Pak Sports

Pak Sports Welcome to Pak Sports friends, Your presence in our page is huge success for us.

🔸️بنگلہ دیش نے آئندہ پاکستان سیریز کے لیے اپنے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ شکیب الحسن، مشفق الرحیم اور تسکین احمد کی...
12/08/2024

🔸️بنگلہ دیش نے آئندہ پاکستان سیریز کے لیے اپنے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ شکیب الحسن، مشفق الرحیم اور تسکین احمد کی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی۔ 🇧🇩🏏

سیریز کا آغاز پہلا ٹیسٹ 21 اگست کو راولپنڈی میں ہوگا، اس کے بعد دوسرا ٹیسٹ 30 اگست کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

🚨 بریکنگ نیوز 🚨انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس " The Hundred " لیگ  کے میچ میں بیٹنگ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو ...
12/08/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس " The Hundred " لیگ کے میچ میں بیٹنگ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے ، جس کے بعد بین سٹوکس بیساکھیوں کی مدد سے چلتے رہے 💔
Follow Pak Sports for more ❤️ 🏏
۔

| |
|

جنید خان 🗣️بھارت کی باولنگ بمرا کے بغیر صفر ہیں بھارتی بورڈ یہ بات جانتا ہے کہ اگر جسپرت بمرا کو ہر میچ میں موقع دیں گے ...
11/08/2024

جنید خان 🗣️
بھارت کی باولنگ بمرا کے بغیر صفر ہیں بھارتی بورڈ یہ بات جانتا ہے کہ اگر جسپرت بمرا کو ہر میچ میں موقع دیں گے تو اسکے مشکل باولنگ ایکشن کی وجہ سے ان فٹ ہونے کے زیادہ چانسز ہوتے ہیں ، اور اگر بمرا دوبارہ ان فٹ ہوجاتا ہےتو پھر اس کے لیے کم بیک کرنا بہت مشکل ہوگا، یہی
وجہ ہے کہ سری لنکا کے خلاف بغیر بمرا کے بھارتی باولنگ ایکسپوز ہوگئی ہیں !

۔

| |
|

🚨 بریکنگ نیوز 🚨 " کیرن پولارڈ نے افغانستان کے راشد خان کو 5 گیندوں پر لگاتار 5 چھکے لگا دئیے ، کیرن پولارڈ نے یہ کارنامہ...
11/08/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

" کیرن پولارڈ نے افغانستان کے راشد خان کو 5 گیندوں پر لگاتار 5 چھکے لگا دئیے ، کیرن پولارڈ نے یہ کارنامہ " The Hundred" لیگ کے میچ میں سر انجام دیا " 👏😍

۔

| |
| |
|

🚨 ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر ورلڈ ایتھلیٹکس کی جانب سے 50,000 امریکی ڈالرز جو پاکستانی روپے میں تق...
09/08/2024

🚨 ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر ورلڈ ایتھلیٹکس کی جانب سے 50,000 امریکی ڈالرز جو پاکستانی روپے میں تقریباً 13,946,250 روپے کا انعام دیا جائے گا🥇🇵🇰

Follow Pakistan champion 🏏 🖤

I I I I

نیرج چوپڑا:- ’’جیولین تھرو بھارت اور پاکستان میں مقبول نہیں ہے۔  میں جانتا ہوں کہ ارشد ندیم نے بہت محنت کی، یہ ان کے لیے...
09/08/2024

نیرج چوپڑا:- ’’جیولین تھرو بھارت اور پاکستان میں مقبول نہیں ہے۔ میں جانتا ہوں کہ ارشد ندیم نے بہت محنت کی، یہ ان کے لیے اور پاکستان کے لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے۔ وہ آج رات جیتنے کا حقدار تھا، ہم دونوں اپنے ملک کا سر فخر سے بلند کر رہے ہیں“۔👏🏻♥️😍

I I I

🔥 92.97M 🔥Paris is GREEN! We hold the OLYMPIC RECORD in the javelin throw. ARSHAD NADEEM YOU BEAUTY!GOLD IS COMING! 🤲   ...
08/08/2024

🔥 92.97M 🔥

Paris is GREEN! We hold the OLYMPIC RECORD in the javelin throw.

ARSHAD NADEEM YOU BEAUTY!
GOLD IS COMING! 🤲

92.97m ✨A new Olympic record 👌Arshad Nadeem 👏
08/08/2024

92.97m ✨
A new Olympic record 👌
Arshad Nadeem 👏

New World Record🚀Sir Arshad Nadeem😍
08/08/2024

New World Record🚀
Sir Arshad Nadeem😍

🚨 بریکنگ نیوز  🚨" بنگلہ دیش کے خلاف 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا " امام الحق ...
07/08/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

" بنگلہ دیش کے خلاف 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا "

امام الحق کو اسکواڈ سے ڈراپ کیا گیا ہے

| |
|

Imam ul Haq has been droped from the team against Bangladesh tour.
07/08/2024

Imam ul Haq has been droped from the team against Bangladesh tour.

