Hassan Abdal Ki Awaz Page

Hassan Abdal Ki Awaz Page GNN News / Hassan Abdal Ki Awaz

16/05/2024
حسن ابدال انتظامیہ کی غیر قانونی پیٹرول ایجنسیوں کیخلاف کاروائیاں۔حسن ابدال: اسسٹنٹ کمشنر عارف قریشی نے تین غیر قانونی ا...
16/05/2024

حسن ابدال انتظامیہ کی غیر قانونی پیٹرول ایجنسیوں کیخلاف کاروائیاں۔

حسن ابدال: اسسٹنٹ کمشنر عارف قریشی نے تین غیر قانونی ایجنسیاں سیل کر دیں۔

حسن ابدال: مختلف ایجنسی مالکان کو مجموعی طور پر 50ہزار کے قریب جرمانے۔

حسن ابدال: انتظامیہ کی مالکان کو فوری غیر قانونی ایجنسیاں ختم کرنے کی ہدایات۔

حسن ابدال: غیر قانونی پیٹرول ایجنسی چلانے کی کسی کو اجازت نہیں۔عارف قریشی

07/05/2024

فیصلہ ہوگیا ۔۔!PTIمعافی مانگے تو۔۔!

رحمت علی ولد طارق محمود کا بٹوہ صابری بازار حسن ابدال مین بازار میں ڈاکٹر احسان صاحب کی ہسپتال کے ساتھ واقع کریانہ کی دک...
29/04/2024

رحمت علی ولد طارق محمود کا بٹوہ صابری بازار حسن ابدال مین بازار میں ڈاکٹر احسان صاحب کی ہسپتال کے ساتھ واقع کریانہ کی دکان کے سامنے گرا تھا۔
بٹوے کا رنگ براؤن ہے اور دونوں طرف تصویر لگی ہوئی ہے اور ساتھ میرا نام لکھا ہوا ہے رحمت علی.
اس کے اندر پاکستانی شناختی کارڈ تھا اور دبئی ڈرائیونگ لائسنس تھا اور ساتھ ہی پاکستانی دبئی اسلامک بینک اے ٹی ایم کارڈ بھی تھا اور کیش بھی تھی اور جس بھائی کو بھی اگر ملا ہو تو وہ ان نمبرز پر رابطہ کر کے بتا سکتا ہے اس کی مہربانی ہوگی.
03129866441
03101515163
03208644162

حسن ابدال کی آواز میڈیا گروپ /  کی نشاندہی پر انتظامیہ کا ایکشن۔ٹیپو سلطان شہید چوک میں نصب ٹیپو سلطان کے مجسمے کے ہاتھ ...
28/04/2024

حسن ابدال کی آواز میڈیا گروپ / کی نشاندہی پر انتظامیہ کا ایکشن۔ٹیپو سلطان شہید چوک میں نصب ٹیپو سلطان کے مجسمے کے ہاتھ میں پکڑی تلوار کو سیدھا کروا دیا گیا۔اس سے قبل ٹیپو سلطان کے مجسمے کے ہاتھ میں پکڑی تلوار کا رخ زمین (نیچے) کی طرف ہو گیا تھا۔جس پر حسن ابدال کی آواز میڈیا گروپ نے اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال کو اس کی نشاندہی کروائی تو اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر ثناء نے فوری ایکشن لیتے ہوئے چند ہی گھنٹوں میں تلوار کو سیدھا کروا دیا۔حسن ابدال کی آواز میڈیا گروپ کی جانب سے فوری نوٹس لینے پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

منجانب!
عابد علی بانی حسن ابدال کی آواز میڈیا گروپ و نمائندہ جی این این حسن ابدال۔۔۔۔۔

حکُومت کا احسن اقدام ۔ بجلی بلوں میں نمایاں کمی بجلی کے بل چار چار انچ کم کر دئیے! شکریہ تجربہ کارو
27/04/2024

حکُومت کا احسن اقدام ۔
بجلی بلوں میں نمایاں کمی
بجلی کے بل چار چار انچ کم کر دئیے! شکریہ تجربہ کارو

حسن ابدال جی ٹی روڈ پر موت کا کھیل نہ رک سکا ۔ ڈمپر مافیا نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی  //  رپورٹ; عابدعلی ۔ جی این این...
25/04/2024

حسن ابدال جی ٹی روڈ پر موت کا کھیل نہ رک سکا ۔ ڈمپر مافیا نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی // رپورٹ; عابدعلی ۔ جی این این نیوز / حسن ابدال کی آواز میڈیا گروپ جی ٹی روڈ پر برہان انٹرچینج کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

تفصیلات کے مطابق تحصیل حسن ابدال میں جی ٹی روڈ پر برہان انٹرچینج کے قریب ڈمپر نے مردان کے رہائشی 24 سالہ جمال خان ولد فدا خان کو کچل دیا جس کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی اور پولیس کی موجودگی میں لاش کو تحصیل ہسپتال حسن ابدال منتقل کر دیا

