اپنا چھچھ نیوز چھچھ کی آواز

اپنا چھچھ نیوز چھچھ کی آواز News page
(5)

21/06/2020

(Breaking News) حضرو میں نیا کورونا کا مریض سامنے آگیا محلہ اشرف پورہ کا رہائشی حاجی اسلم کو طبیت اچانک خراب ہوگئی جب انکا ہسپتال لایا گیا تو کرونا کی تصدیق ہوگئی ہے مریض کی حالت خراب بتائی جاتی ہے حاجی اسلم کا بیٹا یو ایس اے میں ہے

چھچھ میں گندم  جو چینی چاول کا ریٹ آسمان سے باتیں کر رہا ہے غریب کھائے تو کھائے کیا  اپنی رائے دیں
13/06/2020

چھچھ میں گندم جو چینی چاول کا ریٹ آسمان سے باتیں کر رہا ہے غریب کھائے تو کھائے کیا اپنی رائے دیں

07/06/2020

چھچھ کے مشہور پراویٹ ہسپتال کی قابلیت سامنے آگئی جو حضرو میں واقعہ ہے 12 سالہ لڑکی جسکو بد ہضمی تھی ڈاکٹروں نے پینڈکس کا مریضہ بتا کر آپریشن کروانے کو کہا لڑکی کے گھر والوں کو شک ہوا تو لڑکی کو بے نظیر ہسپتال روالپنڈی جا کر چیک اپ کراوایا تو ڈاکٹر نے معدہ کی تیزابیت بتائی جب لیڈی ڈاکٹر کو پینڈکس کے مطلق بتایا گیا تو ڈاکٹر نے کہا یہ کون جاہل ہے اسے پہلے ایک مزے دار بات شیر کرتے ہیں غورغشتی میں شگفتہ نامی میڈل پاس دائی بھی کلینک بنا کر عوام کو بے واقوف بنا رہی ہے صدقے جاوں غورغشتی کے سادا لوگوں پر اور ایک اس سے بڑی نرتوپہ گاوں میں چیٹی ان پڑھ ڈاکٹر بنی ہے اسکی بہو بھی ڈاکٹر بنی ہوئی ہے جو نرسری پاس ہے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ حضرو میں ایک عطائی ڈاکٹر کو مار پیٹ نکالا گیا تھا اسکے آخری الفاظ تھے مجھے کیوں نکالا اصل وجہ یہ تھی وہ ڈنگر ڈاکٹر انسانوں کو بھنسوں گائے کے ٹیکے لگاتا تھا اور ایک ہسپتال کی حد ہوگئی صفائی کرنے والا جو دوسرے کسی علاقے سے نمودار ہوا ہے جو پہلے کبھی گٹر ٹوائلٹ کی صفائی کا کام کرتا تھا اب لوگوں کو پارٹ ٹائم ٹیکے لگا رہا ہے اس پوسٹ کو شیر کریں اور کمنٹ لازمی کریں آپکے شیر سے لوگوں کی جان بچ سکے

عید مبارک
23/05/2020

عید مبارک

20/05/2020

(Breaking News) افسوس ناک خبر محمد محسود ولد محمد اسلم ساکن بھنگی کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا ہے جسکی لاش مسجد قصاباں کے قریب سے ملی ہے

13/05/2020

بارش کے ساتھ ہی چھچھ کے کئی گاوں میں بجلی غائب ہوگئی ہے افسوس کی بات ہے رمضان کا احترام بھی بھول گئے ہیں چھچھ کی واپڈا ہٹلر بن گئی ہے سب سے بری بات لوڈشیڈنگ سے پہلے نقلی جھٹکے مارے جاتے ہیں جسکی وجہ سے برقی آلات کو نقصان ہوتا ہے ستم ظریفی کوئی سیاسی ورث نہیں ہے چھچھ کا شوشل میڈیا بھی خاموش ہے تماشائی بنا ہوا ہے

گاوں خگوانی کا نوجوان حسن خان کی آج لاش برآمد ہوٸی ہے اسکو خدا جنت الفردوس عطا فرماٸے آ مین
12/05/2020

