Hyderabad District

Hyderabad District Latest Updates About Hyderabad will be Updated

حیدرآباد 25 جنوری 2024 تبدیلی رٹائرڈ ہوگئی، پی ٹی آئی امیدوار انور جتوئی شرجیل انعام میمن کے حق میں رٹائر ہو گئے ای اے 2...
25/01/2024

حیدرآباد

25 جنوری 2024

تبدیلی رٹائرڈ ہوگئی، پی ٹی آئی امیدوار انور جتوئی شرجیل انعام میمن کے حق میں رٹائر ہو گئے

ای اے 218 پر پی ٹی آئی کے امیدوار محرم خان بھی پیپلز پارٹی امیدوار طارق شاہ جاموٹ کے حق میں رٹائر

پی ایس 61 پر انور جتوئی پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن کے امیدوار تھے

انور جتوئی اور محرم خان پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

کسی قسم کا کوئی دبائو نہیں، خوشی سے پیپلز پارٹی امیدوار کے حق میں رٹائر ہو رہا ہوں، محرم خان

پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہیں، انور جتوئی

پیپلز پارٹی امیدوار شرجیل انعام میمن کے حق میں رٹائر ہو رہا ہوں, انور جتوئی

محرم خان اور انور جتوئی کا پیپلز پارٹی میں خیرمقدم کرتا ہوں، شرجیل انعام میمن

بھائیوں کی طرح مل کر عوامی فلاح و بہبود کا کام کریں گے، شرجیل انعام میمن

پیپلز پارٹی وہ گلدستہ ہے جس میں ہر طرح کے۔پھول موجود ہیں، شرجیل انعام میمن

24/01/2024

‎یہ حالت دیکھیں کس طرح کھلی بدمعاشی کی جارہی ہے احتجاج کرنا ہے روڈ بلاک کرنی تو اپنی گاڑیاں کھڑی کریں بیچارے سائلین کی گاڑیوں کو روڈ پر گھسیٹ کر پہینکا جارہا یے جبکہ ان میں وکلا کی بھی موٹرسائکلیں شامل ہیں ہائی کورٹ بار کو اس پر ایکشن لینا چاہیے کالے کوٹ کا ہرگز مقصد بدمعاشی کا لائسنس نہیں کس نے اجازت دی غریبوں کی موٹرسائیکلیں اس طرح پھینکیں

*Disease X Pandemic*: What is it? All you need to know about it is here!Global health specialists have issued a warning,...
27/09/2023

*Disease X Pandemic*:
What is it?
All you need to know about it is here!

Global health specialists have issued a warning, suggesting that COVID-19 could just be a sign of a more catastrophic Disease X Pandemic to come, according to the Daily Mail. The head of the UK’s Vaccine Taskforce, Dame Kate Bingham, expressed gratitude that COVID-19 was not more deadly and gave a dire warning that the next pandemic might kill at least 50 million people.

Disease X Pandemic

As COVID-19 becomes a more common and recurrent health issue, UK medical specialists are now preparing for a possible new pandemic called “Disease X.” They issue a warning that the terrible Spanish Flu of 1918–1920 may be comparable to the effects of this new virus. The World Health Organization has named this “Disease X Pandemic” and to fight it, vaccinations will once again need to be developed and supplied in a timely manner. However, there is currently no assurance that this will occur.

Concerns over “Disease X Pandemic,” a word that the World Health Organization created, are being raised by medical professionals. They alert us to the possibility that this next pandemic might kill 20 times as many people as the coronavirus did. Since the COVID-19 epidemic started in 2020, more than 2.5 million individuals have sadly died globally. These are the top ten things to know about Disease X.

*How To Stop the Next Pandemic Before It Starts?*

To prevent the onset of the next pandemic, we need to:

-Invest in Surveillance: Develop robust global surveillance systems to detect emerging threats early.

-Promote One Health: Recognize the interconnection of human, animal, and environmental health to identify and mitigate risks.

-Responsible Antibiotic Use: Implement antimicrobial stewardship to combat drug-resistant pathogens.

