہیں یہ لوگ بیرون ملک سے فنڈ حاصل کرتے ہیں اور عیاشی کرتے اور عوام کو بیوقوف بناتے ہیں ایسے کئی ہیں جن میں اداکار اور اداکارائیں بھی شامل ہیں ۔ ان سے اپنے بچوں کو بچائیں 💯💯💯

30/12/2024
Zara Dar, a former advocate for women in science and technology, has left her PhD pursuit to become an OnlyFans model. I...
28/12/2024

Zara Dar, a former advocate for women in science and technology, has left her PhD pursuit to become an OnlyFans model. In a YouTube video titled “PhD dropout to OnlyFans model,” she shared her decision to switch careers, calling it a gamble on her future.

Dar, who earned $1 million through content creation, explained that the financial freedom and lifestyle she could create by leaving academia and the tech industry outweighed the traditional career path she had envisioned. She has used her earnings to support her family, pay off debt, and plan for her future.

نشہ سے انکار زندگی سے پیار کے نام سے مہم شروع ہے اکثر دیکھنے میں آیا ہے گھر والے اپنے نشئی اولاد کی شادی کروادیتے ہیں اس...
24/12/2024

نشہ سے انکار زندگی سے پیار کے نام سے مہم شروع ہے اکثر دیکھنے میں آیا ہے گھر والے اپنے نشئی اولاد کی شادی کروادیتے ہیں اس غرض سے کے بیٹا ٹھیک ہو جائے گا ۔ پہلے بیٹے کا علاج معالجے کروائیے آنے والی ڈاکٹر نہیں ہے ۔ لوگوں کی بچیوں کی ذندگی سے مت کھلیں نہیں تو دنیا اور آخرت میں بڑا بھیانک انجام ہوگا ،عوام بھی احتیاط کریں اسطرح کی شادیوں میں شرکت کرنے سے اگر پتہ ہے تو بچی کے گھر والو کو بتائیے اگر پھر بھی کرنا چاہا رہے ہیں تو انکی مرضی ، نسلوں کو تباہی سے محفوظ بنائیے ۔

‏بیوی شوھر کو کیسے بادشاہ بنا کر اسکی ملکہ بن سکتی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیوی کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ اپنے شوہر کی تحقیر کرے۔...
02/12/2024

‏بیوی شوھر کو کیسے بادشاہ بنا کر اسکی ملکہ بن سکتی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بیوی کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ اپنے شوہر کی تحقیر کرے۔
اس کا شوہر کیسا بھی ہو بہرحال اپنی بیوی کی تکیہ گاہ ہے۔
بیوی کی ذمہ داری ہے کہ
وہ اپنے شوہر کی ایسی حفاظت کرے کہ اس پر تکیہ کرسکے۔
‏اگر آپ نے اس طرح اپنے گھر کو بسایا تو جان لیں کہ آپ نے اپنی خوش بختی کے ایک بنیادی رکن کی حفاظت کرلی ہے۔
شوہر کو خوش رکھنے کے 101طریقے ہیں اگر کوئی بیوی چاہتی ہے کہ اس کی ازدواجی زندگی خوشگوار گزرے اور وہ ان طریقوں پر 50فیصد بھی عمل کر لے تو یقینا اس کی زندگی بہتر گزرے گی۔
‏ان طریقوں میں سے کچھ درج ذیل ہیں۔
اپنے شوہر کے مشاغل میں شمولیت کرنا، شوہر کے کام کی تعریف کرنا،
گھر ایسا بناﺅ کہ
جہاں کام سے تھکا ہوا شوہر آکر سکون محسوس کرے،
شوہر کی مسکراہٹ کا مسکراہٹ سے جواب دینا، شوہر کی سلامتی کی فکر کرنا اور دعا کی صورت میں اظہار کرنا،
‏گھر کی صفائی کے دوران شوہر کی رکھی ہوئی چیزوں کی حفاظت کرنا
اور انھیں سلیقے سے رکھنا،
شوہر کے ساتھ اکٹھے سفر کرنا،
گھر پر شوہر کو تنہا نہ چھوڑنا،
شوہر سے اپنی دلی بات کا اظہار کرنا،
یہ انتظار نہیں کرتے رہنا کہ شوہر خود آپ کے دل کی بات کو سمجھے بلکہ
خود اظہار کرنا،
‏شوہر کی پسند کی اشیاءکی خریداری کرنا،
شوہر کی پسند کی خوراک تیار کرنا،
شوہر کو خود سے اپنی جانب راغب کرنا، شوہر سے مل کر مستقبل کے پلان تیار کرنا، کسی شک و شبہ کی صورت میں شک کا فائدہ شوہر کو دینا،
شوہر کو گھر کا سربراہ سمجھنا،
اپنی کی گئی کوتاہی پر شوہر سے معذرت کرنا،
‏شوہر سے کیے گئے وعدے کو پورا کرنا، تھکاوٹ کی صورت میں شوہر کے پاﺅں دھونا، بیڈ روم کو شوہر کی پسند کے مطابق ترتیب دینا،
دفتر جانے سے پہلے محبت کا اظہار کرنا،گھر میں موجودگی کی صورت میں شوہر کی پسند کے ریڈیو یا ٹی وی پروگرام چلانا،
‏اگر شوہر سے کوئی کوتاہی یا زیادتی ہو جائے تو فراغ دلی سے اسے درگزر کرنا،
شوہر سے کوئی بات پوشیدہ نہ رکھنا، گھر پر آئے عزیزوں اور رشتہ داروں کی موجودگی میں پہلے سے زیادہ شوہر پر توجہ دینا،
شوہر کی چیزوں کی خود سے حفاظت کرنا، اکٹھے عبادت کرنا،
‏فارغ اوقات میں شوہر کے بالوں میں انگلیاں پھیرنا، خود کو شوہر سے منسوب کرنا، دوسروں کی موجودگی میں شوہر کی کسی بات کی مخالفت نہ کرنا،
شوہر کی غیر موجودگی میں اس کی کسی بات کا دفاع کرنا،
شوہر کی بیماری کی صورت میں ان کاخاص خیال رکھنا،
شوہرسےگفتگو کرتے ہوئے ان کی آنکھوں میں جھانکنا،
‏، شوہر کی ہر بات پر اعتماد کرنا،
، شوہر کا کسی اور سے موازنہ نہ کرنا،
دفتر جاتے ہوئے دروازے پر شوہر کو رخصت کرنا اور
دروازے پر مسکراہٹ سے استقبال کرنا،
شوہر کے کپڑوں کا خیال رکھنا،
کچھ باتوں کے لیے شوہر کے ساتھ” کوڈ ورڈز” بولنا،
شیو کے دوران شوہر کی مدد کرنا،
‏شوہر کی محبوب بننا نہ کہ اس کی ماں بننے کی کوشش کرنا،
شوہر کا دوست بننا،
شوہر کے لیے خود کو سنوارنا،
ازدواجی امور میں شوہر کو مایوس نہ کرنا، شوہر کی نصیحت کو سننا
اور عمل کرنا۔
ہو سکتا ہے کہ
بعض قارئین یہ اعتراض کریں کہ آپ نے صرف بیوی کی ذمہ داریاں بیان کی ہیں ۔
‏کیا شوہر کا کوئی فرض نہیں تو اس کے جواب میں عرض ہے
کہ اس مضمون میں ہم نے بیوی کے فرائض پر بات کی ہے اور یہی موضوعِ بحث ہے۔ آخر میں ایک بات کہنا بہت ضروری ہے کہ
وہ بیویاں جو اپنے شوہروں کو “غلام “بنا کر رکھنا چاہتی ہیں
‏وہ آخر کار “باندی” بن جاتی ہیں
اور جو اپنے شوہر کو اپنا” بادشاہ” بناتی ہیں وہ” ملکہ “کے منصب پر فائز ہوتی ہیں.

