Ahsan Graphics

Ahsan Graphics Naat Khawan Ahsan Iqbal Qadri

https://www.youtube.com/

28/02/2024
28/02/2024

سیدنا عثمانِ مروندی المعروف لال شہباز قلندر پاک کا
“عُرس مبارک”
🚩

گزشتہ روز پیش آمدہ عربی رسم الخط والے ملبوسات کا ایک پہلو یہ بھی ہے ۔ 👇"*حلوہ* والی آنٹی" کو کم نہیں سمجھنا یہ  ڈرامہ اس...
28/02/2024

گزشتہ روز پیش آمدہ عربی رسم الخط والے ملبوسات کا ایک پہلو یہ بھی ہے ۔ 👇

"*حلوہ* والی آنٹی" کو کم نہیں سمجھنا
یہ ڈرامہ اسکلپچر اس سال کی *"ملالہ و مختاراں مائی"* سے کم نہیں ہے ۔

آنے والی 8 مارچ کو مجوزہ *"عورت مارچ"* کے لیئے خطرناک گستاخیوں کی راہ ہموار کی جا رہی ہے ۔ ۔۔۔

مسلمانوں کیلئے عربی زبان صرف ایک کمیونیکیشن ٹول نہیں ہے بلکہ اس کے ساتھ ہر مسلمان کی قلبی ذہنی اور فکری وابستگی ‏ہے جو عقیدت سے بڑھ کر ہے ۔
اور خطاطی کا فن بھی قرآن سے محبت اور پیار کا ایک فنکارانہ اظہار ہی ہے.

اب مسلمانوں کی اس حساسیت کو نظر انداز کر کے اس طرح کے ڈیزائن والے لباس بنانا سمجھ سے باہر ہے۔

یا تو ڈیزائن بنانے والا کوئی احمق لبرلیہ ہے
یا
وہ جان بوجھ کر کلمہ گو مسلمانوں سے ‏قرآنی آیات کی حساسیت کو نارملائز کرنے کی کوشش کررہا ہے.

ہر دو صورتیں قبیح ہیں اور ایسا نہیں ہونا چاہئیے !

خطاطی فن پاروں میں اچھی لگتی ہے، بازار میں گھومنے والے عام لوگ پی ایچ ڈی اسکالر نہیں ہوتے جو تحقیق کرتے پھریں ۔

مسلم خواتین سے گزارش ہے کہ "حلوے" کا اشتہار بن کر نہ گھومیں، بلکہ معاشرتی اور اسلامی اقدار کو بھی سمجھیں

مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو💖🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
26/02/2024

مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو💖

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



آج شب شبِ برات میں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں 💙
25/02/2024

آج شب شبِ برات میں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں 💙

25/02/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔!!

اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہونگیں۔۔۔۔🥰

عنقریب ہی شبِ برات آنے والی ہے ناجانے ہمارے نصیب میں کیا لکھا جائے ناجانے یہ سال ہمارا آخری سال ہو میرے سے جانے انجانے میں کسی کا بھی دل دکھا ہو یا کسی کو بھی میری وجہ سے کوئی تکلیف پہنچی ہو یا آپ میرے سے ناراض ہو تو اللّٰہ عزوجل کی رِضا حاصل کرنے کے لئے مجھے دل سے معاف فرما دیجئے۔۔۔۔۔🙏🏻
اللّٰہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔۔بار بار حرمین شریفین کی باادب حاضری نصیب فرمائے۔۔۔آمین🤲🏻

مجھ گنہگار کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔۔۔۔
سگِ عطار

𝐃𝐞𝐬𝐢𝐠𝐧 𝐛𝐲AG Ahsan Graphics🆆🅷🅰🆃🆂🅰🅿🅿   +92 3232966630
25/02/2024

𝐃𝐞𝐬𝐢𝐠𝐧 𝐛𝐲
AG Ahsan Graphics

🆆🅷🅰🆃🆂🅰🅿🅿
+92 3232966630

انشاءاللہ
24/02/2024

انشاءاللہ

24/02/2024

تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ آباد

23/02/2024

نعمتیں بانٹتا جِس سَمْت وہ ذِیشان گیا
ساتھ ہی مُنشِیِ رحمت کا قلم دَان گیا

خوبصورت کلام اعلیحضرت
آواز۔۔۔احسن اقبال قادری صاحب

محبت کے ساتھ کلام کو لائک کمنٹس اور شیئر کر دیں اور ہمارے پیج کو فالو کرلے۔۔۔۔


معلوم نہیں بیدم میں کون ہوں اور کیا ہوںبس اپنوں میں اپنا ہوں بیگانوں میں بیگانہ
22/02/2024