گاوں خگوانی کا نوجوان حسن خان کی آج لاش برآمد ہوٸی ہے اسکو خدا جنت الفردوس عطا فرماٸے آ مین

13/04/2020

(Breaking News )مختیار خان نامی شخص نے یہ خبر بریک کی ہے غورغشتی کا ایک فرد کو کورونا ہے اگر یہ خبر سچی ہے خوفناک خبر ہے

29/03/2020

چھچھ میں ہر روز کئی لوگ باہر سے آتے ہیں جو ہزاروں کی تعداد بنتی ہے اکثر نزلہ زکام کی شکایت کر رہے ہیں ہر گھر کے فرد کا چیک اپ ہو نا چاہیے

29/03/2020

نرتوپہ میں 5نسواروں کے کارخانے ہیں ایک فاروق آباد پنجوانہ روڈ اور 4ایک ہی گلی میں ہے جو محلہ مغربی بانڈہ نزد ڈکٹر مسکین ہاوس ہیں جہاں بہت مزدور کام کررہے ہیں جو کورونا کا مرکز بن سکتا ہے

29/03/2020

نر توپہ گاوں میں پنجوانہ روڈ پر فاروق کو نسلر کے نسوار کے کارخانے میں 8-9مزدور کام کرتے ہیں جو کورونا وئرس کا ٹھکانہ بن سکتا ہے

16/03/2020

حضرو اور مظافات میں کرونا وئرس کی روک تھام کے لیے گورئمنٹ کو اقدام کرنے ہونگے یہاں باہر سے آنے والوں کی تعداد کافی ہے کمنٹ کریں

20/02/2020

ڈھکی روڈ پر اکثر گزر وقت ایک ٹوٹا پھوٹا گندا پارک نظر آتاہے وہ سرکاری طور پر ٹیکنیکل کالج کے لیے جگہ منظور کی گئی تھی

20/02/2020

آج کا سوال ہے کیا عوام کو صحت کارڈ فائدہ دے رہاہے یا من گھڑٹ کارڈ ہے آپکی رائے چاہیے

تاجک چوک  کا سانحہ محکمہ صحت کے لیے تھپر ہے یہ ڈوب مرنے کا مکام ہے تحصیل ہسپتال کی عمارت جدید ہے مگر بد قسمتی سہولت کا ف...
16/02/2020

تاجک چوک کا سانحہ محکمہ صحت کے لیے تھپر ہے یہ ڈوب مرنے کا مکام ہے تحصیل ہسپتال کی عمارت جدید ہے مگر بد قسمتی سہولت کا فقدان ہے نہ ہی ڈہنگ کا ڈکٹر ہے افسوس کی بات ہے غریب بیچارہ کہاں جائے سوال ہے اسکا کون زمہ دار ہے1موجودہ حکومت2سابقہ حکومت3محکمہ صحت

آج افسوس ناک واقعہ پیش آیا byتاجک نیوز جبار احمد اور تبسم نیوز -تاجک چوک پر کیری کی ٹکر سے محمد عامر جسکی عمر 30سال ہے ج...
15/02/2020

آج افسوس ناک واقعہ پیش آیا byتاجک نیوز جبار احمد اور تبسم نیوز -تاجک چوک پر کیری کی ٹکر سے محمد عامر جسکی عمر 30سال ہے جسکا تعلق حمید گاوں سے ہے شیدید زخمی ہوگیا اسکی ٹانگیں اور بازو ٹوٹ گئے اور اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی ایمبو لینس موقع پر پہنچ گئی زخمی کو طبعی امداد دیتے ہوئے تحصیل ہسپتال حضرو منتقل کردیا جہاں سہولیات میں فقدان کے باعث مریض کو ریسکیو ایمبو لینس میں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ہے

15/02/2020

ہماری درخواست ہے کہ ہم روزانہ کھانا کوڑہ کے ڈھیڑ اور نالیوں میں پھنکتے ہیں مگر ہمارے پڑوسی اور رشتےدار بھوکے رات سوتے ہیں

