Jamal khan

Jamal khan public figure

ضلع کرم : صدہ سٹی کی خوبصورت جلک
07/12/2023

ضلع کرم : صدہ سٹی کی خوبصورت جلک

پبلک سروس مسیج ۔۔!! 🌹
05/12/2023

پبلک سروس مسیج ۔۔!! 🌹

29/11/2023
کسی نے ABC یعنی VOCABULARY سمجھانے کیلئے بہت محنت کی ھے ۔۔ اپنے بچوں کو دکھائے  اور سکھائے اساتذہ بھی save کرے اگر ممکن ...
17/09/2023

کسی نے ABC یعنی VOCABULARY سمجھانے کیلئے بہت محنت کی ھے ۔۔ اپنے بچوں کو دکھائے اور سکھائے اساتذہ بھی save کرے اگر ممکن ھو تو پرنٹ کرے اور بچوں کو پڑھائے۔۔

Ex Fata central kurram parachamkani spin ghar manai مانڑے
12/09/2023

Ex Fata central kurram parachamkani spin ghar manai مانڑے

10/09/2023

Ex Fata central kurram Parachamkani spin ghar Manai

10/09/2023

Ex Fata central kurram Parachamkani spin ghar

بٹگرام چئیر لفٹ واقعہ چند سوالات۔صبح سے پوری قوم کی سانس اٹکی ہوئی ہے۔ 50 نیوز چینل کی سکرینیں سرخ بنی ہوئی ہے۔ گزشتہ چا...
22/08/2023

بٹگرام چئیر لفٹ واقعہ چند سوالات۔
صبح سے پوری قوم کی سانس اٹکی ہوئی ہے۔ 50 نیوز چینل کی سکرینیں سرخ بنی ہوئی ہے۔ گزشتہ چار گھنٹے سے ایک ہی بات بتائی جارہی ہے کہ تین ہیلی کاپٹر اور درجنوں کمانڈوز کوشش کے باوجود کامیاب نہیں ہوسکے۔ اوپر ایک اور تار ہے۔ اور ہوا کی وجہ سے چئیرلفٹ جھول رہی ہے۔۔۔۔ اور بس
تمام مشکل صورتحال قوانین اور احتیاط کو مدنظر رکھ کر سوال پوچھ رہا ہوں کہ
1۔ جب چار گھنٹے پہلے اس صورتحال کا ادراک ہوا بندہ 10/15 فٹ قریب پہنچا اس کے بعد کیا سٹریٹیجی اپنائی۔؟
2۔ اگر اہلکار 10/15 فٹ قریب جاسکتے ہیں تو ہاتھ میں ایک اور رسہ پکڑ کر چئیر لفٹ میں پھینکنے اور ایک ایک بندے کو ریسکیو کرنے میں کیا امر مانع ہے؟
3۔ اگر 30 فٹ اوپر ایک اور غیر ضروری تار ہیلی کی راہ میں رکاوٹ ہے تو یہی رسی اور بیلٹ پر بندہ ہوا کمانڈو اس تار کو جدید آلات سے کاٹ کر اپنا رستہ صاف کیوں نہیں کرسکتا۔؟
اور آخری سوال کہ اتنے بڑے آپریشن کے لئے ایسے بڑے رسے اور کنڈے کیوں دستیاب نہیں جس سے پورے چئیر لفٹ کو اٹکاکر اٹھایا جاسکے۔۔۔۔
یہ آپریشن اگر ایک طرف پھنسے ہوئے افراد ان کے خاندان سمیت پوری قوم کے لئے انتہائی دقت اور تکلیف کا باعث ہے تو دوسری طرف دنیا میں ہماری صلاحیت پر سوالات بھی اٹھا رہی ہے۔۔۔۔۔ اللہ کرے کہ یہ جلد کامیابی سے اختتام پزیر ہو۔
شمس مہمند

22/08/2023

ٹکرز: پشاور
22 اگست 2023

*خیبر پختونخوا تعلیمی بورڈز کے میٹرک نتائج 2023 کا اعلان*

پشاور بورڈ میں عدن شاہد نے 1086 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی

ایبٹ آباد بورڈ میں عمامہ نورنے 1064۔نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی

بنوں بورڈ میں جاوید خان نے 1056 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی

کوہاٹ بورڈ میں سید عدن رضا نے 1048 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی

ڈی آئی خان بورڈ میں سائرہ بی بی نے 1064 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی

مردان بورڈ میں سارہ خان اور ماہین چاند نے 1075 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی

ملاکنڈ بورڈ میں محمد فاروق نے 1083نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی

سوات بورڈ میں جواد عالم نے 1073 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی

زما تړلي لاس او ستا درنی درنی څپيړی،يوه ورځ خو به جانانه دا حساب کي راولم.
03/08/2023

زما تړلي لاس او ستا درنی درنی څپيړی،
يوه ورځ خو به جانانه دا حساب کي راولم.

