Creative Sadi.

Creative Sadi. video Editor . copy writer
Ad Video editor
Graphics designer . voice over artist. social media marketer. contact +92 315 2479464

"پیارے اللّٰه! اپنے نور سے ان اندھیروں کو مٹا دے جو میرے گرد جمع ہو گئے ہیں"آمین اللّھمّ آمین🤲🏻
01/01/2025

"پیارے اللّٰه! اپنے نور سے ان اندھیروں
کو مٹا دے جو میرے گرد جمع ہو گئے ہیں"

آمین اللّھمّ آمین🤲🏻

01/01/2025

نفس کے خلاف جنگ جیتنے کا واحد حل یہ ہے کہ انسان یہ عزم کر لے "طبعیت مانے یا نہ مانے بس ﷲ کی ماننی ہے"
کیونکہ جنت اپنی خواہشات کی پیروی سے نہیں بلکہ اطیعو ﷲ و اطیعو الرسول سے ملنی ہے...!!✨

30/12/2024

*راستے بہت ہیں اس دُنیا کے سفر میں ، پر کامیابی تو اُسی کے مقدّر میں ہے، جس کی منزِل کا رُخ اللّٰه کی رَضـــــا ہو۔*

"حیرت ہوتی ہے بعض مردوں پر جو اپنی گاڑیوں کو خراشوں، گردوغبار اور دھوپ سے بچانے کے لیے ڈھانپتے ہیں،لیکن اپنی بیویوں اور ...
30/12/2024

"حیرت ہوتی ہے بعض مردوں پر جو اپنی گاڑیوں کو خراشوں، گردوغبار اور دھوپ سے بچانے کے لیے ڈھانپتے ہیں،
لیکن اپنی بیویوں اور بیٹیوں کو اللّٰہ کے خوف سے نہیں ڈھانپتے۔"🍂

*تم کہتے ہو کہ آسمان سے فیصلے جلدی کیوں نہیـــں اترتے..؟**تمہارے اوپر بند دروازے کیوں نہیـــں کھلتے، جبکہ تم اپنی نمازیں...
30/12/2024

*تم کہتے ہو کہ آسمان سے فیصلے جلدی کیوں نہیـــں اترتے..؟*
*تمہارے اوپر بند دروازے کیوں نہیـــں کھلتے، جبکہ تم اپنی نمازیں قضا ہونے سے نہیـــں بچاتے تم خود کو گناه سے نہیـــں بچاتے نماز پڑھ بھی لو تو خود کو لغویات سے دور نہیـــں رکھ پاتے یہ کیسے ممکن ھے بھلا کہ ایک ہی دل میں اللــہ کی یاد اور شیطان دونوں ره سکیں تمہیں اپنے نفس پہ قدم رکھنا ہوگا، گناه سے بچنا ہوگا اپنی روح اور جسم کو بچانا ہوگا ان تمام ذرائع سے جو تمہیں گناه کی طرف دھکیلتے ہوں اللّٰـــہ کی طرف دوڑ لگانی پڑے گی، تبھی اللّٰــــہ کا قرب، اس کی محبت نصیب ہو گی...*♥️🌼

چاہت خواہش، محبت اور اسی طرح کی طلبی کیفیات۔۔۔ جب شدت اختیار کر لیتی ہیں تو ہیجان، بے چینی اور کبھی مایوسی آ گھیرتی ہے۔ک...
30/12/2024

چاہت خواہش، محبت اور اسی طرح کی طلبی کیفیات۔۔۔ جب شدت اختیار کر لیتی ہیں تو ہیجان، بے چینی اور کبھی مایوسی آ گھیرتی ہے۔
کسی بھی طلب سے پہلے خود کو اس کا اہل بنا لینا یا اپنی طلب سے پہلے یہ جان لینا کہ آپ اس کے اہل ہیں بھی یا نہیں تو آپ مایوسی سے بچ سکتے ہے۔

29/12/2024

رب کی جنتیں آپ کی منتظر ہوں🤲🏻

29/12/2024

اللہ تعالیٰ تمہیں اتنا نوازے گا کہ تم آزمائش کا دکھ بھی بھول جاؤ گے۔ ان شاء اللہ ❤️

29/12/2024

اگر دیری کا مطلب اللہ کا انکار ہی ہوتا، تو اللہ اتنے لمبے انتظار کے بعد حضرت یعقوبؑ کو حضرت یوسفؑ سے دوبارہ کیوں ملواتا۔ ❤️

29/12/2024

وہ تو قادر ہے ہر چیز پہ اُس نے رد نہیں کی تمہاری دُعائیں۔ ❤️

29/12/2024

پتا ہے محبت کیا ہے؟ اللہ سارا دن ہمارے گناہ دیکھتا رہتا ہے، ہماری نا فرمانیاں دیکھتا رہتا ہے، اور صبح اپنے ہی فرشتوں کہ ہاتھوں ہمارا رزق بھیجتا ہے۔ ❤️

29/12/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
اللهم ينصر المظلومين والمجاهدين في فلسطين و لبنان و شام و في كل مكان اللهم ربنا تقبل شهداءنا و أشفي مرضانا و ثبت جنودنا يا رب العالمين 🤲 🤲 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *جمادی الثانی 26 1446ھ* 💎🇵🇰
🔖 * دیسمبر 29 2024ء* 💎🇬🇧

