Hyderabad News

Hyderabad News News Update Information

10/11/2023
ایم جی (MG)اور کیا (KIA) کے بعد ٹویوٹا (TOYOTA) نے بھی اپنی قیمتیں کم کر دی...
24/10/2023

ایم جی (MG)اور کیا (KIA) کے بعد ٹویوٹا (TOYOTA) نے بھی اپنی قیمتیں کم کر دی...

21/10/2023

Hyderabad Sindh Me Fancy Number plate Tinted Glass Remove cars...😮🤦‍♂️

Pray For Palestine...🤲🥺😭
18/10/2023

Pray For Palestine...🤲🥺😭

لاہور: رحیم یارخان میں غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کرکے پاکستان داخل ہونے والے بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔چولستان...
16/10/2023

لاہور: رحیم یارخان میں غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کرکے پاکستان داخل ہونے والے بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

چولستان رینجرز نے رحیم یار خان کے ڈیزرٹ ایریا چاہ گھنیاں والا کے مقام پر گشت کے دوران 18سالہ بپن ولد متلہ کو حراست میں لیا، تلاشی کے دوران اس کی جیب سے 110 انڈین کرنسی نوٹ بھی برآمد ہوئے۔

پوچھ گچھ کے دوران بپن نے بتایا کہ اس کا تعلق راجستھان انڈیا سے ہے تاہم وہ پاکستان کیوں آیا اس متعلق وہ ابھی تک کوئی واضع جواب نہیں دے سکا ہے۔
رینجرز نے غیرقانونی طریقے سے پاکستان داخل ہونے والے 18 سالہ بھارتی نوجوان کو مزید کارروائی کے لیے پولیس تھانہ اسلام گڑھ کے حوالے کر دیا ہے جہاں پولیس نے بھارتی نوجوان کے خلاف زیر دفعہ 3/4 انٹری ایکٹ 1952۔14 فارنر ایکٹ 1946 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

*ہلال احمر ہسپتال* یونٹ 6 میں مریضوں اور اُن کو دیکھنے آنے والوں سے نا جائز پارکنگ لی جارہی ہے کار 50 روپے، موٹر سائیکل ...
10/10/2023

*ہلال احمر ہسپتال* یونٹ 6 میں مریضوں اور اُن کو دیکھنے آنے والوں سے نا جائز پارکنگ لی جارہی ہے کار 50 روپے، موٹر سائیکل 20 روپے، ہسپتال وہ جگہ ہےجہاں آئے ہوئے لوگ ویسے ہی پریشانی میں مبتلا ہوتے ہیں اور یہاں نا جائز پارکنگ لی جارہی ہے، مجبوری میں آئے ہوئے لوگ اگر پارکنگ نا دیں تو اُن سے پارکنگ مافیا ہاتھہ پائی پر اُتار اتے ہیں، ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل کرتے ہیں، اس پر ازخود نوٹس لیا جائے۔ قانون نافذ کرنے والے آخر اس پر خاموش کیوں ہیں ؟؟؟

07/10/2023

7/October/2023
Hyderabad Latifabad no 11
Please Notice...🤚🤦‍♂️

03/10/2023

4/Ouctuber/2023 Live Qawali...🙋‍♀️🙏

Bilkul....😡🤚
31/08/2023

Bilkul....😡🤚

😢🇵🇰Suzuki Alto Bycot Pakistan 🙏Check Condition
04/06/2023

😢🇵🇰Suzuki Alto Bycot Pakistan 🙏
Check Condition

حیدرآباد عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بازار بند کروانے کی کوشش تاجروں سے تصادم
10/05/2023

حیدرآباد عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بازار بند کروانے کی کوشش تاجروں سے تصادم

اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی بڑی پیش رفت۔:- جو بھی دوکاندار، یا ادارے 75 روپے والا نوٹ آپ سے لینے سے انکاری کریں۔ تو فورا 273...
28/04/2023

اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی بڑی پیش رفت۔:- جو بھی دوکاندار، یا ادارے 75 روپے والا نوٹ آپ سے لینے سے انکاری کریں۔ تو فورا 273-727-111-021 اس نمبر پر اپنی کمپلینٹ درج کروائیں۔ اور اس ادارے ، دوکاندار کا ایڈریس اور نمبر نوٹ کروائیں۔ بروقت کاروائی کرتے ہوے اس دوکاندار کو 5000 کا چالان جاری کیا جاے گا۔