معلوم نہیں بیدم میں کون ہوں اور کیا ہوں
بس اپنوں میں اپنا ہوں بیگانوں میں بیگانہ

• Today's the best Photo🇵🇰✌🏼•🔴 Beautiful
20/02/2024

• Today's the best Photo🇵🇰✌🏼

•🔴 Beautiful




























خاک مُجھ میں کمال رکھا ہے مُصطفیٰ ﷺ نے سنبھال رکھا ہے میرے عِیبوں پہ ڈال کر پردہ مُجھ کو اچھوں میں ڈال رکھا ہے❤✨Ahsun Iq...
19/02/2024

خاک مُجھ میں کمال رکھا ہے
مُصطفیٰ ﷺ نے سنبھال رکھا ہے
میرے عِیبوں پہ ڈال کر پردہ
مُجھ کو اچھوں میں ڈال رکھا ہے❤✨

Ahsun Iqbal Qadri

نفسی نفسی کی بھیڑ میں شفیعُ الاُمَمﷺ♥️ہم عاصیوں کی شفاعت فرما دیجیے گا🙏اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰل...
18/02/2024

نفسی نفسی کی بھیڑ میں شفیعُ الاُمَمﷺ♥️
ہم عاصیوں کی شفاعت فرما دیجیے گا🙏

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.



















18/02/2024

🌹در نبی پر یہ عمر بیتے ہو ہم پہ لطف دوام ایسا ❤️
💚 مدینے والے کہیں مقامی ہو ان کے در پر قیام ایسا💖





Before & After
18/02/2024

Before & After

محفل میلاد مصطفیٰ بسلسلہ چہلم (مرحوم نوراسلام عرف ٹینڈا بھائی) خصوصی خطاب۔۔۔۔علامہ اختر حسین رضوی صاحب نعت خواں احسن اقب...
18/02/2024

محفل میلاد مصطفیٰ
بسلسلہ چہلم (مرحوم نوراسلام عرف ٹینڈا بھائی)
خصوصی خطاب۔۔۔۔علامہ اختر حسین رضوی صاحب
نعت خواں احسن اقبال قادری صاحب

زیرِ اہتمام۔۔شان شیخ, حمزہ شیخ, اویس شیخ

15 جنوری بروز جمعرات

16/02/2024

غمزدوں کو رضاؔ مژدہ دیجے کہ ہے
بیکسوں کا سہَارا ہمَارا نبی

16/02/2024

❤️سب سے اَولیٰ و اعلیٰ ہمَارا نبی🥰
سب سے بالا و وَالا ہمَارا نبی💕

New Kalam e AlaHazrat Tazmeen Ke Sath New Andaz Me 2024

Awaz..Ahsan Iqbal Qadri

وفاداری ایسا راستہ ہے جسے صرف سچے دل والے اور سچی محبت کرنے والے اختیار کرپاتے ہیں 🖤
15/02/2024

وفاداری ایسا راستہ ہے
جسے صرف سچے دل والے
اور سچی محبت کرنے والے اختیار کرپاتے ہیں 🖤

انشـــــــــــاء اللہ عــــــــــــــــــــــزوجل کل رات بعد نمــــــــــــــــــــــاز عشاء حاضری ہوگی
14/02/2024

انشـــــــــــاء اللہ عــــــــــــــــــــــزوجل کل رات بعد نمــــــــــــــــــــــاز عشاء حاضری ہوگی

انشاءاللہ حاضری ہوگی
10/02/2024

انشاءاللہ حاضری ہوگی

*آپ کو شب معراج النبیﷺ مبارک ہو*
07/02/2024

*آپ کو شب معراج النبیﷺ مبارک ہو*

30/01/2024

حضورﷺکو معراج خواب میں ہوئی ياجسمانی؟

Address

Kotri Behar Colony
Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies