07/10/2025
*حیدرآباد بلدیہ اعلی چیف میٹ انسپکٹر ندیم غوری کو بھی ڈیوٹی کرنے کا خیال آ ہی گیا لیکن یہ حق حلالی عوام کو معیاری گوشت فراہم کرنے کے لئیے نہیں بلکہ مبینہ طور پر اہنے مفاد کے لئیے کی گئی ہے کیونکہ ایک طرف شہر میں ہر طرف پریشر لگا اور مضر صحت گوشت نالوں اور سڑکوں پر کھلے عام فرولت ہورہا ہے اس جانب چیف میٹ انسپیکٹر کی کوئی توجہ نہیں نہ کبھی کوئی بڑی کاروائی عوام کو ہوتی دکھائی دیتی یے لیکن مبینہ طور پر نئی سیٹنگ کے لئیے چیف میٹ انسپیکٹر کی اسٹاف کے ہمراہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی روڈ نورانی بستی میں جانوروں کی آلائشوں کے غیر قانونی کام کرنے والے کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہے اور کارخانہ بند کروادیا گیا یہ بھی ایک اچھا عمل ہے لیکن عوام کو معیاری گوشت کی فراہمی بھی یقینی بنایا جائے جو کہ میٹ انسپیکٹر کا کام بھی ہے اور عوام کی ضرورت بھی ہے*
*حیدرآباد کی خبروں سے باخبر رہنے کے لئیے لنک کو کلک کر کے چینل کو فالو کرلیں*
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6HUyV1XqufK1hRPD1J