🌄 *بروز اتوار ، يوم الأحد ،Sunday* 🌄

🌺 *خوش آوازی سے قرآن پڑھنا؟*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جو خوش آوازی سے قرآن نہیں پڑھتا وہ ہم مسلمانوں کے طریق پر نہیں ہے.*🔹
📗«صحیح بخاری-7527»
اللهم إني أسألك الهدى والتقى والعفاف والغنى والستر والصحة يا رب العالمين والصلاه والسلام على اشرف الانبياء والمرسلين سيدنا 💓 محمد 💓 وعلى اله وصحبه وسلم تسليما كثيرا 🤲 🤲 🤲 آمين

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

28/12/2024
28/12/2024

*کیسے پتہ چلے گا کہ آپ شکر گزار ہیں یا نا شکرے؟*

*ہم آپ کو ایک چیک لسٹ دے رہے ہیں جن کے ذریعے آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ*
*کہ آپ کے سینے میں ایک شکر گزار دل ہے یہ ناشکرا!!*

*1....آپ اپنے اللہ سے راضی ہیں یا ناراض؟*

*👈🏻👈🏻👈🏻اگر تو دل اللہ سے راضی ہے تو آپ شکر گزار ہیں اور اگر دل اللہ سے ناراض ہے تو آپ ناشکرے دل کے مالک ہیں ۔*

*2.... آپ کو اپنی زندگی دوسرے لوگوں سے بہتر لگتی ہے یا آپ کو لگتا ہے کہ سارے زمانے کے غم اپ کے حصے میں ہی آ گئے ہیں؟*

*👈🏻👈🏻👈🏻اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی زندگی بہت سے لوگوں سے بہتر ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ شکر ہیں اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ سارے زمانے میں آپ سب سے زیادہ غمزدہ ہیں۔۔۔۔ تو آپ کے سینے میں ایک ناشکرا دل ہے۔*

*3....اگر اپ اکثر خوش رہتے ہیں اور کبھی کبھار دل پر غم کا حملہ ہوتا ہے... جسے آپ جلد ہی کنٹرول کر لیتے ہیں یا پھر ایسا ہے کہ اکثر دل غم میں ڈوبا رہتا ہے اور کبھی کبھار مسکراتے ہیں؟*

*👈🏻👈🏻👈🏻اگر تو آپ اکثر خوش رہنے والے لوگوں میں سے ہیں اس کا مطلب کہ آپ شکر گزار ہیں اور اگر آپ کا دل مسلسل غم میں ڈوبا رہتا ہے تو اس کا مطلب کیا اپ کے سینے میں انا شکر دل ہے۔۔۔۔*

*4...آپ دوسروں کی خوشیاں دیکھ کر خوش ہوتے ہیں اور دوسروں کو دعا دیتے ہیں یا پھر اپ دوسروں کو بددعائیں دیتے ہیں اور دوسروں کی خوشیاں دیکھ کر اپ کے دل میں ایک درد اٹھتا ہے*

*👈🏻👈🏻👈🏻اگر تو اپ دوسروں کو کی خوشیاں دیکھ کر خوش ہو جانے والے اور دعائیں دینے والے ہیں تو آپ ایک شکر گزار دل کے مالک ہیں اور اگر دوسروں کی خوشیاں دیکھ کر پریشان ہوتے، بددعائیں دیتے ہیں تو اس کا مطلب کہ آپ کے سینے میں ایک انتہائی ناشکرا دل ہے*

*ان کچھ چیزوں سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کیا آپ شکر گزار ہیں یا ناشکرے*

*عام طور پر دیکھا یہ گیا ہے کہ جو لوگ ناشکرے ہوتے ہیں وہی خود کو زیادہ شکر گزار کہتے ہیں۔۔۔*

*لہذا صرف منہ سے کہنے سے فرق نہیں پڑتا آپ کو اپنے دل کی حالت کو ٹٹولنا ہے۔۔۔۔ اپنے دل کو چیک کرنا ہے۔۔۔۔ اپنے دل کی کیفیت سے اندازہ لگانا ہے۔۔۔ کہ اپ ناشکرے ہیں یا شکر گزار ۔۔۔۔کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ دل ایک ضدی بچے کی طرح ناشکرا ہی بنا رہے۔۔۔۔آپ کے قابو ہی نہ آئے ۔۔۔۔۔اور اپنے ساتھ ساتھ آپ کو بھی ڈبو دے*

*اگر تو آپ ناشکرے ہیں تو اپنا علاج کریں ۔۔۔۔شکر گزاری پر لیکچر سنا کریں ۔۔۔۔۔اس موضوع پر کتابیں پڑھیں*

*کوشش کیا کریں کہ اوپر دیے گئے سبھی پوائنٹس کے حوالے سے positive ہو جائیں*

*یعنی اللہ سے راضی رہیں۔۔۔خوش رہا کریں۔۔۔دوسروں کی خوشیاں دیکھ کر خوش ہوا کریں بلکہ ان کی زندگی میں خوشیاں پیدا کرنے کی کوشش کیا کریں۔*
*یہ چند کام کرنے سے خود بخود اپ کا دل ایک شکر گزار دل میں تبدیل ہو جائے گا*

*یاد رکھیے اللہ تعالی شکر گزاروں کی نعمتیں بڑھاتا ہے اور ناشکروں پر عذاب نازل کرتا ہے لہذا Be careful*

عفت مظہر

28/12/2024

وہ غلافِ کعبہ کا حُسن، وہ زم زم کا پانی، وہ مدینے کی گلیاں، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ھوا، اللہ پاک سب کو نصیب فرمائے۔ آمین ❤️ 🤲

27/12/2024

جنت والے جہنم والوں سے پوچھیں گے کہ کیا چیز تمہیں دوزخ میں لے آئی؟ وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے۔ (سورة المدثر)

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Creative Sadi. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share