26/03/2023

Latifabad no 11 All Road Repair
Public Reaction 🇵🇰
❤️MQM PAKISTAN ❤️
26/Mar/2023

25/03/2023

Hyderabad Sindh latifabad no 11 Road Repair
Public Reaction❤️🇵🇰

👍
16/03/2023

👍

Tinted GlassFancy Number PlateGovernment Light 🚨Banned in Hyderabad Pakistan 🚫
13/03/2023

Tinted Glass
Fancy Number Plate
Government Light 🚨
Banned in Hyderabad Pakistan 🚫

01/03/2023

حیدرآباد لطیف آباد نمبر 11 میںبچوں کے بوم پھنکنے کی واجے سے آگ بوہت زیدہ ہوگی ۔🚒🔥
10:00 pm
Live News
Share

Send a message to learn more

28/02/2023

Live News Today
1/March/Wednesday News

فارمی مرغی میں برڈ فلو جیسی  خطرناک  بیماریاں ہوتی ہیں ،عوام سے درخواست کی جاتی ہے کہ مرغی کھانے سے پرھیز کریں ۔۔۔۔۔۔فوڈ...
15/02/2023

فارمی مرغی میں برڈ فلو جیسی خطرناک بیماریاں ہوتی ہیں ،عوام سے درخواست کی جاتی ہے کہ مرغی کھانے سے پرھیز کریں ۔۔۔۔۔۔فوڈ کنٹرول اتھارٹی
Hyderabad News
16 February 2023

حیدرآباد: 03 فروری 2023اے وی ایل سی حیدرآباد کی کامیاب کارروائی، سندھ بھر سے چوری شدہ 9 کاریں برآمدایس ایس پی حیدرآباد ا...
05/02/2023

حیدرآباد: 03 فروری 2023

اے وی ایل سی حیدرآباد کی کامیاب کارروائی، سندھ بھر سے چوری شدہ 9 کاریں برآمد

ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ صاحب کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے AVLC حیدرآباد کی کامیاب کارروائی

انچارج AVLC سب انسپیکٹر اصغر تنیو کی اپنی ٹیم کے ہمراہ مخفی اطلاعات پر کامیاب کاروائیاں، سندھ بھر سے چوری شدہ 9 عدد کاریں برآمد کرلی گئی، برآمد شدہ کاروں کی تفصیلات درج ذیل ہیں

(1) کورے کار نمبر AVQ-966 تھانہ ٹنڈو آدم ضلع سانگھڑ سے چوری شدہ

(2) سوزوکی مہران کار نمبر LE-1566 تھانہ موزنگ ضلع لاہور سے چوری شدہ

(3) ٹویوٹا کرولا کار نمبر AQQ-060 تھانہ پریڈی کراچی سے چوری شدہ

(4) سوزوکی کار نمبر AMX-557 تھانہ روہڑی ضلع خیرپور میرس سے چوری شدہ

(5) سوزوکی مہران کار نمبر BCR-297 تھانہ GOR حیدرآباد سے چوری شدہ

(6) سوزوکی لیانا کار نمبر ANQ-163 تھانہ بھٹائی نگر حیدرآباد سے چوری شدہ

(7) ٹویوٹا کرولا کار نمبر ARW-080 تھانہ مبینہ ٹاؤن کراچی سے چوری شدہ

(8) سوزوکی مہران کار نمبر K-1548 تھانہ مارکیٹ حیدرآباد سے چوری شدہ

(9) ٹویوٹا کرولا الٹس کار نمبر BPP-614 تھانہ سچل کراچی سے چوری شدہ

اے وی ایل سی ٹیم نے تمام برآمد شدہ گاڑیوں کو قانونی کارروائی کے بعد متعلقہ تھانہ جات کے حوالے کردیا

ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ صاحب نے انچارج AVLC اور انکی پوری ٹیم کو بہترین کارکردگی پیش کرنے پر شاباشی اور تعریفی سرٹیفکیٹ CC-lll دیا مزید آپ نے کہا کہ آئندہ بھی اسی طرح متحرک کاروائیاں جاری رکھیں

حیدرآباد: 04 فروری 2023موٹر سائیکل لفٹر عرفان عرف بچہ پولیس مقابلے میں گرفتارگزشتہ رات CIA پولیس کی نشاندہی پر قاسم آباد...
05/02/2023