-Strengthen Healthcare Systems: Build capacity in healthcare systems for both pandemic response and routine healthcare needs.

-Global Cooperation: Foster international collaboration in information sharing, resource allocation, and research efforts.

-Preparedness Plans: Develop comprehensive pandemic preparedness plans, including stockpiling essential supplies and rapid response teams.

*What Is Most Likely To Cause The Next Disease X Pandemic Threat?*

We’re not sure. However, six virus families the Adenoviridae, Coronaviridae, Orthomyxoviridae, Paramyxoviridae, Picornaviridae, and Poxviridae among the roughly two dozen families that can infect humans possess these characteristics and are thus most likely to be the source of the next pandemic.

-No immunity – There is no inherent immunity among the global populace.

-Airborne – Spread via respiratory transmission

-Silent – Spreadable by sick individuals without symptoms

-Harmful – There are no current, efficient medications or vaccinations

*How can we make Medical Countermeasures Without Knowing Which Disease (“DISEASE X”) Will Strike Next?*

By concentrating efforts on developing medicinal countermeasures against the viral families most likely to start pandemics rather than a particular virus that could or might not pose a hazard in the future.

-The US should provide funding for a brand-new, targeted Disease X Medical Countermeasure Program that makes use of the vaccination platforms and technology most suited to the virus families most likely to unleash devastating disease outbreaks in the future.

-When the next member of the viral family develops, medical countermeasures against one member might be readily modified to target another.

-Private-public collaborations might create vaccinations, antivirals, and diagnostics for a variety of unidentified possible pandemic viruses in months rather than years using this adaptable strategy.

The Looming Danger Of Disease X

The scientists’ warning mirrors the WHO’s prediction of an “inevitable” “Disease X” pandemic. The WHO created the name in 2018, before the COVID-19 epidemic. Among the WHO’s “Blueprint list of priority diseases” for the next lethal pandemic are Ebola, SARS, and Zika.

The WHO declared “Disease X represents the knowledge that a serious international epidemic could be caused by a pathogen currently unknown to cause human disease.” The Blueprint list includes infectious disorders without medicinal treatments. Some public health professionals fear the next Disease X will be zoonotic, like Ebola, HIV/AIDS, and Covid-19.

The Need For Pandemic Preparedness

Covid-19, which killed 20 million people worldwide, was not the worst-case scenario, according to the authors. They note that the virus killed fewer people than Ebola, avian flu, and MERS. They argue that chance cannot prevent the next pandemic, which might be more lethal and infectious. “Most virus victims recovered. However, 67% of Ebola patients die. At 60%, bird flu is close behind. Even MERS reached 34%.

The next outbreak cannot be controlled, the author says. They suggest investing in vaccine research and development, strengthening health systems and surveillance, and improving global collaboration and coordination to prepare for pandemics. They claim the next epidemic is coming and the world must be prepared.

*گذشتہ روز ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو کو  ایچ ڈی اے سے بطور ڈائریکٹر جنرل تبدیل کردیا گیا جس کے بعد مختلف سازشی...
11/07/2023

*گذشتہ روز ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو کو ایچ ڈی اے سے بطور ڈائریکٹر جنرل تبدیل کردیا گیا جس کے بعد مختلف سازشی عناصراور بلیک میلرز اس تبادلے کو منفی رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں جیسا کہ ان کے موقف کی جیت ہوئی ہے. لیکن حقیقت یہ ہے کہ ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو نے پہلے ہی متعلقہ حکام کو تحریری طورو پر اس عہدے سے تبادلے کیلئے درخواست دے دی تھی*
جس کی وجہ سے بحثیت ڈپٹی کمشنر کام زیادہ ہونا بتایا تھا تاہم باوجود اس کے بطور ڈائریکٹر جنرل ایچ ڈی اے فواد غفار سومرو کی کارکردگی گذشتہ سالوں میں مقرر کیے جانیوالے ڈائریکٹر جنرلز سے کافی بہتر رہی جس کا مثال کئی سالوں سے ایچ ڈی اے اور واسا کے ملازمین کی تعطل کا شکار تنخواہوں کا اجرا رٹائرمينٽ لینے والے ملازمین کو جاری ہونیوالے فنڈز سمیت دیگر کئی ایسے کام تھے جو انہوں نے بحیثیت ڈی جی سر انجام دینے، نہ صرف یہ بلکہ واسا کی تشکیل نو کر کے اسے واٹر بورڈ میں تبدیل کرنے اور انتظامی ڈہانچے کو بہتر بنانے جیسی تجاویز بھی سر فہرست ہیں، انہوں نے اپنے دور میں ادارے پر بوجھ اضافی گھوسٹ ملازمین کو برطرف کر کے ادارے پر اضافی مالی بوجھ کو کم کرنے کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کیا.

