Hyderabad Ki News

Hyderabad Ki News All Hyderabad Updates

28/09/2023

حضرت عمر فاروق رضہ اللہ تعالی عنہ کی شان میں گستاخی کیخلاف مقدمہ درج
گستاخی کرنیوالا بدبخت ملزم زوہیب تھیبو گرفتار دیگر ساتھیوں کی تلاش بھی جاری

21/09/2023

Bs kar du ab 🙏🏻🙏🏻




یکم اکتوبر کو پورا پاکستان جام کرنے کا اعلان غریب عوام نے اعلان کر دیا🙏
16/09/2023

یکم اکتوبر کو پورا پاکستان جام کرنے کا اعلان غریب عوام نے اعلان کر دیا🙏







28/07/2023

حیدرآباد 5 دنو سے لائٹ نہ ہونے کی وجہ سے حیسکو وبدا کی نہ اہلی حسین آباد کی عوام 9 محرم کو حسین آباد گدو چوک پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں
Transformer ki repairing k liye koi ata tak nhi hai..🙏🏻😢


09/05/2023

Sad 😢




27/02/2023

چاندنی موبائل مارکیٹ ، ایس آر ٹی سی موبائل مارکیٹ ، المصطفیٰ موبائل مارکیٹ اور کینٹ موبائل مارکیٹ بھی مکمل طور پر بند ۔
عام طور پر مکمل مارکیٹ 2 بجے تک کھلتی ہے لیکن باہر کی طرف کی دوکانیں صبح 11 بجے اور مارکیٹ کے گیٹ بھی کھل جاتے ہیں جو تاحال بند ہیں اور مکمل سناٹا ہے

03/11/2022

Firing footage on imran khan

حيدرآباد کے شھریوں کیلئے خوشخبری پیپلز بس سروس ٹرائل کیلئے حیدرآباد پہنچ گئی. صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعا...
01/11/2022

حيدرآباد کے شھریوں کیلئے خوشخبری پیپلز بس سروس ٹرائل کیلئے حیدرآباد پہنچ گئی. صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کی کوشش سے پءپیپلز بس سروس شھر کے راستوں پر ٹرائل کیلئے پہنچ گئی، ٹرائل کے دوران چیئرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی حیدرآباد ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو ، ایس ایس پی ٹریفک مختیار سولنگی، سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی حیدرآباد پرویز احمد قریشی، سندہ ماس ٹرانزٹ کے افسران، این آر ٹی سی اور دیگر بھی ٹرائل میں موجود، ٹیم کی جانب سے اتھارٹی کے بس ڈپو کا معائنہ، تمام جلد سڑکوں کی مرمت کرواکر انہیں پیپلز بس سروس کے معیار کے مطابق بنا کر شھریوں سفر کی جدید سھولیات مہیا کی جا سکیں گی.

29/10/2022

ڈینگی وائرس
ڈینگی وائرس اب سندھ میں ایک موسمی وائرس کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ڈینگی وائرس کا سیزن یا ڈینگی وائرس کی افزائش کا موسم جولائی سے نومبر تک ہوتا ہے، زیادہ مرطوب موسم اس وقت ہوتا ہے جب مون سون کی بارشیں، خشک گرمی اور خشک سردی ڈینگی وائرس پیدا نہیں کرتی، اور اس کے ساتھ۔ سرد موسم شروع ہونے سے ڈینگی وائرس مر جائے گا۔
ڈینگی وائرس ایک خاص قسم کے مچھر سے پیدا ہوتا ہے اور یہ مچھر گندے پانی میں نہیں بلکہ صاف پانی میں پیدا ہوتا ہے۔مچھر کے دوران یہ وائرس انسانی جسم میں منتقل ہوتا ہے۔ڈینگی وائرس مچھر میں موجود وائرس ایک مخصوص وقت پر اپنا اثر دکھاتا ہے اور وقت، اور یہ وقت طلوع آفتاب سے ایک گھنٹہ پہلے اور غروب آفتاب کے ایک گھنٹہ بعد کا ہے۔ فی الحال اس کا کوئی علاج دریافت نہیں ہوا ہے، لیکن وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے یا روک کر اس سے بچا جا سکتا ہے۔ ڈینگی مچھر یا ڈینگی وائرس صاف پانی میں پیدا ہوتا ہے۔ ڈینگی وائرس کو مچھر دانی کو خشک کرکے اور مچھر مار لوشن کے استعمال سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔


حسین آباد پولیس کا رینجرز کے ہمراہ مشترکہ کومبنگ آپریشن جاریایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ صاحب کی خصوصی ہدایات کی رو...
03/10/2022

