Asad Khan

Asad Khan Investment, Vlogs, Advertise

Sadqa
05/12/2024

Sadqa

The Pashtuns A Contest History, BookAuthor Tilak Devasher  For Buying click on Link: https://amzn.to/4033TtzLimited stoc...
12/10/2024

The Pashtuns A Contest History, Book
Author Tilak Devasher
For Buying click on Link: https://amzn.to/4033Ttz
Limited stock.






30/08/2024

د ہ ش ت گ ر د ہم نہیں ہمارے وساٸل ہیں۔
🤔🤐

 #پرزورمزمت 😡یزید نے مسجد نبوی میں گھوڑے باندھے تھےسعودی گاڑیاں لے کے آ گئےہے کوئی معتبر و توانا آواز جو اس بے ادبی کے خ...
10/07/2024

#پرزورمزمت 😡
یزید نے مسجد نبوی میں گھوڑے باندھے تھے
سعودی گاڑیاں لے کے آ گئے
ہے کوئی معتبر و توانا آواز جو اس بے ادبی کے خلاف بات کر لے

میری اِلتجا ہے یہ دوستو ! کبھی تم جو سوئے حرم چلو
تو بنا کے سر کو قدم چلو ، کہ یہ راستہ کوئی اور ہے👇👇👇👇

07/07/2024
Asad Khan
03/07/2024

Asad Khan

انڈیا میں نہروں کے اوپر سولر پینلز لگائے جا رہے ہیں، اس سے جگہ کی بچت ہوگی، پانی بخارات بننے سے بچے گا اور سولر پینلز ٹھ...
10/05/2024

انڈیا میں نہروں کے اوپر سولر پینلز لگائے جا رہے ہیں، اس سے جگہ کی بچت ہوگی، پانی بخارات بننے سے بچے گا اور سولر پینلز ٹھنڈے بھی رہیں گے،

ہمارے سیاست دان یہ سوچ رہے ہیں کہ مخالف سیاست دان کی جعلی اور گندی ویڈیو کب اور کیسے بناؤں ؟؟ اور آدھی عوام ویڈیوز کے انتظار میں بیٹھی ہوئی ہے

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️🥀❤️🥀
30/04/2024

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀



✅ پشاور میں پہلی بار آسان اقساط پر اپنے پلاٹ کے مالک بنیے!!✅ قاضی مارکیٹینگ اینڈ ڈیولپرز لارھا ھے حیات آباد اور ناصر باغ...
31/03/2024

✅ پشاور میں پہلی بار آسان اقساط پر اپنے پلاٹ کے مالک بنیے!!
✅ قاضی مارکیٹینگ اینڈ ڈیولپرز لارھا ھے حیات آباد اور ناصر باغ روڈ کے سنگم پر بہترین لوکیشن اور آسان آقساط کے ساتھ پشاور کے بہترین ہاٶسنگ سوسائٹی لانچ کرنے والے ھے جس
کا باقاعدہ افتتاح عید کے فوری بعد کیا جائگا.
✅ #نوٹ افتتاح سے پہلے اینویسٹرز کے لئے سنہری موقع !
✅ پری لانچ یعنی ڈیسکاونٹ ریٹ پر اینویسٹمنٹ کرے اور اس موقع سے فائدہ آٹھائیں.

✅For more Details 0333 8259278
✅ Contact us 0314 9907496
[email protected]

✅ .

یا اللّٰہ ہمیں بھی قبول فرما۔
17/10/2023

یا اللّٰہ ہمیں بھی قبول فرما۔

یااللّٰہ پاک فلسطینی مسلمانوں کی غیبی مدد فرماآمین🤲🏻
14/10/2023

یااللّٰہ پاک فلسطینی مسلمانوں کی غیبی مدد فرما
آمین🤲🏻

ہوسکتا ہے یہ ایک ایڈٹ تصویر ہو کیوں کہ اصل تصاویر اس سے کئی گناہ زیادہ خوفناک اور دردناک ہونگے۔ذرا غور کیجئے اسی طرح بہت...
14/10/2023

ہوسکتا ہے یہ ایک ایڈٹ تصویر ہو کیوں کہ اصل تصاویر اس سے کئی گناہ زیادہ خوفناک اور دردناک ہونگے۔ذرا غور کیجئے اسی طرح بہت سے نننے پھول ان دنوں ملبے میں دب گئے ہونگے اور ہو بھی رہے ہیں۔ویسے پوچھنا یہ تھا ان کا قصور کیا ہے؟دینی اور دنیاوی تعلیمات میں تو انسانیت کا درس بہت زیادہ دیاگیاہےلیکن جب انسان ختم ہو رہے ہو تو انسانیت کہاں کی رہے گی۔ انسانیت کے نام پر بنے ادارے بھی بے بس دیکھائے دے رہے ہیں۔شاید یہ بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔

14/10/2023

جو کنویں سے یوسفؑ کو مصر کے تخت پر بٹھا سکتا ہے بھروسہ رکھو وہ رب تمہارے غموں کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے۔

Address

Hayatabad

Telephone

+923338259278

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asad Khan:

Videos

Share