*ڈپٹی کمشنر حیدرآباد کا دفتر*
فواد غفار سومرو نہ صرف ڈپٹی کمشنر بلکہ بحیثیت انسان بھی ایک انتہائی باکردار اور خوش طبع انسان ہیں جن کا دفتر ہر وقت عوام الناس کیلئے کھلا رہتا ہے، ان پر اللہ کا ایسا کرم ہے کہ ضلع ایگزیکٹو کی پوسٹ پر براجمان ہوتے ہوئے وہ انتہائی شائستگی سے مسائل کو سنتے ہیں بلکہ موقع پر ان کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایات بھی دیتے ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ ان کے دروازے پر ملاقات کے ایام یا اوقات آویزاں نہیں بلکہ وہ اپنے دفتر میں موجود ہوتے ہوئے ہر کسی کیلئے دستیاب ہوتے ہیں جس کی گواہ حیدرآباد کے عوام ہیں.
*حيدرآباد میں بارش اور ڈپٹی کمشنر حیدرآباد کا کردار*
گذشتہ کئی سالوں سے بارش کی وجہ سے نکاسی آب کا مسئلہ کسی بھی ڈپٹی کمشنر کیلئے اہم رہا ہے ایسے میں جب سے فواد غفار سومرو نے چارج سنبھالا ہے تو یہ دیکھا گیا ہے کہ رات کو ہونیوالی بارش سے جمع ہونیوالے پانی کی نکاسی کافی حد تک کر دی جاتی ہے اور اس میں ڈپٹی کمشنر حیدرآباد کی سربراہی میں ان کی ٹیم کا کردار قابل ستائش رہا ہے، وہ کسی افسر کیطرح صرف ہدایات نہیں دیتے بلکہ کئی دفعہ تو رات گئے تک ذاتی طور پر فیلڈ میں موجود بھی رہتے ہیں اور جہاں کہیں بھی نشیبی علاقوں میں کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو اس کی ذاتی طور پر نگرانی بھی کرتے ہیں.
*حیدرآباد میں محرم الحرام، ربیع الاول، عیدین اور دیگر اہم تہواروں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر حیدرآباد کا کردار*
حيدرآباد شہر میں محرم الحرام سے لیکر تمام مذہبی تہوار عقیدت و احترام سے منانے کیلئے قبل از وقت انتظامات کیے جاتے ہیں اور اس ضمن میں پولیس اور دیگر اہم اداروں کی معاونت سے انتظامات کو حتمی شکل دیکر ان کی نگرانی کی جاتی ہے تاکہ عوام الناس کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنہ نہ کرنا پڑے اس بات سے کوئی اختلاف نہیں ہے کہ انتظامی امور کو حتمی شکل دینے میں کہیں کہیں دشواریوں کا سامنہ کرنا پڑتا ہے تاہم محدود وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے شہریوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جاتا ہے،