حسین آباد پولیس کا رینجرز کے ہمراہ مشترکہ کومبنگ آپریشن جاری

ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ صاحب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں حیدرآباد پولیس کا شہر میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کیلئے کومبنگ آپریشن جاری

ڈی ایس پی حسین آباد نیاز حسین کی ایس ایچ او حسین آباد انسپیکٹر طاہر حسین مغل اور رینجرز اہلکاروں کے ہمراہ حسین آباد بچاؤ بند، آٹو بھان روڈ، وسرام محلہ، حبیب شاہ محلہ، اوڈھ پاڑہ اور ریلوے لائن سے متصل کچی ابادی میں کومبنگ آپریشن کیا گیا

پولیس رینجرز کے مشترکہ کامبنگ آپریشن کے دوران مشتبہ افراد، مشکوک گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے کوائف کی چھان بین کی جارہی ہے

شہر میں امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے تمام تھانہ جات کی حدود میں کومبنگ و سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری

اس ضمن میں ہوٹلز، گیسٹ ہاؤسز، مسافر خانوں، بس اڈوں پر سرچ آپریشن جاری

ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کرکے سرچنگ کا عمل جاری، تمام چھوٹی بڑی گاڑیوں کی تلاشی لی جارہی ہے

حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے پولیس کا مختلف علاقوں میں گشت و چیکنگ کا عمل جاری

ایس ایس پی حیدرآباد صاحب کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر اور سماجی برائیوں کے خلاف بلا تفریق کاروائی کرنے کی ہدایات

کومبنگ آپریشن کا مقصد عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے اور شہر میں امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنا ہے..

Hussainabad HyderabadHyderabad Ki News
22/09/2022

Hussainabad Hyderabad
Hyderabad Ki News

محکمہ تعلیم سندھ نے چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر کل (ہفتہ، 17 ستمبر 2022) سندھ کے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں ...
16/09/2022

محکمہ تعلیم سندھ نے چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر کل (ہفتہ، 17 ستمبر 2022) سندھ کے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

12/09/2022

وزير اعليٰ سنڌ مراد علي شاھ جي پرائيويٽ سيڪريٽري سليم باجاري جي بنگلي تي ٻوڏ متاثرن لاءِ آيل سامان فل پوليس سڪيورٽي ۾ لاٿو ويو ٻہ گاڏيون اندر وڃڻ ۾ ڪامياب، باقي ٻن گاڏين کي عوام گھيرو ڪري گاڏيون خالي ڪري ورتيون، عوام ۽ پوليس ۾ چڪريون...
Is he awam na apko itne izzat dekar seat di hai
Vote diye hai ya koi tareeka nhi hai marne ka😢

11/09/2022

کپرو ايم پي اي جي گاڏيء تي ماڻھون ڪڙڪي پيا
Abhi toh Starting hai

سمندری ہواؤں کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں آج  9 سے 13 ستمبر تک موسم گرم رہنے کا امکان ہے درجہ ح...
09/09/2022

سمندری ہواؤں کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں آج 9 سے 13 ستمبر تک موسم گرم رہنے کا امکان ہے درجہ حرارت 41-42 ڈگری تک جانے کا امکان ہے
اس لیے وافر مقدار میں پانی پئیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

سیلاب سے حیدرآباد کو کوئی خطرہ نہیں : چیف انجینئر کوٹری بیراج حاجی خان چیف انجنیئر نے کہا اس سے کئی بڑا سیلابی ریلا 2010...
30/08/2022

سیلاب سے حیدرآباد کو کوئی خطرہ نہیں : چیف انجینئر کوٹری بیراج حاجی خان

چیف انجنیئر نے کہا اس سے کئی بڑا سیلابی ریلا 2010 اور 2015 میں گزر چکا ہے وہ با آسانی گزر چکا ہے ۔

اس لئے کسی قسم کا خوف نہ پھیلائیں حیدرآباد اور کوٹری محفوظ ہیں.


🤲🤲

قدرتی آفت شدید بارشوں اور سیلاب کے دوران مشکلات میں پھنسے لوگوں کے احساس سے عاری منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کرنیوالے تا...
28/08/2022

قدرتی آفت شدید بارشوں اور سیلاب کے دوران مشکلات میں پھنسے لوگوں کے احساس سے عاری منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کرنیوالے تاجروں کیخلاف حیدرآباد پولیس بے کریک ڈائون کا آغاز کردیا۔

سٹی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری پر متعدد تاجروں کو گرفتار کرلیا پولیس ترپالیں اور خیمے قبضے لے لئے سیلاب اور بارش سے متاثرہ بے گھر لوگوں کے احساس کے بجاء لوٹ مارکر رہے ہیں بے گھر لوگوں کو لوٹنے والوں کیخلاف مزید ایکشن لیں گے ہمیں نشاندہی ہوگئی ہے گوداموں سے مال قبضے میں لیکر انتظامیہ کے حوالے کریں گے۔ایس ایچ او تھانہ سٹی عمران رشید.




21/08/2022

حیدرآباد صدر کا علاقہ رقبہ سینٹر پلازہ میں کسی نامعلوم شخص نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی ہے
حالات کشیدہ کینٹ بازار بند
کینٹ بازار ٹریفک کے لئے بند.


17/08/2022

Hyderabad Cloud 😱 today

چیئرمین تحریک انصاف عمران کے 20 اگست دورہ حیدرآباد کا اعلانپی ٹی آئی حیدرآباد ڈویژن کے صدر نے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپور...
15/08/2022

چیئرمین تحریک انصاف عمران کے 20 اگست دورہ حیدرآباد کا اعلان
پی ٹی آئی حیدرآباد ڈویژن کے صدر نے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن کو درخواست جمع کروادی پی ٹی آئی نے باغ مصطفی گرائونڈ لطیف آباد میں جلسے کی اجازت مانگ لی پی ٹی آئی 20 اگست کو باغ مصطفی گرائونڈ میں جلسہ عام کرنا چاہتی ہے جلسے عام میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزرا شرکت کریں گے، درخواست کا متن
میونسپل کارپوریشن انتظامیہ نے درخواست وصول کرکے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو فارورڈ کردی جلسہ گاہ دینے کی اجازت ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی این او سی سے مشروط ہوگی، ایڈمنسٹریٹر فاخر شاکر.


24/07/2022

بارش کے بعد گدو چوک کی صورتحال🤣
Han Ji Bolo ab Aik Zardari Sub Pey Bhaari🤣
Haleem Adil Sheikh



11/07/2022

Giddu Chowk per ehtejaj wapdo walo k upar Hussainabad ma 4 Transformer Kharab hone k bad Public na Protest kar liya Awam ki madad karna wala koi nahi hukmaran Awam k maslo k bina vote banane ma Masroof Sharam karo Awam ki Madad Karo




28/06/2022

سنڌ ۾ فوتي ملازمن جي ٻارن سان زيادتي ختم ڪري 2 سال 60 خاتم کرو فوتي ملازمن جي ٻارن سان انصاف ڪيو وڃي. نوٹیفکیشن جاری ڪيو 2 سال 60 ڏينهن وارو.



16/06/2022

2002 کان اڳ فوتي ڪوٽا جي پاليسي تي عمل ڪيو وڃي
ال سنڌ فوتي ڪوٽا ايڪشن ڪيمٽي جو مرڪزي چيئرمين شيراز قريشي 10 جون 2022 پريس ڪلب حيدآباد آڏو سخت ناري بازي ڪندي چيو ته فوتي ڪوٽا جو رول شھيد ذوالفقار علي ڀٽو جو دور ۾ 28 مارچ 1984ع ۾ متعارف ٿيو وزير اعلي سنڌ 2-9-2002 کان سنڌ اسيمبلي کان بغير فوتي ڪوٽا جي رول جي قاعدن طابطن جي ابتڙ من پسند جي بنياي تي رات جي انديري ۾ ٽڳي جي پاليسي جوڙي آھي جيڪا ھر صورت ۾ ختم ٿين گھرجي 10 آگسٽ 2021 ۾ ڪيل فيصلو گھٽ عمر جي ٻار جي 18 سال عمر پوري ٿيڻ جي صورت ۾ نوڪري ڏني ويندي ۽ غير شادي فوتي ملازم جو ڀاء ۽ ڀين به فوتي ڪوٽا جا حقدار ھوندا پوليس کاتي ۾ فوتي ڪوٽا جي بندش ۽ تعليم کاتي جي فوتي ملازمن جي ٻارن کي وينڪسي رشوت تي ڏيڻ جو سلسلو بند ڪيو وڃي.








16/06/2022

نواب شاہ کے رکشہ ڈرائیوروں نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کئے جانے پر نواب شاہ پریس کلب کے سامنے احتجاجاً اپنے رکشوں کو آگ لگا دی


10/06/2022

inna ila wa inna ilayhi raji'un
09/06/2022

inna ila wa inna ilayhi raji'un

Address

Hyderabad
17000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad Ki News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share