Islamic world

Islamic world Asslam o alaikum

All friends are requested to invite their friends to this Islamic page. Jazak Allah

السلام علیکم!
سب سے پہلے میں گروپ میں نئے آنے والے ممبرز کو خوش آمدید کہنا چاہوں گا
آپ کی اس اسلامک گروپ میں موجودگی پر ہم دل سے آپ کے شکر گزار ہیں۔ اپنے تمام مسلمز بھائ بہنوں کو اس گروپ میں شامل کریں٬ تاکہ اگر ہم مر بھی جائیں تو وہ آپ کا شامل شدہ دوست ٬ بہن ٬ بھائی جب بھی کوئی اسلامک پوسٹ کرے گا تو آپ کو اس کا ثواب تا قیامت ملتا رہے گا آئیں اس صدقہ جاریہ میں ہمارا ساتھ دیں

گروپ بنانے کا مقصد

اسلام کا پیغام دنیا کے ہر کونے کونے میں پہنچانا ہے
سب ممبرز کیلئے ضروری گزارش ہے کہ

1- اس گروپ میں اسلامی ڈیٹا کے علاوہ کسی بھی قسم کی پوسٹ نہ کریں

2- فرقہ واریت اور تعصب پھیلانے والی پوسٹ ہر گز نہ کریں

3- ایسا کوئی مواد جس سے کسی فرد ٬ گروہ٬ مذہب یا فرقہ کا پہلو نکلتا ہو ایسی پوسٹ سے گریز کریں

4- کوئی بھی ایسی پوسٹ نہ کریں جس کی وجہ سے بحث و تکرار شروع ہو

5- ہم سب یہاں بہن بھائیوں کی طرح ہیں ایک دوسرے کو عزت دینی ہے

6- گالم گلوچ اور فرقہ واریت والی پوسٹ کرنے والے کو بلاک کیا جائے گا

�����������������


(شکریہ)
���

اللہ پاک ہم سب کو پانچ وقت کی نماز ٬ سنت۔نبوی (صل اللہ علیہ والہ و سلم) پر زندگی گزارنے اور والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے( آمین )


جزاک اللہ و خیر

�����

05/03/2024
🙏🙏🙏🙏🙏
20/05/2022

🙏🙏🙏🙏🙏

اللہ نے تمہارے دل میں وہ چیزتمہاری آزمائش کے لئے ڈالی تھیکہ تم ٹوٹ کر رب سے جڑ جاؤ !!اللہ تمہیں بے حد توڑ کر خود تک لاتا...
18/05/2022

اللہ نے تمہارے دل میں وہ چیز
تمہاری آزمائش کے لئے ڈالی تھی
کہ تم ٹوٹ کر رب سے جڑ جاؤ !!

اللہ تمہیں بے حد توڑ کر خود تک لاتا ہے
تاکہ وہ تمھیں پہلے سے بھی زیادہ مضبوطی سے جوڑ سکے !!

تمہاری منزل تمہارا رب ہے❤️
یہ دنیا تو فقط تمہارے لیے امتحان ہے
تم پا سکو اپنے رب کو
اسی لیے تمھیں ان وقتوں سے گزارتا ہے !!

جتنا سخت امتحان لیتا ہے
قریب بھی وہ پھر اتنا ہی ہوتا ہے !!
تمھیں ملی ہوئی تکلیف تو اک دن راکھ ہوجائے گی
لیکن اس وقت میں پایا گیا تمہارا رب سے تعلق
تمھیں "حقیقت" کی اڑان دکھائے گا !!

Address

Islamabad

Telephone

+923049808969

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic world:

Videos

Share