*کمپیوٹرائزڈ ڈومیسائل ایک اہم سنگ میل* آج سے چند سال قبل ڈومیسائل بنوانا ایک انتہائی مشکل تھکادینے والی مشق رہی تھی لیکن جب سے ڈی سی آفس میں کمپیوٹرائزڈ ڈومیسائل کے اجرا کام شروع ہوا ہے تو عوام الناس اور طالب علموں نے سکھ کا سانس لیا ہے اور اب صرف 3 روز میں تمام کوائف کی جانچ پڑتال کر کے ڈومیسائل کے اجرا کو آسان سے آسان کر دیا گیا ہے.
*ڈی سی آفس اور دیگر امور*
اور بھی کافی ذمہ داریاں جیسا کہ انسداد پولیو مہم، مردمشماری، بلدیاتی انتخابات، سمیت کئی اور روینیو مسائل فیملی کورٹ کے کیسز اخبارات کی ڈیکلریشن، وغیرہ
جو کہ ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو نے احسن طریقے سے نبھائیں ہیں. ہم سندہ حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ ایسے فرض شناس اور عوام الناس کے ہمدرد افسران کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ وہ اپنے فرائض خوش اسلوبی سے سرانجام دیں.

14/01/2023

شہر کراچی میں رات گئے دھاندلی کی کوشش عروج پر ۔

فی کلو آٹے کی قیمت  75 روپیےمقرر  ڈپٹی کمشنر حیددرآباد نے نوٹیفکشن جاری کردیا سرکاری ریٹ پر عمل درآمد کروانے کے لئے اسسٹ...
09/01/2023

فی کلو آٹے کی قیمت 75 روپیےمقرر ڈپٹی کمشنر حیددرآباد نے نوٹیفکشن جاری کردیا سرکاری ریٹ پر عمل درآمد کروانے کے لئے اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت جاری

07/01/2023

میرپور خاص میں
سستا آٹا خریدنے کی کوشش کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک شخص جانبحق 😢

30/12/2022

The People Of Hyderabad and so called citizens !

ملک میں توانائی کے بحران کی وجہ سے بازاروں/کاروباروں کے جلد بند ہونے کے بارے میں اجلاس کے منٹس۔
30/12/2022

ملک میں توانائی کے بحران کی وجہ سے بازاروں/کاروباروں کے جلد بند ہونے کے بارے میں اجلاس کے منٹس۔

نئے CoVID-19 کے ابھرنے اور عالمی قربت میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے متعلق امراض اور اموات کے دوبارہ سر اٹھانے کی تجویز،...
29/12/2022

نئے CoVID-19 کے ابھرنے اور عالمی قربت میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے متعلق امراض اور اموات کے دوبارہ سر اٹھانے کی تجویز، میں عوامی مفاد میں NCOC ایڈوائزری کے اجراء کے لیے محکمہ صحت سندھ کی جانب سے درج ذیل سفارشات کو آگے بڑھانے کی ہدایات کے تحت ہوں: (1 ) چین سے آنے والی پروازوں میں آنے والے تمام مسافروں کا ہوائی اڈوں پر کوویڈ 19 کا ٹیسٹ کیا جائے گا۔ مثبت نتائج کی صورت میں، افراد کو اس وقت تک قرنطینہ میں رکھا جائے گا جب تک کہ وہ متعدی مرض کے لیے منفی نہ ہو جائیں۔ (2) نئے CoVID-19 کے مختلف قسم کے جھوٹے منفی کیسز کی ایک بڑی تعداد بھی رپورٹ کی جا رہی ہے، اس لیے کوئی بھی شخص جو CoVID-19 سے ملتی جلتی علامات ظاہر کرتا ہے اسے الگ تھلگ کر کے تصدیق کے لیے PCR پر ٹیسٹ کیا جانا چاہیے۔ (3) تصدیق شدہ مثبت کیسوں کے سیرولوجی ٹیسٹ کرائے جائیں گے۔ ( 4 ) کووڈ - 19 ویکسین کی بوسٹر خوراک Pfizer Bivalent کے ساتھ ان شہریوں کے لیے لازمی انتظامیہ جنہیں 06 ماہ قبل ٹیکہ لگایا گیا تھا۔ خاص طور پر 65 سال اور اس سے زیادہ عمر کے بزرگ افراد۔ (5) مثبت کیسز اور علامات والے لیکن منفی ٹیسٹ دکھانے والوں کے لیے الگ تھلگ مراکز کا قیام۔ نمونیا کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر انہیں سینے کی ایکس رے سے گزرنا چاہیے۔ (6) کووڈ-19 کی ویکسینیشن کو بین الاقوامی اور گھریلو سفر کے لیے لازمی قرار دیا جائے۔ (7) بڑے پیمانے پر جمع ہونے سے گریز کیا جا سکتا ہے۔ (8) عوامی مقامات پر لازمی ماسک پہننا۔

