09/12/2024
بینک مینیجر قرضے کا آسرا دے کر کسان سے 40 ہزار کے دیسی مرغے کھاگیا
بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک بینک مینیجر نے کسان کو پولٹری بزنس کے لیے 12 لاکھ روپے کا قرضہ دلوانے کا وعدہ کیا اور اُسے جھانسے میں لے کر رشوت کی مد میں 40 ہزار روپے کے...