حضرو مینا بازار میں عاشق مزاج آوارے بھنوارے ٹڈے پروانے منڈالانے لگے خواتین اور دوکانداروں میں شدید غصہ ہے وہ خواتین کے ر...
14/02/2020

حضرو مینا بازار میں عاشق مزاج آوارے بھنوارے ٹڈے پروانے منڈالانے لگے خواتین اور دوکانداروں میں شدید غصہ ہے وہ خواتین کے رش میں گھس جاتے ہیں کئی چھترول بھی کروا چکے ہیں آپکی کیا رائے ہے

11/02/2020

اپنے گاوں کا نام لکھیں ہمارہ شہر حضرو ہے اور آپکا؟

11/02/2020

آپکی ووٹ کس کو ووٹ دیں گئےوفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم صاحب Vsشیخ آفتاب صاحب اور جلدی سے shareاور کنمٹ کریں

11/02/2020

ترجمان پنجاب حکومت قاضی احمد اکبرVsجہانگیر احمد خانزادہ آپکی ووٹ کس کے ساتھ ہے پتہ چلے کسکا گراف گرا ہے کسکا اونچا ہوا

11/02/2020

قاضی احمد اکبر کا ترجمان پنجاب حکومت کے عہدہ ملنے سے کیا چھچھ میں تبدیلی آئےگی

11/02/2020

کیا آپ وفاقی وزیر برائے مو سمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم صاحب سول ایوارڈ یافتہ کی کارکردگی سے مطین ہیں

31/01/2020
30/01/2020

آپ اپنے گاوں میں بلدیاتی الیکشن میں کس کو ووٹ دیں گئے ناظم و چیڑمین کونسلر آپکا انتخاب کون ہے

30/01/2020

ایک سروے کے مطابق پاکستان کے خوش نصیب علاقوں میں چھچھ آتا ہے جہاں جرئم کی تعداد کم ہے آپ سے سوال ہے اسکا کریڈیٹ کس کو جاتا ہے1عوام2پولیس3حکومت

گندم کے طرز کے جوتے چھچھ میں فروخت ہو رہے ہیں جو غلط بات ہے اس پوسٹ کو shareکریں  تانکہ رزق کی بے حرمتی نہ ہو
30/01/2020

گندم کے طرز کے جوتے چھچھ میں فروخت ہو رہے ہیں جو غلط بات ہے اس پوسٹ کو shareکریں تانکہ رزق کی بے حرمتی نہ ہو

29/01/2020

چھچھ میں بھکاریوں کی آمد کی تعداد بھر رہی ہے نوجوان بھکارنیاں اور خواجہ سرا عام بھیک مانگتے نظر آ تے ہیں اکثریت نشئ بھی بھیک مانگتے نظر آتے ہیں سوال ہے جو حق دار ہیں ا نکو حق ملنا چاہیے آپکی کیا رائے ہے

ایم سی حضرو کا عارضی تجا وازات کے خلاف اپریشن  آپ اپنی رائے دیں
24/01/2020

ایم سی حضرو کا عارضی تجا وازات کے خلاف اپریشن آپ اپنی رائے دیں

ایک سروے کے مطابق وادی چھچھ میں بعض مقامات پر پانی پینے کے قابل نہیں ہے جسکی وجہ سے چھچھ میں ہیپا ٹئیٹس اور کنیسر کے مری...
23/01/2020

ایک سروے کے مطابق وادی چھچھ میں بعض مقامات پر پانی پینے کے قابل نہیں ہے جسکی وجہ سے چھچھ میں ہیپا ٹئیٹس اور کنیسر کے مریض کا فی تعداد میں ہیں اکثر مقامات پر پانی کھارہ یا کڑواہ ہے جو کھانا بھی نھ