*ایچ ڈی اے کے نام سے غیرمتعلقہ افراد کیجانب سے واٹس ایپ گروپ بناکر افسران کی کردارکشی کیے جانے کا انکشاف ڈی جی فواد غفار...
29/12/2022

*ایچ ڈی اے کے نام سے غیرمتعلقہ افراد کیجانب سے واٹس ایپ گروپ بناکر افسران کی کردارکشی کیے جانے کا انکشاف ڈی جی فواد غفار سومرو نے نوٹس لیکر افسران کو تمام غیرمتعلقہ واٹس ایپ گروپ چھوڑنے کا حکم جبکہ ایچ ڈی اے کے آفیشل گروپ سے تمام سابقہ ملازمین کو باہر نکالنے کا حکم واضع رہے کہ کرپشن الزامات پر معطل کیے ہونیوالے افسران نے مبینہ طور عہدوں پر تعینات افسران کیخلاف واٹس ایپ گروپس میں الزامات عائد کیے تھے افسران میں عہدوں پر جاری جنگ ادارے کی بدنامی کا سبب تھی ڈی جی فواد غفار سومرو نے سوشل میڈیا کے لئے یاسین قریشی کو فوکل پرسن مقرر کردیا*

برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ لوگوں کو ان فراڈیوں سے آگاہی ہو سکے۔
29/12/2022

برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ لوگوں کو ان فراڈیوں سے آگاہی ہو سکے۔

اہلیان حیدرآباد گذشتہ چند دنوں سے جاری بارشوں میں بھترین کارکردگی اور نکاسی آب کے بھترین انتظامات پر ڈپٹی کمشنر حیدرآباد...
11/07/2022

اہلیان حیدرآباد گذشتہ چند دنوں سے جاری بارشوں میں بھترین کارکردگی اور نکاسی آب کے بھترین انتظامات پر ڈپٹی کمشنر حیدرآباد و ڈائریکٹر جنرل ایچ ڈی اے فواد غفار سومرو کا شکریہ ادا کرتے ہیں

ایسے گرم موسم میں محمد اشرف سانگری عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی حیدرآباد اور ضلعی انتظامیہ کو سلام.صبح سے ...
08/06/2022

ایسے گرم موسم میں محمد اشرف سانگری عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی حیدرآباد اور ضلعی انتظامیہ کو سلام.
صبح سے بجلی نہیں ہے اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی حیدرآباد عوام کی سہولت کے لیے اپنے دفتر کے باہر بیٹھے ہیں۔

International Women's Day Murk Abro is serving as Consul in the Consulate General of Pakistan, Chicago. She believes tha...
10/03/2022

International Women's Day

Murk Abro is serving as Consul in the Consulate General of Pakistan, Chicago. She believes that women should be independent, passionate & determined about their choices. She is proud of being a woman diplomat of the Foreign Service of Pakistan.




Ministry of Foreign Affairs, Islamabad
Office of the Spokesperson, Mofa Pakistan

No Words to Describe ...!
27/02/2022

No Words to Describe ...!

