وہ آرزُوئے صحابہ، وہ ہیں مرادِ نبی (صلی اللّٰہ علیہ وسلم💚)
وہ ہے جن کو یاد کریں ہے جہاں ، بنامِ عمر (رضی اللّٰہ عنہ🤍)
#RMR
Conversation with Shaikh Zohaib during traveling to Karachi
#RMR
امام کعبہ فضیلتہ الشیخ عبدالرحمن السدیس حفظہ اللّٰہ بچوں کو سورۃ فاتحہ کا سبق پڑھاتے ہوئے ماشاءاللہ کیا خوبصورت منظر اور ماشاء اللّه کتنے خوش قسمت بچے ہیں ۔۔۔اللہ پاک ان سب بچوں کو عصر حاضر کا با عمل عالم بنائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❣️❣️❣️
#RMR
سکون 🌴🌴🌴
سورۃ الاعلیٰ ❣️❣️❣️
#RMR
کتنے بدبخت ہیں وہ لوگ کہ جن کو مالکِ کائنات نے آوازوں کا سرور بخشا ہو لیکن وہ اس نعمت کو گانوں ٬گالیوں اور فضول کی بکواسات میں ضائع کردیں اور کتنے ہی خوش بخت ہیں وہ لوگ کہ جن کو مالک نے قوت گویائ کے ساتھ ساتھ لحن داؤدی سے نوازا ہو تو وہ رب کی اس نعمت کی اتنی قدر کریں کہ اسی کی باتوں کو اس انداز میں پڑھیں کہ سننے والوں کی آنکھوں سے آنسو چھلکنے لگیں ❣️❣️❣️
منقول سیف اللہ رحمانی صاحب
#RMR
آج (یوم عرفہ) کے دن کو کہیں ہم اپنے ہاتھوں سے ضائع نا کردیں آج تو آپکے اور آپ کے رب کے درمیان دعا و مناجات کا دن ہے ملاحظہ فرمائیں 👇👇👇
#RMR