حیدرآباد: 04 فروری 2023

موٹر سائیکل لفٹر عرفان عرف بچہ پولیس مقابلے میں گرفتار

گزشتہ رات CIA پولیس کی نشاندہی پر قاسم آباد پولیس کی کارروائی

تفصیلات کے مطابق SHO تھانہ قاسم آباد انسپیکٹر صغیر حسین سانگی کی معمول کے مطابق دوران گشت زرداری موڑ کے قریب موٹر سائیکل لفٹر گروہ سے مقابلہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک ملزم عرفان عرف بچہ قریشی زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار ہوا جسے فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا

ابتدائی تفتیش کے مطابق گرفتار ملزم کا تعلق سرگرم موٹر سائیکل لفٹر گروہ سے ہے

زیر حراست ملزم نے اپنے بیان میں خود کو سرگرم اسٹریٹ کرمنل و موٹر سائیکل لفٹر گروہ کا رکن ظاہر کیا اور مزید بتایا کہ وہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ حالیہ دنوں پھلیلی، سخی پیر، پنیاری، حالی روڈ سمیت دیگر علاقوں میں اسٹریٹ کرائم و موٹر سائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے اور گزشتہ رات ہم نے واردات کے ارادے سے قاسم آباد کا رخ کیا تھا جو ہمارا سامنا پولیس سے ہوگیا اور پولیس مقابلے میں گرفتار ہوا جبکہ ساتھی فرار ہوگیا

زیر حراست ملزم نے اب تک 20 سے زائد شہریوں کے موبائل فون گن پوائنٹ پر چھینے اور 5 سے زائد موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا اعتراف بھی کیا

گرفتار ملزم عرفان عرف بچہ قریشی کے خلاف اس سے قبل حیدرآباد کے مختلف تھانہ جات میں درج مقدمات کی تفصیلات درج ذیل ہیں

(1) 03/2021 u/s 23-A S.A.A
PS City

(2) 47/2021 u/s 381-A PPC
PS Sakhi Pir

(3) 10/2022 u/s 3/4 PEHO
PS Fort

(4) 71/2022 u/s 3/4 PEHO
PS Sakhi Pir

(5) 70/2022 u/s 8th POPMS
PS Phuleli

(6) 37/2023 u/s 324,353,34 PPC
PS Qasimabad

(6) 38/2023 u/s 23-A S.A.A
PS Qasimabad

مزید تفتیش جاری

لطیف آباد نمبر 6 فیض ڈیری میں ڈکیتی مسلح افراد ڈیڑھ لالھ سے زائد رقم لوٹ کر فرارشناخت کیجئیے پولیس کو اطلاع کریں
04/02/2023

لطیف آباد نمبر 6 فیض ڈیری میں ڈکیتی مسلح افراد ڈیڑھ لالھ سے زائد رقم لوٹ کر فرار
شناخت کیجئیے پولیس کو اطلاع کریں

حیدرآباد: 02 فروری 2023شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ڈسٹرکٹ و ٹریفک پولیس کی مشترکہ کاروائیاںڈی آئی جی حیدرآباد رینج سی...
03/02/2023

حیدرآباد: 02 فروری 2023

شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ڈسٹرکٹ و ٹریفک پولیس کی مشترکہ کاروائیاں

ڈی آئی جی حیدرآباد رینج سید پیر محمد شاہ صاحب کے احکامات اور ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ صاحب کی ہدایات پر

ڈسٹرکٹ پولیس اور ٹریفک پولیس حیدرآباد کے داخلی و خارجی, ہائی ویز پر فینسی نمبر پلیٹس، ٹنٹڈ شیشوں اور بلو لائیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ڈسٹرکٹ و ٹریفک پولیس کی مشترکہ کارروائی میں SHO بھٹائی نگر کاشف حسین گاڈھی، SHO بلدیہ زیاد علی نوناری، SO ٹریفک سٹی نعیم راجپوت اور SO بھٹائی نگر نظر لاشاری نے حصہ لیا

ڈسٹرکٹ و ٹریفک پولیس کی جانب سے کاروائیوں میں 35 ہزار روپے سے زائد چالان کیے گئے جن میں گاڑیوں پر نصب کالے شیشوں اور موٹر سائیکلوں پر نصب فینسی نمبر پلیٹس اتاری گئی جبکہ غیر قانونی طور پر استعمال ہوٹرز اور بلو لائیٹس پولیس تحویل میں لے لی گئی

02/02/2023

Mahengai Ke Waja Se Gareebo Ka Hall Ap Khud Dekh Le Afsoos 🙏😰
Sudes Shaikh
Hunain Shaikh
Anas Baba
2 February 2023 News