اے ایس پی سٹی میڈم علینہ راجپر صاحبہ محرم الحرام کے حوالے سے تاجروں اور اہل تشعیح نمائندوں کے ساتھ اجلاس کررہی ھیں, ساتھ...
08/08/2021

اے ایس پی سٹی میڈم علینہ راجپر صاحبہ محرم الحرام کے حوالے سے تاجروں اور اہل تشعیح نمائندوں کے ساتھ اجلاس کررہی ھیں, ساتھ میں قاضی معین, ایس ایچ او سٹی ریاض بجارانی ایس ایچ او, فورٹ, شکیل سولنگی, انجمن تاجران حیدرآباد کے صدر سلیم حسین وھرا,
اکرام الدین گڈو, اسلم ایوب, اعجاز نانا, افضل خان غوری, صادق شیخ, مقصود شیخ, ندیم بھائ, فیصل قریشی, یوسف بودی, رضا ایرانی, ریحان شیخ, و دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی 8.8.2021

On Direction of worthy Deputy Commissioner Hyderabad Mr.Fuad Ghaffar Soomro, The Assistant Commissioner City Mr.Mutahar ...
26/07/2021

On Direction of worthy Deputy Commissioner Hyderabad Mr.Fuad Ghaffar Soomro, The Assistant Commissioner City Mr.Mutahar Amin Watto on Violation of SOPs sealed 4 restaurants in Taluka City .
Hala Naka :
-New Falasteen
-Quetta Darwaish Namkeen
-Super Salateen
Jail Road Heerabad
-Raja Jee Foods

HMC کی سرگرمیوں کی تازہ ترین معلومات اور تفصیلات کے لئے براہ کرم، ہمارے ٹویٹر ہینڈل کو فالو  کریں۔https://twitter.com/hm...
22/07/2021

HMC کی سرگرمیوں کی تازہ ترین معلومات اور تفصیلات کے لئے براہ کرم، ہمارے ٹویٹر ہینڈل کو فالو کریں۔
https://twitter.com/hmc_hyderabad

The latest Tweets from Hyderabad Municipal Corporation (). Official account of Hyderabad Municipal Corporation, Sindh. Present Administrator . Maintained by Information Department, HMC. Hyderabad, Pakistan 🇵🇰

حیدرآباد 21 جون (ھ آ )*ڈپٹی کمشنر حیدرآباد  فواد غفار سومرو نے ایڈمنسٹریٹر حیدرآباد کے ہمراہ  مون سون سے پہلے تعلقہ سٹی ...
21/06/2021

حیدرآباد 21 جون (ھ آ )
*ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو نے ایڈمنسٹریٹر حیدرآباد کے ہمراہ مون سون سے پہلے تعلقہ سٹی اور تعلقہ لطیف آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں جاری برساتی نالوں کی صفائی کے کام تفصیلی جائزہ لیا* ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو اوڈین سینیما سے لیکر ریلوی کالونی، مہر علی شاھ لطیف آباد سمیت شھر میں موجود تمام برساتی نالوں کی صفائی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی تاکہ امکانی بارشوں کے دوران عوام الناس کو پریشانی سے بچایا جا سکے انہوں نے مزید کہا کہ نشیبی علاقوں کے ڈرینج نظام پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے تاکہ بارشوں کے دوران ناخوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے اس موقع پر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔

ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر  سٹی مطاھر امین وٹو کی جانب سے دودہ کی اضافی قیمت وصول کرنی...
16/03/2021

ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی مطاھر امین وٹو کی جانب سے دودہ کی اضافی قیمت وصول کرنیوالی ڈیریز کے خلاف کاروایوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ آج بھی اے سی سٹی نے کاروائی کرتے ہوئے مہران ڈیری آفندی ٹائون پر 25000 روپے جرمانہ عائد کیا ہے

Schedule of Anti-Enchroachment Drive/Campaign in Taluka City (Tower Fruit Market)By Assistant Commissioner City Hyderaba...
10/02/2021

Schedule of Anti-Enchroachment Drive/Campaign in Taluka City (Tower Fruit Market)
By Assistant Commissioner City Hyderabad Muhammad Ibrahim Arbab on Friday 12-2-2021

04/02/2021

حیدرآباد:
ہائی کورٹ حیدرآباد کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد ابراہیم ارباب کی قیادت میں آج بھی تعلقہ کے علاقے ہالا ناکہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہا
تفصیلات کے مطابق اےسی سٹی نے ہالا ناکہ کےقریب انسداد تجاوزات فورس ، پولیس، ایچ ایم سی اور روینیو اسٹاف کے ہمراھ بھاری مشینری کے ذریعے عارضی و پختہ تجاوزات کا خاتمہ کیا ہے، انہوں نے تمام قابضین کو قانونی کاروائی سے بچنے کیلئے دوبارہ تجاوزات قائم کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی۔

03/02/2021

Grift Express news With Assistant Commissioner City Muhammad Ibrahim Arbab.

