Capital 51 News

  • Home
  • Capital 51 News

Capital 51 News Capital 51 TV is Web Channel of Capital Media Group. Capital 51 TV provides the best quality latest

19/10/2021

خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں مدرسے کے استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر ڈائریکٹر تعلیم خیبرپختونخوا کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بن...
07/09/2021

خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں مدرسے کے استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر ڈائریکٹر تعلیم خیبرپختونخوا کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔

تشدد سے طالب علم کے جسم پر گہرے زخموں کے نشان پڑ گئے۔ ڈائریکٹر تعلیم خیبرپختونخوا نے بیٹے کی زخموں والی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کر دیں۔

اس حوالے سے سیکرٹری تعلیم یحییٰ اخوند زادہ کا کہنا ہے کہ تشدد میں ملوث استاد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
==
==
===
Follow us on Facebook
https://www.facebook.com/capital51tv/

Also Follow us on twitter for latest news
https://twitter.com/captial51tv

And for latest news and videos follow us on Instagram
https://instagram.com/captial51tv

Thanks For Support

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف   شہبازشریف کاکہنا ہے کہ دنیا میں اب فوجی جنگیں نہیں معاشی جنگیں ل...
07/09/2021

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کاکہنا ہے کہ دنیا میں اب فوجی جنگیں نہیں معاشی جنگیں لڑی جا رہی ہیں۔

گزشتہ روز یوم دفاع کے موقع قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے یادگار شہدا مناواں پر حاضری دی جس دوران انھوں نے وہاں پھول رکھے اور فاتحہ بھی پڑھی۔
بعد ازاں اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ میثاق معیشت کی بات کی تھی تو مذاق اڑایا گیا، دنیا میں اب فوجی جنگیں نہیں، معاشی جنگیں لڑی جا رہی ہیں۔

قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی نے تباہی مچا دی ہے، پاکستان کی معیشت کمزور ہے، آج معاشی سطح پر بھی ملک کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔
===
====
Follow us on Facebook
https://www.facebook.com/capital51tv/

Also Follow us on twitter for latest news
https://twitter.com/captial51tv

And for latest news and videos follow us on Instagram
https://instagram.com/captial51tv

Thanks For Support

طالبان نے کابل میں انسانی بنیادوں پر بین الاقوامی امداد کی اپیل کر دی ہے۔ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ بین...
07/09/2021

طالبان نے کابل میں انسانی بنیادوں پر بین الاقوامی امداد کی اپیل کر دی ہے۔

ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی امداد کی ضرورت ہے تاہم امداد شرائط سے پاک ہونی چاہئیں۔

ادھر طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد افغانستان کی جامعات میں دوبارہ تعلیم کا آغاز ہوگیا۔

کابل، قندھار اور ہرات میں طالبات کو الگ کلاسز میں پڑھانے یا کیمپس کےمخصوص مقامات تک محدود کرنے کی اطلاعات ہیں۔

بعض کلاسز میں طلبہ اور طالبات کے درمیان پردہ بھی لگا دیا گیا ہے جس کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔
==
==
===
Follow us on Facebook
https://www.facebook.com/capital51tv/

Also Follow us on twitter for latest news
https://twitter.com/captial51tv

And for latest news and videos follow us on Instagram
https://instagram.com/captial51tv

Thanks For Support

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے انتخاب سے خوش نہیں ہیں، کپتان کو اعظم خان اور صہیب مقصود کی ٹیم میں شمول...
07/09/2021

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے انتخاب سے خوش نہیں ہیں، کپتان کو اعظم خان اور صہیب مقصود کی ٹیم میں شمولیت پر اعتماد میں نہیں لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے متوقع چیئرمین رمیز راجہ سے مشاورت کے بعد ان دونوں کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کرلیا جبکہ بابر اعظم فہیم اشرف اور فخر زمان کو اسکواڈ میں شامل کرنے کے حامی تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی سلیکشن کے حوالے سے بابر اعظم نے رمیز راجہ کو دو مرتبہ فون کیا، رمیز راجہ نے کپتان کی بات ضرور سنی لیکن انہیں پیغام دیا گیا کہ زیادہ فوکس کھیل پر رکھیں، کھلاڑیوں کو ان آؤٹ کروانے پر توجہ کم کریں۔
==
=
==
Follow us on Facebook
https://www.facebook.com/capital51tv/

Also Follow us on twitter for latest news
https://twitter.com/captial51tv

And for latest news and videos follow us on Instagram
https://instagram.com/captial51tv

Thanks For Support

پندرہ برس سے خلیج گوانتانامو میں قید ملزمان 2019 کے بعد پہلی بار عدالت میں پیش ہوں گے۔ان افراد پر جنگی جرائم بشمول دہشت ...
07/09/2021

پندرہ برس سے خلیج گوانتانامو میں قید ملزمان 2019 کے بعد پہلی بار عدالت میں پیش ہوں گے۔

