*فن گالا بچوں کا میلہ*
*تیر* کے شاہکاروں کی طرف سے یوسی 26 کی مظلوم عوام کے لئے ایک اور تحفہ ۔۔۔
*خدمت کی پہچان تیر کا نشان*
*تیر* کے شاہکاروں کی طرف سے پشاوری محلے میں تاریخی کام اپنے مراحل طے کرتے ہوئے ۔۔۔
15 جنوری 2023 کو *تیر* کے نشان پر *مہر* لگا کے کامیاب کریں۔۔۔
مبارک ہو مبارک ہو ابراھیم شاہ کا پڑ اور پشاوری محلہ اب پانی سے محروم نہیں رہے گا مبارک ہو ، یوسی 26 کی محرومیاں ختم ہونے کو ہیں، پشاوری محلہ اور ابراہیم شاہ کا پڑ جو بالکل میٹھے پانی سے محروم تھا اب انہیں بھی میٹھا پانی ملے گا إنشاءاللّٰه ،
*نیت صاف ہو تو منزل آسان ہو جاتی ہے* ایس قول کی زندہ مثال آج آپ کے سامنے ہے جو کام پچھلے 40 سال سے 35 سال سے روکے ہوئے تھے وہ کام آج الحمدللہ آپ کے بچے آپ کے بھائی مصطفیٰ بلال نے اپنی ثابت قدمی سے سچ کر دکھائے اَلْحَمْدُلِلّٰه ،
*یہ تو ابتدا ہے انتہا ابھی باقی ہے*
میں امید رکھتا ہوں اپنی یوسی 26 کی غیور عوام سے کہ جب بھی بلدیاتی الیکشن ہوں گے انشاءاللہ وہ اپنے بچے اپنے بھائی اپنے بیٹے *مصطفیٰ بلال* کا ساتھ دیں گے *تیر* کے نشان پر مہر لگا کر دست بازو بنیں گے اور خدمت کا اور زیادہ موقع فراہم کریں گے إنشاءاللّٰه ۔۔۔
*خدمت کی پہچان تیر کا نشان*
اَلْحَمْدُلِلّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه ، اللہ کا جتنا شکر کیا جائے کم ہے ، اللہ پاک نے *تیر* کے شاہکاروں سے ایک اور کام لے لیا خدمت کا ، یہ سب اللہ کا کرم ہے اللہ کا احسان ہے کہ اللہ پاک نے اتنی کرم نوازی کی ہوئی ہے یوسی 26 کی عوام پر ، آج سے تقریبا 35 سے 40 سال پہلے پشاوری محلے اور ابراہیم شاہ کا پڑ میں پانی کی لائنیں ڈالی گئی تھی جو کہ ٹوٹ پھوٹ خستہ حالی کا شکار ہو گئیں ، پشاوری محلہ اور ابراہیم شاہ کا پڑ پانی سے محروم ہو گیا ، لوگ بوند بوند کو ترس گئے ، *تیر* کے شاہکار اپنی مدد آپ ان دونوں علاقوں میں نیو فائبر کی پانی کی لائن دلوا رہے ہیں ماشاءاللّٰه ، تاریخ میں ایک بار پھر یہ لکھا جائے گا کہ منتخب ہونے سے پہلے اتنے زیادہ تاریخی کام الحمدللہ یوسی 26 میں ہو رہے ہیں اللہ کے حکم سے ، ہم تو بار بار یہ عرض کر رہے ہیں یہ تو ابتدا ہے انتہا باقی ہے ، انشاءاللہ اللہ نے چاہا تو اس طرح کے تاریخی اقدامات *تیر* کے شاہکار کرتے رہیں گے ، اور میں اپنی یوسی 26 کی عوام سے امید رکھتا ہوں کے اپنے بچے اپنے بیٹے اپنے بھائی مصطفی بلال کے دستے بازو بنیں گے اور پندرہ جنوری کو *تیر* کے نشان پر مہر لگا کر اور یوسی 26 کی اور زیادہ خدمت کرنے کا موقع دیں گے إنشاءاللّٰه۔۔۔
خدمت کی پہچان *تیر* کا نشان ۔۔۔
*یوسی26 کے نوجوان امیدوار براۓ وائس چیئرمین مصطفی بلال کی جانب سے لگائے گئے آنکھوں کے علاج کے لیے ایک روزہ مفت طبی کیمپ میں آنکھوں کے اپریشن کیلۓ دئیگۓ لیٹر سے مستفید ہوکر کامیاب آپریشن کے بعد یوسی26 کے رہائش پذیر بھائی اپنے تاثرات دیتے ہوئے۔۔۔ 👆*
*یوسی 26 کی مظلوم عوام کا مطالبہ*
*15 جنوری کو یوسی 26 میں تیر کے نشان پر مہر لگا کر مصطفی بلال کو کامیاب کرکے یوسی 26 کی ترقی کی راہ ہموار کریں* ۔۔۔
*خدمت کی پہچان تیر کا نشان*
اَلْحَمْدُلِلّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه ، اللہ کا جتنا شکر کیا جائے کم ہے ، اللہ پاک نے *تیر* کے شاہکاروں سے ایک اور کام لے لیا خدمت کا ، یہ سب اللہ کا کرم ہے اللہ کا احسان ہے کہ اللہ پاک نے اتنی کرم نوازی کی ہوئی ہے یوسی 26 کی عوام پر ، آج سے تقریبا 35 سے 40 سال پہلے پشاوری محلے اور ابراہیم شاہ کا پڑ میں پانی کی لائنیں ڈالی گئی تھی جو کہ ٹوٹ پھوٹ خستہ حالی کا شکار ہو گئیں ، پشاوری محلہ اور ابراہیم شاہ کا پڑ پانی سے محروم ہو گیا ، لوگ بوند بوند کو ترس گئے ، *تیر* کے شاہکار اپنی مدد آپ ان دونوں علاقوں میں نیو فائبر کی پانی کی لائن دلوا رہے ہیں ماشاءاللّٰه ، تاریخ میں ایک بار پھر یہ لکھا جائے گا کہ منتخب ہونے سے پہلے اتنے زیادہ تاریخی کام الحمدللہ یوسی 26 میں ہو رہے ہیں اللہ کے حکم سے ، ہم تو بار بار یہ عرض کر رہے ہیں یہ تو ابتدا ہے انتہا باقی ہے ، انشاءاللہ اللہ نے چاہا تو اس طرح کے تاریخی اقدامات *تیر* کے شاہکار کرتے رہیں گے ، اور میں اپنی یوسی 26 کی عوام سے امید رکھتا ہوں کے اپنے بچے اپنے بیٹے اپنے بھائی مصطفی بلال کے دستے بازو بنیں گے اور پندرہ جنوری کو *تیر* کے نشان پر مہر لگا کر اور یوسی 26 کی خدمت کرنے کا موقع دیں گے إنشاءاللّٰه۔۔۔
خدمت کی پہچان *تیر* کا نشان ۔۔۔
مچھلی مارکیٹ پر پچھلے چالیس سال پرانا کچرا جی ہاں آپ نے صحیح پڑھا 40 سال پرانا کچرا یہاں موجود تھا یہاں پر عجیب و غریب بیماریاں پھیل رہی تھی یہاں کا ہر بچہ بزرگ اور نوجوان بیمار ہو رہا تھا یہاں کی مائیں بہنیں بچیاں بزرگ جوان بچہ سب کے سب اذیت میں مبتلا تھے ، پورا علاقہ کم و بیش ساٹھ سے ستر لوگ یہاں کے سارے رہائشی *تیر* کے شاہکاروں کے آفس میں آئے اور اپنی دکھ بھری داستان سنائی ، *تیر* کے شاہکاروں نے بروقت اس پر کارروائی کرتے ہوئے اپنی مدد آپ نہ کسی سے امداد لی نہ کسی سے ایک روپیہ طلب کرا یہاں پر لگنے والی ایک ایک روپیہ کی لاگت *تیر* شاہکار اپنے پاس اپنی جیب اپنی جمع خرچ میں سے ادا کی ، اور ماشاءاللّٰه اس تاریخی کام کو سر انجام دیا ، اللہ ہمارا ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین یا رب العالمین ۔۔۔
*تیر کے نامزد نمائندے مصطفی بلال نے منتخب ہونے سے پہلے یوسی 26 کی ترقی کے لئے ایک اور کارنامہ انجام دے دیا*
یوسی 26 میں یادگار شہدا قریشی چوک (شہید سید علی حیدر زیدی ) کا چبوتراہ (بیٹھک) کی رینوویشن کروائی جا رہی ہے۔۔۔
*(ذاتی اخراجات پر )*
*تیر کے نامزد نمائندے مصطفی بلال نے منتخب ہونے سے پہلے یوسی 26 میں تاریخ رقم کر دی*
یوسی 26 میں مچھلی مارکیٹ شیخ عمران مسجد کے سامنے چالیس سال سے پڑا ہوا کوڑا کرکٹ پرائیویٹ سوئیپرز سے اٹھوا کے صاف کروانا اور وہاں 10 فٹ بائے 100 فٹ فرش بنوا دیا ماشاءاللّٰه ۔۔۔
*(ذاتی اخراجات پر )*
*خدمت کی پہچان*
*تیر کا نشان*🎯 مراد شاہ بابا والی گلی میں اسٹریٹ لائٹ لگا دی گئی *تیر* کے شاہکاروں کی طرف سے، پورے *یوسی 26* میں جہاں کہیں بھی اسٹریٹ لائٹ کی ضرورت ہو آپ ہم سے رابطہ کریں ۔۔۔
السلام علیکم ،
*خوشخبری*
آپ کی اپنی یوسی 26 میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ لگایا جا رہا ہے، جس میں بچوں کا مفت طبی معائنہ اور مفت دوائیاں دی جائینگی ،
اپنے ننھے پھولوں کی اچھی صحت کے لیے :
*18 دسمبر* بروز *اتوار* بوقت *دوپہر 12* بجے سے *شام 4* تک کیمپ میں تشریف لائیں ،
ہمارا عزم صحت مند یوسی 26
ایڈریس فقیر کا پڑ دودھ دہی والی گلی مصطفی جامع مسجد کے سامنے ۔۔۔
رابطے کے لئے
03213065075