Deputy commissioner Hyderabad visited Autobahn road to  see UTurn work at mehmood garden ,which has always remained a ch...
03/02/2021

Deputy commissioner Hyderabad visited Autobahn road to see UTurn work at mehmood garden ,which has always remained a choking point . The work is underway . Insha'Allah , this UTurn will provide a huge relief to general public of Hyderabad.

01/02/2021

Protest attempted by shopkeepers and Union against AC City at cloth market. Live footage by bystander

حیدرآباد : یکم فروری (ھ آ) *عدالتی احکامات اور ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر محمد ابراہیم...
01/02/2021

حیدرآباد : یکم فروری (ھ آ)
*عدالتی احکامات اور ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر محمد ابراہیم ارباب نے آج اینٹی انکروچمینٹ فورس اور پولیس سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے افسران و اہلکاروں کے ہمراہ تعلقہ سٙٹی کے علاقے ہالا ناکہ سے اکبر سی این جی تک بھاری مشینری کی مدد سے تجاوزات کا خاتمہ کر دیاہے*
اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد ابراہیم ارباب کے مطابق انسداد تجاوازت آپریش کے دوران قابضین کی جانب سے مزاحمت پر پولیس اہلکاروں کی مدد سے انہیں منتشر کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ قابضین کو آئندہ تجاوزات قائم کرنے سے خبردار کرتے ہوئے وارننگ بھی دی گئی ہے کہ آئندہ تجاوزات قائم کرنے سے گریز کریں بصورت دیگر سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔
واضع چند روز قبل ڈپٹی کمشنر حیدرآباد کو ھائی کورٹ حیدرآباد کی جانب سے شہر بہر سے2 مارچ 2021 تک تجاوزات کے خاتمے کا حکم دیا گیا تھا۔
جس پر ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے تمام تعلقوں کےاسسٹنٹ کمشنرز کو تجاوازات کے خلاف موثر حکمت عملی تشکیل دے کر بلاتفریق کاروائی کا حکم دیا تھا
جس پر آج تعلقہ سٹی، قاسم آباد اور لطیف آباد کے اسسٹنٹ کمشنرز کی قیادت میں اپنے اپنے متعلقہ علاقوں میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران کئی دکان اور دیگر پختہ و عارضی تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا ہے ۔

Flower Show from 4th feb to 7th feb organized by Deputy Commissioner Hyderabad Mr.Fuad Ghaffar Soomro .Timing : 12pm to ...
31/01/2021

Flower Show from 4th feb to 7th feb organized by Deputy Commissioner Hyderabad Mr.Fuad Ghaffar Soomro .
Timing : 12pm to 10pm
Venue : Rani Bagh

On the direction of Deputy Commissioner  Hyderabad Mr.Fuad Ghaffar Soomro, road repair works in district Hyderabad are b...
31/01/2021

On the direction of Deputy Commissioner Hyderabad Mr.Fuad Ghaffar Soomro, road repair works in district Hyderabad are being expedited to give relief to general public. Road Repair work is underway at road from Hala naka to mirpurkhas bridge.

Assistant Commissioner City Muhammad Ibrahim Arbab Sealed 4 shops in Cloth Market on Violation of COVID-19 (SOPs).
30/01/2021

Assistant Commissioner City Muhammad Ibrahim Arbab
Sealed 4 shops in Cloth Market on Violation of COVID-19 (SOPs).

Address

Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad District posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Hyderabad media companies

Show All