سولر سسٹم کے لیے گھرانوں کی اہلیت کیا ہوگی؟پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ یہ ایک شاندار پروجیکٹ ہے جس م...
24/04/2024

سولر سسٹم کے لیے گھرانوں کی اہلیت کیا ہوگی؟
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ یہ ایک شاندار پروجیکٹ ہے جس میں 50 ہزار گھروں کو پنجاب حکومت سولر سٹم فراہم کرےگی، ان گھرانوں کو کیٹگرائز کیا جائے گا، 100 یونٹ تک بجلی خرچ کرنیوالے گھرانے سولر سٹم لینے کے اہل ہوں گے، ون کے وی سسٹم میں، 2 سولر پلیٹیں، بیٹری، انورٹر اور تاریں دی جائیں گی۔

حکومتی عہدیداروں کے مطابق ون کے وی سولر سسٹم سے پنکھے، لائٹیں، چھوٹی موٹر وغیر چلائی جا سکے گی، لیتھیم آئیون بیٹری کے ذریعے 16گھنٹے تک بیک اپ حاصل کیا جا سکے گا، دوسری جانب اجلاس میں 50 ہزار گھرانوں کو بہترین کوالٹی کی سولر پلیٹس، انورٹر، بیٹریاں اور دیگرسامان استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ گھریلو صارفین کے لیے سولر سسٹم کا دائرہ کار بتدریج بڑھایا جائے گا کیونکہ روشن گھرانہ پروگرام کا مقصدغریب آدمی کو مہنگی بجلی سے نجات دلانا ہے۔

سولر سسٹم کو حاصل کرنے کا طریقہ کار کیا ہوگا؟

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کے مطابق ابھی ون کے وی سولر سسٹم کی منظوری ہوگئی ہے تاہم ابھی اس پر کام جاری ہے، ایک تجویز ہے کہ ایک پورٹل بنایا جائے تاکہ 100 یونٹ والے صارفین وہاں پر درخواست بھیج کر اپنا سولر سسٹم حاصل کرسکیں۔

’دوسری متبادل تجویز یہ ہے کہ ہر ضلع میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں گزشتہ بلوں کے ساتھ دراخوستیں لی جائیں اور جو اہل صارفین ہوں انہیں سولر سسٹم دے دیا جائے، آئندہ چند روز تک اس مرحلے کو حتمی شکل دیدی جائے گی کہ شہری پورٹل کے ذریعے درخواست دیں یا ضلعی دفاتر میں درخواستیں وصول کی جائیں۔‘

23/04/2024

کندھ کوٹ ۔ دو ماہ قبل اغوا ہونے والے اٹک کے رہائشی دو سگے بھائیوں کی ویڈیو وائرل

کندھ کوٹ ۔ دونوں سگے بھائیوں کی شناخت مثل خان اور نورنگ خان کے نام سے ہوئی

کندھ کوٹ ۔ ڈاکوؤں نے دونوں بھائیوں کو سستی گاڑی کے جھانسے میں بلا کر اغوا کیا تھا

کندھ کوٹ ۔ دونوں بھائیوں کو زنجیروں میں جکڑ کر تشدد کیا جا رہا ہے

کندھ کوٹ ۔ مغوی ورثاء سے 30 لاکھ تاوان ادا کرنے کیلئے اپیل کر رہے ہیں۔

کندھ کوٹ ہماری جان چھڑائیں جو مانگتے ہیں وہ دے دو ہماری جان چھڑاؤ, مغویوں کی آہ و زاری

20/04/2024
14/04/2024

حسن ابدال/
سکھوں کے مذہبی تہوار بیساکھی میلہ کی مذہبی رسومات گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال میں ادا کر دی گئیں۔تین روزہ تقریبات میں بھارت سمیت ہزاروں سکھ یاتریوں نے شرکت کی۔مزید تفصیلات عابدعلی کی اس رپورٹ میں۔۔۔

22/03/2024

20/03/2024

حسن ابدال/حکومت پنجاب کا رمضان نگہبان پیکج ناکام
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر مستحق خاندانوں کے لئے رمضان نگہبان راشن پیکج کا آغاز کیا گیا۔لیکن اس پیکج کے باوجود حسن ابدال سے تعلق رکھنے والا مفلس خاندان کسم پرسی کی زندگی گزارنے کے باوجودرمضان پیکج سے محروم ہے۔اس خاندان کا احوال سماء ٹی وی کی اس ویڈیو میں۔۔۔
رپورٹ: محمد گلفراز نمائندہ سماء حسن ابدال
نوٹ: اگر مخیر حضرات میں سے اگر کوئی اس خاندان کی مدد کرنا چاہتا ہے تو درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے۔
صفدر شاہ محلہ خواجہ نگر حسن ابدال

فون نمبر
03109442518

08/02/2024

جعلی ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی
نامعلوم خواتین بغیر کسی خوف کے جعلی ووٹ ڈالتیں رہیں

Address

Hassan Abdal
43730

Telephone

+923335310750

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Abdal Ki Awaz Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Hassan Abdal

Show All