ان افراد پر جنگی جرائم بشمول دہشت گردی اور تقریباً تین ہزار افراد کو ہلاک کرنے کے الزامات ہیں۔

پاکستانی نژاد خالد شیخ محمد کویت میں پیدا ہوئے اور انھیں سنہ 2003 میں پاکستان سے گرفتار کر کے کیوبا میں قائم گوانتانامو جیل منتقل کیا گیا جہاں بعد ازاں ان پر فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔
===
=
====
Follow us on Facebook
https://www.facebook.com/capital51tv/

Also Follow us on twitter for latest news
https://twitter.com/captial51tv

And for latest news and videos follow us on Instagram
https://instagram.com/captial51tv

Thanks For Support

14/08/2021

14 August 1947 Qurbaniyon Ki Dastaan l Capital 51 News

27/07/2021

Tiktok Star With Fahad Awan l Noor Ali ( nooralii786 ) l Capital 51 News
===
=====

16/07/2021
08/07/2021

Tiktok Star With Fahad Awan l Dua Ali ( Pindi Girl ) l Capital 51 News
==
===

08/07/2021

Sochiye l Sana Khan l Episode 3 l Capital 51 News
==
====

06/07/2021

SPEAK YOUR HEART l UMM E LAILA l SONIA LOHDI l TEHMINA KAUSAR l SAMINA SHOAIB l EP #01-SEG-01
==
===
=
====

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے90روپے فی کلو کے حساب سے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی، اخراجات ملاکر یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوری...
05/07/2021

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے90روپے فی کلو کے حساب سے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی، اخراجات ملاکر یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو چینی تقریباً 100روپے کلو میں پڑے گی ۔

حکام کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی کے ٹینڈر کے تحت موصول کم سے کم 90 روپے فی کلو کی بولی منظور کرلی ہے۔

اخراجات ملاکر یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو چینی تقریبا ایک سو روپے کلو میں پڑے گی تاہم وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت گذشتہ ڈیڑھ سال سے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت68روپے فی کلو مقرر ہے۔

ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 2 ماہ بعد پہلی بار چینی کی خریداری کی ہے، اس سے قبل آخری ٹینڈر میں بھی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 90 روپے فی کلو کے حساب سے چالیس ہزار میٹرک ٹن چینی خریدی تھی۔

یوٹیلیٹی ذرائع کے مطابق چینی نہ خریدتے تو قلت پیدا ہوجاتی اور چینی کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے خریداری ناگزیر تھی۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 5 جولائی 1977 کو پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری...
05/07/2021

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 5 جولائی 1977 کو پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری اور آمریت پسند قوتوں کے درمیان جنگ آج بھی جاری ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ 5 جولائی 1977 پر اپنے پیغام میں کہا کہ اس روز شہید ذوالفقار علی بھٹو کی زیر قیادت جمہوری منتخب عوامی حکومت پر شب خون مارا گیا، 5 جولائی 1977 کو پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ ایک سیاہ ترین دن کے طور پر یاد کیا جائے گا۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے سقوط ڈھاکا کے بعد ٹکڑوں میں بٹی قوم کو متحد کیا، بھٹو نے اتفاقِ رائے سے آئین کی منظوری کی سرپرستی کی، انہوں نے پاکستان کی میکرو اکانومی کی بنیاد رکھی، ہر پاکستانی کو شہریت اور پاسپورٹ کا حق دیا، قائد عوام نے ملک کو ایٹمی طاقت بننے کی راہ پر گامزن کیا۔

فیصل آباد میں بااثر افراد نے غریب محنت کش کو مرغا بنا کر تشدد کا نشانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔پولیس کے مطابق...
05/07/2021

فیصل آباد میں بااثر افراد نے غریب محنت کش کو مرغا بنا کر تشدد کا نشانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔

پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے مرید والا میں بااثر افراد نے غریب محنت کش کو اغواء کے بعد مرغا بنا کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بااثر افراد نے محنت کش کے سر کے بال اور مونچھیں مونڈھ کر ٹک ٹاک ویڈیو بنائی، ملزمان نے غریب محنت کش پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔

پولیس کے مطابق تھانہ مرید والا میں مقدمہ درج کر کے دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

05/07/2021

Sochiye l Sana Khan l Episode 2 l Capital 51 News
===
==
Madiha Iftikhar

05/07/2021

SPEAK YOUR HEART l UMM E LAILA l ASMA l SAMEER SIKANDER l EP #1-SEG-04
===

03/07/2021

Daily News l Headlines l 03- 07 - 2021 l Capital 51 News
==
===

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capital 51 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Capital 51 News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

The Capital 51 tv

Capital 51 tv is Web Channel of Capital 51 Media Group. Capital 51 tv provides the best quality latest News,Educational, entertainment, fun and current affairs content.

www.capital51.tv