امریکا کے اس گھر میں ایک بہرہ فرد باہم معذوری بچہ رہتا ہے۔اس گھر کے آگے بلدیہ والوں نے یہ سپیشل بورڈ نصب کیا ہے تا کہ گا...
03/08/2023

امریکا کے اس گھر میں ایک بہرہ فرد باہم معذوری بچہ رہتا ہے۔

اس گھر کے آگے بلدیہ والوں نے یہ سپیشل بورڈ نصب کیا ہے تا کہ گاڑیوں کو یہاں سے گزرنے میں تنبیہہ رہے کہ اگر بچہ یہاں باہر نظر آئے تو اسے ہارن سنائی نہیں دے گا۔

اسے کہتے ہیں ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے


منقول "

جناب والا ،
ہمارے ہاں بچوں کو بموں سے اڑائے جارہے ہیں ، یہاں مارٹر گولوں اور شیلنگ کی دنیا اباد ہے، یہاں اژدھا گھوم پھر کر بچوں سے والد اٹھاکر پندرہ سال سے زیادہ عرصہ لاپتہ کرکے بچے زندہ یتیم بنائے جاتے ہیں کیونکہ یہاں کوئی اور کاروبار نہیں بس جنگی منڈی بناکر ڈالر وصول کیئے جارہے ہیں ،

فیس بک استعمال کرتے ہوۓ بارہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک اس...
02/08/2023

فیس بک استعمال کرتے ہوۓ بارہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔
فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک استعمال کرتے ہوۓ اس طرح کے غیر اخلاقی ویڈیوز کے اچانک سامنے آجانے پر بندہ کافی پریشان ہوجاتا ہے۔
ان ویڈیوز سے چھٹکارا پانے کے لیے درج ذیل settings فالو کریں۔..

افسوس۔اس بچے کا تعلق تو کسی سیاسی پارٹی سے نہیں لگتا۔باجوڑ دھماکے میں ایک غریب خاندان کا ننھا پھول ابوذر بھی شہید ہوا ہے...
31/07/2023

افسوس۔
اس بچے کا تعلق تو کسی سیاسی پارٹی سے نہیں لگتا۔

باجوڑ دھماکے میں ایک غریب خاندان کا ننھا پھول ابوذر بھی شہید ہوا ہے۔ ابوذر اپنے خاندان کے روزی روٹی کے خاطر جلسے میں چپس پاپڑ بیچنے گیا تھا ۔کیا اسکی عمر روزی کمانے کی تھی غربت کس نے تحفے میں دی اس قیصر و کسرا کے نظام نے۔جہاں امیر امیر تر اور محفوظ اور غریب خودکشی پر مجبور ۔ اللہ تعالیٰ باجوڑ دھماکے کے تمام شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین

31/07/2023

زمونږ ویني او د ملکی الیکٹرانک میڈیا حالت

په پښتون وطن کې روان ډالرې جنګ، ریاستې ترهګرې او د غورځنګ ملګررو په غیرقانونې توګه نیولو خلاف په 18 اګست ماسپښین 3 بجې  ...
31/07/2023

په پښتون وطن کې روان ډالرې جنګ، ریاستې ترهګرې او د غورځنګ ملګررو په غیرقانونې توګه نیولو خلاف په 18 اګست ماسپښین 3 بجې په اسلام آباد کې د سپریم کورټ مخې ته د پښتون ژغورنې غورځنګ اولسې غونډه کیږې۔
ټول امن غوښتونکې او بشرې حقوق د پاره کار کونکې نه د ګډون هیله کوو۔
مشر Manzoor Ahmad Pashteen



31/07/2023

باچا را محکښی شه حساب ته کینه
لګ شان زمونږه احتساب ته کینه

31/07/2023

مولانا حان زیب

سب دوست شرکت یقینی بنائیں ۔
31/07/2023

سب دوست شرکت یقینی بنائیں ۔

31/07/2023

ریاست 💔

26/07/2023

د سويډن او د خېبر قران که يو وي.
نو بيا ولې يې خاموشه مسلمانه
"امجد شهزاد"

