بُروشَشکی𝙖𝙣 𝙕𝙖𝙛𝙖𝙧

بُروشَشکی𝙖𝙣 𝙕𝙖𝙛𝙖𝙧 Islam

01/01/2024

مرحوم فدا حسین نوری کی آواز میں

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
مومن با عمل درد دین رکھنے والے مخیر شخصیت حاجی فدا حسین نوری صاحب مختصر علالت کے بعد وفات پا چکے ہے ۔
خدا وند متعال کے بارگاہ میں دعا گو ہیں کہ اللہ پاک مرحوم کے کبیرہ و صغیرہ گناہ معاف فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عنایت فرمائیں

31/12/2023

الله أكبر
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
آج رات کو NewYear مناٸین گے کتنے لڑکے لڑکیاں ناچین گے الله کو نارض کرینگے۔

Brushiski

26/12/2023

26/12/2023

وجاہت خان زادہ گندم سبسڑی اور حقوق نہ دہنے کے حوالے سے اپنے خہالات کا اظہار کرتے ہے



Follow me بروشسکی page

25/12/2023

#یَاسرِیعَ الرَّضَا
اے جلدی راضی ہونے والے رب ہمارے تمام گناہو کو معاف کردے۔

17/12/2023
13/12/2023

اردو / بروشسکی مکس زبان میں بچے اپنے گاؤں کے حالات کے بارے میں بتاتے ہویں
ArMaan MaaMo PhotoGraphy

28/11/2023

مِشاشکِی گِرن

me Plz 🙏🙏

26/11/2023

سلک روٹ نگر کی ایک تاریخی ویڈیو۔
پچھلے سال جب اس روٹ کا وزٹ کرنے گئے تو یقین کریں ذرا بھی یقین نہیں ہورہا تھا کہ یہاں کوئی گاڑی بھی چلتی ہوگی۔
لیکن اس ویڈیو نے حیران کردیا۔

داد کے قابل ہیں اس دور کے ڈرائیور
بروشسکی page

Jeep Driving at Old Silk Route Nagar

15/11/2023

So Funyy😀😀😀
بٹ ایم ویڈیو ون
Asif Kashii

11/11/2023

محترم علامہ سیّد جواد نقوی کو سرزمين امامت پر خوش آمدید کہتے ہیں




#بروششکی

09/11/2023

Kiu😂😂✌
#بروششکی

انشاءاللہ 11 نومبر 2023 سنیچر کی  رات آٹھ بجے ایک بروشسکی محفلِ مشاعرہ           "سڅمیے مرکہ" کے نام سےاولڈ ہنزہ اِن میں...
09/11/2023

انشاءاللہ 11 نومبر 2023 سنیچر کی رات آٹھ بجے ایک بروشسکی محفلِ مشاعرہ "سڅمیے مرکہ" کے نام سے
اولڈ ہنزہ اِن میں منعقد ہوگی. جس میں بروشسکی زبان کے کہنہ مشق اساتذہ اور نئے ابھرتے ہوئے شعراء اپنے مسحور کن کلام سے مستفیض فرمائیں گے. اہلِ ذوق اور ادب شناس افراد سے شرکت کی استدعا ہے. پروگرام ہنزہ نیوز پر براہِ راست بھی دکھایا جائے گا.
متمنیِ شرکت :
انتظامیہ اولڈ ہنزہ اِن
لیاقت حسین شہاب

05/11/2023

العجل یا امام آ خرالزماں عج

فلسطین کے مسلمان اور پارچنار کے مسلمانوں کی سلامتی کے لئیے التماس دعا




#بروششکی page

31/10/2023

#بروششکی Page کی طرف سے گلگت بلتستان کے عوام کو آذادی بہت مبارک ہو۔


Follow me page

30/10/2023

بروششکی زبان نلو
اُیمنگ چغا برنگ
Taqii
shear plz
Followpage

29/10/2023

#آزان
سکندرآباد نگر مین خوبصورت آواز میں آزان دی جارہی یے۔ ماشاءاللہ

Followpage
بروششکی page کو Follow کرو plz🙏🙏🙏

26/10/2023

زیادہ ہسنے والی لوگ اکسر دوعاٶں میں موت مانگتے ہے😭❤🌹

01/08/2023

گلگت بلتستان کے عوام کے لے ایک اہم پیغام

مولا سلامت رکھے

20/07/2023

جب ردا سر سے چھنی میں صدا دیتی رہی تو نہ آیا غازی.
سبطین حیدر

24/05/2023

Hiiiii Afsos 😭😭😭😭

10/04/2023

لعنت بر دشمن علی علیہ😭😭😭😭

karay pleas ko

24/02/2023

جشن آمد مولا حسین ع
تمام مومنین کو بہت مبارک ہو 🌹
بنا کے خاک کو شفاء دکھا دیا حسین ع نے 💗
Kalam Link : https://youtu.be/YLG8cC3gak4

01/02/2023

PAGE ko # Follow karo please

#خدا #بعد #نبی #سب #سی #بڑا #علی #علیہ ❤❤❤
کعبے میں علی علیہ آیا تو کعبہ پھٹ گیا تھا
اگر دماغ میں آیا تو دماغ پھٹ جاے گی ،

28/12/2022

Please follow and like my page

24/12/2022

ایامِ فاطمیہ 😭😭
کاش ہمیں اُس بات کی جلدی سمجھ آجائے جو مدینے کے شیعہ نہ سمجھ سکے
کہ حضرت زھرا (س) اپنی زندگی کے آخری ایام میں اپنے والد کی دوری، اپنے شکستہ پہلو یا حتی اپنے محسن کی وجہ سے گریہ وزاری نہ کرتی تھیں
حضرت زھرا (س) اپنے وقت کے امام کی نصرت کے لیے اپنے تمام تر وجود کے ساتھ ڈٹ گئیں اور شیعوں پر اتمامِ حجت کر دیا، آپ اس لیے روتی تھیں کہ مدینے کے بے بصیرت افراد نے آپ کی مدد نہ کی۔
حضرت زھرا (س) اس لیے روتی تھیں کہ وہ جانتی تھیں جب تک شیعہ نہیں چاہیں گے اُن کے امام غربت و مظلومیت کی زندگی گزارتے رہیں گے
حضرت زھرا(س) دروازے کے گرنے سے غمگین نہ تھیں بلکہ اپنے امام زمانہ (ع) کے بندھے ہوئے ہاتھوں نے اُن کا جگر جلا ڈالا تھا
ہم بھی صدیوں سے اپنے امام زمانہ(عج) کے بندھے ہاتھ دیکھ رہے ہیں اور وہ غیبت کے زندان میں قید ہیں یا زھرا(س) ہمارے لیے دعا کریں کہ ہمیں اس کی سخت ضرورت ہے

#فاطمیہ

.

Address

Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بُروشَشکی𝙖𝙣 𝙕𝙖𝙛𝙖𝙧 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Hunza

Show All