Amir Sewing Machine Reparing Center"

Amir Sewing Machine Reparing Center" Amir Sewing Machine Reparing Center Depu Road Havelian

31/01/2025
31/01/2025

Jumma Mubarak....❤️💛💚💙

21/09/2024

ALLSAINTS SEWING MACHINE ......

25/08/2024

🕌جامِع مسجد بانڈی عطائی خان تحصیل حویلیاں🕌

✍️ کسی نے اپنی ماں کے بارے میں لکھا:میری ماں نے میری تعلیم کے لیے اپنی انگوٹھی بیچ دی، بہن کی شادی کے لیے اپنے کنگن، اور...
25/07/2024

✍️ کسی نے اپنی ماں کے بارے میں لکھا:

میری ماں نے میری تعلیم کے لیے اپنی انگوٹھی بیچ دی، بہن کی شادی کے لیے اپنے کنگن، اور چھوٹے بھائی کی بیماری کے لیے اپنا ہار فروخت کر دیا۔
اس نے اپنے جسم پر زیورات کا کوئی ٹکڑا باقی نہیں چھوڑا!
میں نے گریجویشن کی اور ملک سے باہر چلا گیا، میں ہر ہفتے دو بار اس سے بات کرتا ہوں، اور زیادہ تر اس کی رونے کی آواز سنائی نہیں دیتی۔
میری بہن ایک امیر آدمی سے شادی کر چکی ہے، اور آج وہ اپنے تمام خواب پورے کر رہی ہے۔
میرا چھوٹا بھائی ایک مشہور فٹبال کھلاڑی ہے، وہ جب سے گھر سے نکلا ہے، دوبارہ نہیں آیا۔
بہت سے سال گزر گئے اور میری ماں ہر بار ننگے پاؤں دروازے کی طرف دوڑتی، جب بھی ہوا سے دروازہ ہلتا یا پڑوسی دستک دیتے، لیکن اکثر وہ آنسوؤں اور گھٹنوں میں درد کے ساتھ واپس آتی!
میری ماں اس وقت مر گئی جب وہ اپنے پرانے رومال میں اپنا پازیب چھپائے ہوئے تھی، ڈرتے ہوئے کہ کہیں ہم میں سے کوئی بیمار نہ ہو جائے۔ 🥺

**والدین کے بارے میں کہی گئی سب سے خوبصورت بات۔**

12/06/2024

*امریکا و بھارت سے شکست پر پاکستانی ٹیم کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنیکی درخواست دائر .....!!!*

گوجرانوالہ :---
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا اور بھارت سےکرکٹ میچ ہارنے پر عدالت میں پٹیشن دائرکردی گئی۔
رٹ پٹیشن ایک وکیل کی جانب سے ایڈیشنل سیشن جج گوجرانوالہ تمثال زیب نعیم کی عدالت میں دائر کی گئی ہے۔
درخواست کے مطابق کپتان بابر اعظم اور دیگر ٹیم اراکین کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا جائے -!!!'

اللّٰه پاک میری ماں سمیت جس جس کی ماں  زندہ ہے ان کو لمبی زندگی دے اور جن جن کی مائیں اس دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں اس کو ن...
25/01/2024

اللّٰه پاک میری ماں سمیت جس جس کی ماں زندہ ہے ان کو لمبی زندگی دے اور جن جن کی مائیں اس دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں اس کو نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے صدقے جنّت میں جگہ دے آمین جب مائیں چلی جائیں 💔 تو زخموں کو سلانے والی سوئیاں زنگ آلود ہو جاتی ہیں۔ 😥🤲🏻🥀🤍🕊️
.
.
.
.
🥀❤️🥀
.

03/10/2023
26/09/2023

Amir Sewing Machine Reparing Center"

Address

Havelian

Opening Hours

09:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir Sewing Machine Reparing Center" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share