26/07/2023

ضلع کرم والوں ضلع خیبر کے لوگوں کی طرح نکلنا ہو گا ورنہ پھر بہت دیر ہو جایے گی

دلزاک روڈ پشاور کے رہائشی مکرم خان کی تھیلی سیمیا کی شکار بیٹی کے علاج معالجہ کیلئے مالی معاونت کی اپیل۔ رابطہ نمبر  030...
24/07/2023

دلزاک روڈ پشاور کے رہائشی مکرم خان کی تھیلی سیمیا کی شکار بیٹی کے علاج معالجہ کیلئے مالی معاونت کی اپیل۔ رابطہ نمبر 03039395231

چې بیا نه توره پورته شی نه سر په وینو رنګ شیباداره دغه جنګ دې د وطن اخری جنګ شیچې زړونه سره یؤ کړو او لاسونه سره ورکړودا...
24/07/2023

چې بیا نه توره پورته شی نه سر په وینو رنګ شی
باداره دغه جنګ دې د وطن اخری جنګ شی
چې زړونه سره یؤ کړو او لاسونه سره ورکړو
دا کاڼی به لعلونه شی، دا بوټی به لونګ شی

22/07/2023

30 سال ٹیچر سروس دینے کے بعد ریٹائرمنٹ کا وقت آیا تو 22 لاکھ روپے بینک سے نکلوا کر گھر لے جا رہا تھا کہ راستے میں اسلحے کے زور پر سارے پیسے لوٹ لیے روئے نہ تو کیا کرے بچوں کا مستقبل سب کچھ لوٹ کے لے گئے۔۔! ہائے ریاست تحریکوں سی کل سیدھی۔نہ امن نہ تحفظ۔نہ ترقی۔

ضلع کرم میں کئی دنوں سے انٹرنیٹ سروس بند ، عوام کو شدید مشکلات درپیش  طلبہ تنظیموں نے ضلع کرم میں انٹرنیٹ سروس کی فوری ب...
17/07/2023

ضلع کرم میں کئی دنوں سے انٹرنیٹ سروس بند ، عوام کو شدید مشکلات درپیش طلبہ تنظیموں نے ضلع کرم میں انٹرنیٹ سروس کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے ۔

چوکیداری کے غرض سے سندھ جانے والا ٹانک کا رہائشی خالد بیٹنی ڈاکوؤں کی قید میں، گھر کا واحد کفیل خالد کو سخت سزا دی جا رہ...
13/07/2023

چوکیداری کے غرض سے سندھ جانے والا ٹانک کا رہائشی خالد بیٹنی ڈاکوؤں کی قید میں، گھر کا واحد کفیل خالد کو سخت سزا دی جا رہی ہے حکومت سے رہائی میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ لواحقین

تفصیلات کےمطابق ٹانک کا رہائشی خالد کا نہ بھائی ہے اور نہ والدین، غربت سے تنگ ہو کر روزگار کی تلاش میں سندھ چلے گئے۔جہاں انہیں چوکیداری کی پرائیویٹ نوکری مل گئی اور یو انہیں خوشحالی کے دن قریب نظر انے لگے مگر کچھ ہی دن بعد وہ ڈاکوؤں کے ہاتھوں لگ گئے اور انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ خالد گزشتہ 20 دنوں سے کشمور کے کچے علاقے میں ڈاکوؤں کی قید میں ہے۔ ڈاکو انہیں سخت سزا دیتے ہیں مارتے پیٹتے ہیں اور ان سے ایک کروڑ روپے دینے کی پیش کش کرتے ہیں مگر غربت کا مارا خالد ایک کروڑ کہاں سے لائے۔ خالد کے گھر والوں نے ارمی چیف سمیت وزیر اعظم شہباز شریف ، بلاول بھٹو زرداری اور اعلی حکام سے خالد بیٹنی کی رہائی میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ..!

پشاور دیر کالونی رنگ روڈ پر فائرنگ ...! پشاور۔ فائرنگ جرگے کے دوران ہوئی، چار افراد جاں بحقپشاور۔ تحریک انصاف کے ناظم ہز...
07/07/2023

پشاور دیر کالونی رنگ روڈ پر فائرنگ ...!

پشاور۔ فائرنگ جرگے کے دوران ہوئی، چار افراد جاں بحق

پشاور۔ تحریک انصاف کے ناظم ہزاز خوانی ملک وحید تین بھائیوں سمیت قتل

پشاور۔ جرگے کے دوران تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہوا، مخالفین نے فائرنگ کردی

پشاور۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھا کرنا شروع کر دیا

01/07/2023

1st Day FESTIVAL

Address

Hayatabad
1

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamal khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share