Lines🥀💯🔥. #poetry #reelsfbシ
BSN students | College of Nursing PIMS Islamabad🥰🥰. #PIMShospital #islamabad #con_pims
وزیراعظم نے اسلام آباد ہیلتھ کیئر اتھارٹی کی منظوری دی ہیں
وزیراعظم نے اسلام آباد ہیلتھ کیئر اتھارٹی کی منظوری دی ہیں
شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی اسلام آباد کے VC کے خلاف MDCAT سٹوڈنٹس کا یونیورسٹی کے اندر زور دار احتجاج۔۔۔۔۔ #students #SZABMU #mdcat2024 #islamabad
۔KMU-IHS اسلام آباد کیمپس کے BSN سٹوڈنٹس اپنے جائز مطالبات کے لیے ایڈمنسٹریشن کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
۔KMU-IHS اسلام آباد کیمپس کے BSN سٹوڈنٹس اپنے جائز مطالبات کے لیے ایڈمنسٹریشن کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔ انکے مطالبات۔۔۔۔۔
۱: ہمارے انسٹیٹیوٹ کا ابھی تک PNC کے ساتھ رجسٹریشن نہیں ہوا ہے۔
۲:کلینکل پریکٹس کے لیے کوئی Hospital نہیں ہے۔
۳: نرسنگ سٹوڈنٹس کے لیے کوئی پرنسپل موجود نہیں ہے۔
اس احتجاج کے نتیجے میں Director نے 11بندوں کو ایک سال کے لیے Rusticate کردیے ہے۔
ہم اس کی مذمت کرتے ہے۔
سٹوڈنٹس کو بنیادی سہولیات دینا انسٹیٹیوٹ کی ذمہ داری بنتی ہے۔
ہم تمام ہائیر اتھارٹیز سے درخواست کرتے ہے کہ ان کی مطالبات جلدازجلد پورا کیا جائے۔ ورنہ یہ احتجاج دھرنا میں تبدیل ہو سکتا ہے۔
ہم سٹوڈنٹس کے ساتھ ہے۔۔۔۔۔۔
Young Nurses Association Islamabad - YNA Islamabad". Pakistan Nursing and Midwifery Council, Islamabad Young Nurses Association KPK
پیڈ انٹرنشپ کے حوالے سے صدر NSF کا PIMS اور باقی کالجز کے نرسنگ سٹوڈنٹس کے لیے ایک Awareness پیغام ۔۔۔۔۔. #paidinternship #bsn #students #PIMS #islamabad
پیڈ انٹرنشپ کے حوالے سے صدر NSF کا PIMS اور باقی کالجز کے نرسنگ سٹوڈنٹس کے لیے ایک Awareness پیغام ۔۔۔۔۔. Young Nurses Association KPK Young Nurses Association Islamabad - YNA Islamabad". Pakistan Institute of Medical Sciences, (PIMS) , Islamabad Pakistan Nursing and Midwifery Council, Islamabad #paidinternship #bsn #students #PIMS #islamabad
پاکستان نرسنگ کونسل کے صدر کی دستاویزات غیر رجسٹرڈ قرار۔۔۔
College of Nursing PIMS Islamabad…🌹🌹🌹 weather 🌦️ #college_of_Nursing_PIMS #PIMShospital #islamabad #islamabadbeauty
Monkey Pox Case Reported in PIMS Hospital Islamabad…. اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں MonkeyPox کا کیس رپورٹ۔۔۔۔۔۔ #monkeypox #PIMShospital #islamabad #abnnews #pandemic
Previous Year Merit List For Female Candidates.. BSN at polyclinic College of Nursing
~Follow us for more updates
Fb; NSF PIMS Islamabad
Procedure for Admission to PIMS & Private Nursing Colleges … watch till end….. #bsnadmissions #admissionopen2024_2025 #procedures #fbreelsfypシ゚viralシ #PIMShospital