Syed iftikhar shah

Syed iftikhar shah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed iftikhar shah, Media/News Company, Hassan Abdal.

01/06/2025

حسن ابدال پاکستان مسلم لیگ ن وعدوں کی تکمیل کا سفر طہ کرتے ہوئے گاوں گنگا پنڈ کے باسیوں کا درینہ مسلہ حل کر دکھایا۔نئی سڑک کے تعمیراتی کام کے حوالے افتتاح پر اہل علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑگئی۔مسلم لیگ ن کے رہنماء ملک عابد نے کہا کہ اس گاوں کو سوئ گیس کا بھی تحفہ دیں گئے اور کون کونسے علاقوں میں ترقیاتی کام شروع ہونے جارہے ہیں دیکھیں یہ وڈیو رپورٹ۔۔۔۔

31/05/2025

حسن ابدال کے نواحی علاقہ گاوں قندہاری پور سے واٹرسپلائ سکیم کے پائپ چوری پر گاوں کے رہائشی بزرگ نے تمام حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔۔پائپ چوری میں ملوث کون ہے اور کیوں چوری کئے گئے دیکھیں یہ وڈیو رپورٹ۔۔۔۔

22/05/2025

حسن ابدال ٹی ایچ کیو ہسپتال میں خاتون مریضہ کوپہلے چیک آیپ کے لئے کہا پھر آپریشن کرنے سے انکار کرکے دوسری ہسپتال روانہ کردیا مریضہ کی حالت خراب۔جبکہ تمام میڈیکل ٹیسٹ بھی باہر سے کروانے پر مجبور کیا۔۔متاثرہ مریضہ کے اہلخانہ کا کیا کہنا ہے دیکھیں یہ وڈیو رپورٹ۔۔۔

12/05/2025

حسن ابدال اسسٹنٹ کمشنر کی خصوصی ہدائیت پر ابیٹ آباد موڑ میں پاک آرمی اظہار تشکر کے حوالے بہترین پروگرام منقعد ہوا جس میں آتش بازی کے شاندار نظارہ نےدیکھنے والوں کوحیران کردیا۔پروگرام میں اسسٹنٹ کمشنر اقصئ اور مسلم لیگ ن۔پاکستان پیپلزپارٹی اور دربار عالیہ برہان شریف سے صاحبزادہ صاحب کی خصوصی شرکت اس موقع پر ن لیگی رہنماء کاکیا کہنا تھا دیکھیں یہ وڈیو رپورٹ۔۔۔

05/05/2025

حسن ابدال گاوں ببرکی میں فائرنگ سے پیش آنے والا واقع کیا تھا حسن خان نے احتجاج کرنے والے شرکاء کے تمام تر الزامات مسترد کر دئے جھگڑا کی اصل وجوہات کہاں سے شروع ہوئ تھی حسن خان نے اپنے بیانیہ میں کیا کہا۔۔دیکھیں یہ وڈیو رپورٹ۔۔۔پارٹ ٹو آنا ابھی باقی ہے۔۔۔۔

21/04/2025

حسن ابدال سابقہ کونسلر و سماجی رہنماء ذوالفقار علی عرف زلفی آف خواجہ نگر کی صاحبزادی کی رخصتی کے پروگرام پر بڑا سیاسی اکٹھ۔سلطان باہو صاحب کے کونسے پیرصاحب نے کی شرکت اور کس کس سیاسی شخصیت کی ہوئ آمد۔۔۔دیکھیں یہ وڈیو رپورٹ

19/04/2025

گورنر پنجاب سے حسن ابدال پاکستان پیپلزپارٹی کے ورکرز ناراض ہوکرجماعت کو چھوڑ دیا اور پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے لوکل قیادت سے ناراضگی کا اظہار کیوں کیا۔جلسہ میں کس کس نے عہدہ چھوڑا۔کونسا نیا نوٹفیکشن جاری ہوا۔۔۔سراج گل خٹک نے گرم جوشی میں کیا کہہ دیا۔۔دیکھیں یہ وڈیو رپورٹ۔۔۔۔۔

05/04/2025

حسن ابدال ٹی ایچ کیو عملہ کی وجہ عوام پریشان کوئ پرسان حال نہیں۔ٹی ایچ کیو آنے والے مریضوں کے ساتھ عملہ کی جانب سے روز کوئ نہ کوئ واقع رپورٹ ہورہاہےکبھی گائنی سٹاف۔ کبھی ایمرجنسی تو کبھی ادویات نہ ملنے پر مریض احتجاج کرتے دکھائ دیتے ہیں اسی حوالے سے آج پھر ایک شہری کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی واقع پیش آیا۔۔۔مریض کےاہلخانہ کا کیا کہنا ہے دیکھیں وڈیو رپورٹ۔۔۔۔

01/04/2025

حسن ابدال گاوں ببرکی کے رہائشی محض ایک شخص کی وجہ دن رات پریشان پورا گاوں خان کےخلاف احتجاج کرتا ہوا چوک میں آگیا۔گاوں کے رہائشی کی فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی۔احتجاجی شرکاء نے میڈیا سے کیا بات چیت دیکھیں یہ وڈیو رپورٹ

29/03/2025

حسن ابدال نیشنل ہائ وئے اینڈ موٹروئے پولیس غائب.جی ٹی روڈ پر رانگ سائیڈپر چلنے والی ٹریفک انتظامیہ کے لئے سوالیہ نشان بن گئی آئے روز حادثات ہونے لگے رانگ سائیڈ پر چلنے والی ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لئے ہائ وئے پولیس مکمل طور پر ناکام۔۔۔

28/03/2025

حسن ابدال مسجد کو تالے لگ گئے اہل علاقہ سراپہ احتجاج۔نماز کہاں ادا کی جارہی ہے اور نمازجمعہ کس مقام پر پڑھا گیا مسجد کو آخرکار تالے کس وجہ سے لگائے گئے مسجد کے متولی اور اہل علاقہ کے لوگوں نے حقائق بیان کردئے۔۔۔

19/03/2025

حسن ابدال محلہ اسلام پورہ ہاوسنگ کالونی گندگی کے ڈھیر سے اہل علاقہ پریشان۔بدبو تعفن سے عوام کا سانس لینا بھی محال۔دوسری جانب سے اسسٹنٹ کمشنر عارف قریشی نے بتایا RWMC ایک یا دو دن میں یہ ڈھیر ہمیشہ کے لئے ختم کردیں گئے۔۔۔

Address

Hassan Abdal

Telephone

+923311300039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed iftikhar shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed iftikhar shah:

Share