02/02/2023

✨Give Free Mask 😷
✅Stay Safe ❤️

Like,Share, Comment

🇵🇰✅
26/01/2023

🇵🇰✅

باغ مصطفیٰ ﷺ‎ گراؤنڈ لطیف آباد جوکہ اہمیت کے اور کھیلوں کے اعتبار سے شہر حیدرآباد میں اپنی الگ پہچان کا حامل ہے جوکہ ادا...
22/01/2023

باغ مصطفیٰ ﷺ‎ گراؤنڈ لطیف آباد جوکہ اہمیت کے اور کھیلوں کے اعتبار سے شہر حیدرآباد میں اپنی الگ پہچان کا حامل ہے جوکہ اداروں کی غفلت کے باعث تباہ حالی کا شکار ہے اہلیانِ علاقہ کی انتظامیہ سے درخواست ہے اس اثاثہ کو مزید اجڑنے اور تباہ ہونے سے بچائیں کھیلوں کے فروغ کے لیئے مثبت اقدامات لینے کے ساتھ ساتھ شادی ،بیاہ، جلسہ، جلوس، فیسٹیول، بچت بازار جیسی ایکٹیویٹیز پر مکمل پابندی عائد کی جائے شکریہ

*حیدرآباد: 19 جنوری 2023**بھٹائی اسپتال ایمرجنسی وارڈ میں ہنگامہ آرائی توڑ پھوڑ اور جھگڑے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار**تھان...
21/01/2023

*حیدرآباد: 19 جنوری 2023*

*بھٹائی اسپتال ایمرجنسی وارڈ میں ہنگامہ آرائی توڑ پھوڑ اور جھگڑے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار*

*تھانہ حسین آباد*

ایس ایچ او انسپیکٹر طاہر حسین مغل کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی

*ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ صاحب* کے جاری کردہ احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے بھٹائی اسپتال ایمرجنسی وارڈ میں توڑ پھوڑ اور جھگڑے میں ملوث 3 ملزمان عمران دیسوالی, داؤد نحتانی اور تنویر شاہ کو گرفتار کرلیا

تفصیلات کے مطابق تھانہ حسین آباد کی حدود لطیف آباد نمبر 4 میں قائم گورنمنٹ شاہ بھٹائی اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں جھگڑے کا واقعہ پیش آیا جس میں 6 مختلف افراد عمران دیسوالی، تنویر گلانی، تنویر شاہ، داؤد نحتانی اور 2 نامعلوم نے اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں داخل ہوکر توڑ پھوڑ کی اور اسٹاف سے جھگڑا کیا جس کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے

واقع کی اطلاع ملتے ہی حسین آباد پولیس نے فوری جائے وقوعہ پر پہنچ کر معاملات کو کنٹرول کرلیا

جھگڑے کے اس واقعہ کا مقدمہ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے عمران دیسوالی، تنویر گلانی، تنویر شاہ، داؤد نحتانی اور 2 نامعلوم کے خلاف درج کرلیا گیا

حسین آباد پولیس نے گورنمنٹ شاہ بھٹائی اسپتال میں توڑ پھوڑ اور جھگڑے کے واقع میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار کاروائیاں جاری

یہ لڑکا ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب ہے لطیف آباد 11 نمبر امانی شاہ کالونی کا رہائشی ہے گھر سے فرار ہے جس کسی کو بھی اس ک...
21/01/2023

یہ لڑکا ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب ہے لطیف آباد 11 نمبر امانی شاہ کالونی کا رہائشی ہے گھر سے فرار ہے جس کسی کو بھی اس کے بارے میں کچھ بھی معلوم ہو پولیس کو اطلاع دے

15/01/2023

🇵🇰People Service Bus Launch Hyderabad ❤️
15/1/2023

14/01/2023

Election 2023 Sunday Who Win ?
🇵🇰❤️

10/01/2023

🙏Kitna Bhi Paisa Kharch Karlo koi Faida Nhi Hota 😡
Latifabad no 11 Zam Zam Medical Store Ke Barabar Wali Gali Jis Ka Hamesha Se Yehi Hall Hai 🙏
10/January/2023 News 📰
Please Share Post 🕳️

Please 🥺🙏
08/01/2023

Please 🥺🙏

😡Afsos😭
08/01/2023

😡Afsos😭

06/01/2023

6 January 2023 Latifabad no 11 Hyderabad Voting Start

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Hyderabad media companies

Show All