Babar Azam 🙌Pakistan 🇵🇰 Zindabad
07/08/2024

Babar Azam 🙌

Pakistan 🇵🇰 Zindabad

🚨According to the sources, the ICC has sent the Champions Trophy schedule to all the boards while the schedule was also ...
05/08/2024

🚨According to the sources, the ICC has sent the Champions Trophy schedule to all the boards while the schedule was also shared with the broadcasters. As expected, all the India matches are scheduled in Lahore, while the Pakistan-India clash is scheduled for March 1. |

Follow Pak Sports

کیا آپ جانتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟پاکستان 🇵🇰 ٹیم نے گزشتہ 18 ماہ یعنی تقریبا پچھلے ڈیڑھ سال سے صرف 5 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں 😥- This Fa...
05/08/2024

کیا آپ جانتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

پاکستان 🇵🇰 ٹیم نے گزشتہ 18 ماہ یعنی تقریبا پچھلے ڈیڑھ سال سے صرف 5 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں 😥

- This Fact Is Very Shocking 😯

پاکستان 🇵🇰 کرکٹ کی تباہی میں جہاں دوسرے بہت سارے عوامل شامل ہیں ان میں سے ایک ٹیسٹ کرکٹ کا نہ ہونے کے برابر بھی سب سے بڑا مسلہ ہے ،

پاکستان 🇵🇰 نے آخری مرتبہ 1992 میں انگلینڈ 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 کے خلاف 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی تھی انگلینڈ 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 میں جا کر اور پاکستان 🇵🇰 وہ سیریز 1-2 سے جیتا بھی تھا جبکہ 2 میچ ڈرا ہوئے تھے،

مختصر الفاظ میں اگر میں یہ کہوں کہ پاکستان 🇵🇰 کی کرکٹ کے زوال کی سب سے بڑی وجہ ٹیسٹ کرکٹ کا فقدان ہے تو غلط نہیں ہو گا۔۔۔۔

🚨 بریکنگ نیوز 🚨 " بنگلہ دیش کے خلاف 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا " 👏😍Follow Pak...
05/08/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

" بنگلہ دیش کے خلاف 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا " 👏😍
Follow Pak Sports
۔

| |
|

پاکستانی 🇵🇰 نژاد زمبابوین 🇿🇼 کرکٹر سکندر رضا  نے کہا ہے کہ ،" میں پاکستان 🇵🇰 میں پیدا ہوا اور میں زمبابوے 🇿🇼 کی پراڈکٹ ہ...
05/08/2024

پاکستانی 🇵🇰 نژاد زمبابوین 🇿🇼 کرکٹر سکندر رضا نے کہا ہے کہ ،

" میں پاکستان 🇵🇰 میں پیدا ہوا اور میں زمبابوے 🇿🇼 کی پراڈکٹ ہوں مگر میرے پسندیدہ کرکٹرز پاکستان 🇵🇰 کے شاہین شاہ آفریدی اور عبداللہ شفیق ہیں "


محمدعامر کو گلوبل ٹی20 لیگ میں 4 اوور میں صرف 18 رنز دے کر 3 اہم وکٹیں حاصل کرنے پر پلئیر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا 👏 ...
05/08/2024

محمدعامر کو گلوبل ٹی20 لیگ میں 4 اوور میں صرف 18 رنز دے کر 3 اہم وکٹیں حاصل کرنے پر پلئیر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا 👏 😍

محمدعامر کی شاندار بولنگ پرفارمنس کی وجہ سے ان کی ٹیم میچ جیتنے میں کامیاب ہوئی 🔥
Follow Pak Sports for more ❤️ 🏏

| |
|

🚨 بریکنگ نیوز 🚨" پاکستان شاہینز کے وائیٹ بال اسکواڈ میں محمد حریرہ کی جگہ طیب طاہر کو شامل کر دیا گیا ہے ، محمد حریرہ کو...
03/08/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

" پاکستان شاہینز کے وائیٹ بال اسکواڈ میں محمد حریرہ کی جگہ طیب طاہر کو شامل کر دیا گیا ہے ، محمد حریرہ کو پاکستان واپس بھیج دیا گیا ہے، محمد حریرہ کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے " 👏😍
Follow Pak Sports for more ❤️ 🏏

|
| |

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category