23/01/2020

چھچھ میں امراض قلب بھر رھا ہے اسکی وجہ گھٹیا گھی اور اجنبی کوکنگ آئل ہے اور بھونے ہوئے کھانے ہیں دوسری بڑی وجہ مو ٹر سائیکل اور گاڑیوں کا استمال ہے بعض لوگوں کا بس نہیں چلتا ورنہ ٹوئلٹ تک بھی مو ٹر سائیکل پر جاتے

مشرقی چھچھ کا سب سے بڑہ مسلہ اب پاشی اور آب نوشی ہے قطب بانڈی ڈیم اور ہنجر سرہ ڈیم کی تعمیر سے بڑے مسائل حل ہوتے ہیں جس ...
23/01/2020

مشرقی چھچھ کا سب سے بڑہ مسلہ اب پاشی اور آب نوشی ہے قطب بانڈی ڈیم اور ہنجر سرہ ڈیم کی تعمیر سے بڑے مسائل حل ہوتے ہیں جس میں سب سے بڑہ مسلہ ہر سال آنے والا سیلابی پانی ہے سب سے متاثر کرنے والا ملک مالا شینکا کے پاس سے گزرنے والا برساتی نالہ ہے جسکا پانی کھتوں سے گزرتا ہے برساتی نالہ ہنجر سرہ سے آتا ہے اور قطب بانڈی کا برساتی نالہ غورغشتی سے گزرتا ہے جس کی وجہ سے مشرقی حصہ مغربی حصہ سے بارشوں کے دنوں میں کٹ جاتا ہے قطب بانڈی اور ہنجر سرہ بھگیت کا سب سے بڑہ مسلہ پینے کا پانی کا ہے خاص طور پر گرمیوں میں مسلہ بنتا ہے باض جگہ پر پینے کے لیے تھورے پانی پر گزارہ کرنا پرتا ہےاس لیے یہ ڈیم ضروری ہیں

23/01/2020

کیا آپ جانتے ہیں ہنجر سرہ ڈیم اور قطب بانڈی ڈیم کرنل شجاع خانذادہ شہید نے یہ پرجیکٹ منظور کیا تھا جسے مشرقی چھچھ کا فائدہ تھا

23/01/2020

حضرو میں میزائیل چوک اور فوارہ چوک پر بد تر ین ٹر یفک جام ہو تی ہے اسکا کون ذمہ دار ہے 1ٹھیا والے،2دوکاندار3بڑی گاڑیوں والے

23/01/2020

آپ کس کے ساتھ ہے 1پی ٹی آئی 2مسلم لیگ ن3جے یو آئی ف 4پی پی پی 5مسلم لیگ ق 6جما عت اسلامی 7اے این پی

حضرو میں عجیب واقعہ پیش آیا با بر عرف بائو جو دوبئی سے چند دن پہلے آیا ہے اسکے پیسے غائب ہو گئے اسکو اپنے دماد پر شک ہوا...
22/01/2020

حضرو میں عجیب واقعہ پیش آیا با بر عرف بائو جو دوبئی سے چند دن پہلے آیا ہے اسکے پیسے غائب ہو گئے اسکو اپنے دماد پر شک ہوا جو نشئی ہے اسکو مرغا بنا کر خوب مارا پیٹا اور گالیاں دیں وہ نشئی بیچارہ معنت سماج کرتا رہا اور اگلے دن جب دیواروں کی بنیاد کے لیے کھودائی کے دوران چو ہوں کے بل سے پیسوں کے ٹکرے ملے سب دیکھ کر حیران رہے گئے اس پوسٹ کو shareکریں آپنی رائے دیں

22/01/2020

خبر دار ہو شیار کوئی شخص کسی مو با ئیل کمپنی یا بنک کا نما ئنیدہ بن کر آپ سے اکاونٹ کے بارے سوال پو چھے فورن ہیلپ لا ئن پر اطلاع دیں ورنہ دھوکہ باض آپکو چونا لگا سکتا ہے اس بات کو اپنے دوستوں کے ساتھ share کریں اور آپنی رائے دیں

Address

Bank Road Hazro
Hazro

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنا چھچھ نیوز چھچھ کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other News & Media Websites in Hazro

Show All