لوگ پوچھتے ہیں "شادی کرنے کی صحیح عمر کیا ہے ؟"میں کہتا ہوں کہ " جب آپ کے جسم کو کھانے یا پانی کی ضرورت ہوتی ہے تو کیا ک...
28/11/2024

لوگ پوچھتے ہیں "شادی کرنے کی صحیح عمر کیا ہے ؟"
میں کہتا ہوں کہ " جب آپ کے جسم کو کھانے یا پانی کی ضرورت ہوتی ہے تو کیا کوئی باہر سے آکر بتاتا ہے کہ اب آپ کو کھانا کھانا چاہیے یا پانی پینا چاہیے ؟

جواب ہوتا ہے نہیں " بھوک لگنا اس بات کی علامت ہے کہ جسم کو کھانےکی ضرورت ہے ، پیاس لگنا اس بات کی علامت ہے کہ جسم کو پانی کی ضرورت ہے ۔ "

میں جواب دیتا ہوں" بھوک اور پیاس کی طرح شہوت بھی انسان کی جسمانی ضرورت ہے۔ اس ضرورت کی اطلاع بھی باہر سے آکر کوئی نہیں دے گا۔ خود جسم بتا دیتا ہے کہ اب اس کو اپنی ضرورت پوری کرنے کےلیے " ساتھی" درکار ہے ۔ یہ اطلاع جسم بالغ ہوکر دیتا ہے ۔ مرد کا بالغ ہونا یہ ہے کہ اس کی آرزوئیں خواب میں متشکل ہونے لگیں اور اس کی خواہش ابر بن کر برسنا شروع کردے "

لوگ کہتے ہیں " لیکن ابھی بچے کا بچپنا نہیں گیا"
میں کہتا ہوں "بچپنا تو شادی کے بعد ہی جاتا ہے ۔ آدمی چالیس سال کا بھی ہوجائے تو شادی کے بغیر وہ بچہ ہی رہتا ہے ۔ اور شادی سولہ سال میں بھی ہوجائے تو لڑکا ذمہ دار اور سنجیدہ ہوجاتا ہے ۔ آٹے دال کا بھاؤ تو شادی کے بعد ہی پتہ چلتا ہے ۔ بیوی جو سکھا دیتی ہے ماں باپ نہیں سکھا سکتے ۔ "

Address

Islamabad
11100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Just Human Being posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share