Ahmad Gamingyt

Ahmad Gamingyt Gaming And Sports Video

07/11/2020

YouTube
Ahmad Gaming YT

12/10/2020
17/08/2020

🌹🌷🌹🌷آیا آیا عدنان آیا💖آیا تے کمال آیا 💖💗💖
آل پاکستان کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ حاصلپور جس کا فرسٹ پرائز موٹر سائیکل تھا کا میلہ آج لوٹ لیا عدنان 46/F اور ارشد شہر فرید نے💖💗💖💕
.💖💕. پورا دن زبردست پرفارمنس دی.... عدنان نے بیٹنگ اور ارشد نے بالنگ میں اپنی چھاپ چھوڑی💗💖
🏏🏏.. فائنل میں ٹکر ہوئی علی اکبر اور سجاد سلا سے اور اس جوڑی کو فائنل میں شکست سے دوچار کر کے چیمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا🏏🏏🏏
.💖💗💕اس جوڑی کے سپانسر تھے شہر فرید کے بہت ہی اچھے انسان انکی شخصیت ہی انکی پہچان ہے جی ہاں پیر نواز عباس صاحب آف شہر فرید اور انکے ساتھ دوسے سپونسر تھے مانو خان جوئیہ
دونوں کی سپونسرشپ میں عدنان اور ارشد نے ٹائٹل جیتا.💗💕💖
Congratulations Peer Nawaz Abbas and mano Khan Joyia
Excellent batting Ch Adnan
Superb Bowling Arshad

17/08/2020

💗💖💕 وہ کہتے ہیں نا کہ نام ایسے ہی نہیں بنتے کچھ کر کی دکھانا پڑتا ہے 💕💖💗
💕💖🌹🌷🌷اس جوڑی کو تو آپ جانتے ہی ہوں گے اور اگر نہیں جانتے تو جان لیں.. بیٹسمین علی اکبر آف خیر پور اور سجاد سلا آف خیر پور🌷🌹💖💕

💖💕🌷🏏🏏اپنی پرفارمنس کو جاری رکھتے ہوے آج اس جوڑی نے بہت ہی شاندار پرفارمنس دی پرفیشنل جوڑی کلیم ملتانی اور احمد لیفٹی کو بھی ہرا دیا 💕🌹💕🌷

💖🌹💕🌷پورا ٹورنامنٹ اچھا کھیلا لیکن فائنل میں انکی قسمت نے ساتھ نہیں دیا اور عدنان اور ارشد سے فائنل ہار گئی 🌷💕🌹💖
Well Played but hard luck in final
Well Played Ali Akbar
Excellent Bowling Sajjad Sila

17/08/2020

🏏🌷💕 اس کھلاڑی کیلئے میں یہ کہنے پر مجبور ہو گیا ہوں کہ سوہنا آیا تے ودیا آیا💕🌷🌹

💗💖🌷🌹ل آل پاکستان کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ حاصلپور میں اس لڑکے نے کیا ہی کمال کی پرفارمنس دکھائی 💕🌷

🏏🏏🏏 اکیلا آلراؤنڈر کھیلا بیٹنگ اور بالنگ دونوں شعبوں میں ہی اپنے اپنے آپ کو منوایا اپنے سے بہت زیادہ سینئرز کو ٹف ٹائم دیا اور انہیں آؤٹ کلاس کر دیا.💖🌹

🌷🌹💕💖 سیمی فائنل میں ٹکر ہوئی عدنان چشتیاں سے اس میچ میں بھی اچھا کھیلے میچ گیا سپر اوور میں وہاں یہ میچ ہار گئے... ☹️☹️☹️

🌷🌹میچ ہار گئے لیکن لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا 💖💕💗
Well Played Majid But hard luck, good luck for next time..

17/08/2020
10/08/2020

گجرات کراس سنگل وکٹ کاچیمین TMمبارکباد تیمور مرزا کے چاہنے والوں کو مبارکباد
شاندار ایونٹ کرانے پر گجرات انتظامیہ کو ڈھیروں مبارکباد

30/07/2020

چیمپئن... APL u-22کرکٹ میلہ اختتام پزیر ہو گیا.... APL Rapids نے یہ تاج اپنے سر پہ سجا لیا... بہت اچھا کھیل پیش کیا اور فائنل ون سائیڈڈ جیت لیا...
علی رضا جٹ ٹورنامنٹ کے سب سے بہترین کھلاڑی قرار پائے...
حیدر علی رنگا کو ٹورنامنٹ کا سب سے بہترین بیٹسمین قرار دیا گیا...
حمزہ گل ٹورنامنٹ کے لیڈنگ وکٹ ٹیکر اور ٹورنامنٹ کے بہترین بالر قرار پائے....
احسان ویر چیمہ, چوہدری جہانگیر, حیدر علی اور ظہیر عمر (مینجمنٹ APL Rapids) کو بہت بہت مبارک...
اور اتنا اچھا ٹورنامنٹ کروانے پر APL Team کو بہت بہت مبارک باد خاص طور پہ چیئرمین APL کا بہت بہت شکریہ....



30/07/2020

حاصلپور میں جو ٹورنامنٹ 29 جولائی کو ہونا تھا وہ اب 11 اگست کو ہو گا.... تمام دوست 11 تاریخ کو ہمارے پیج پہ تمام میچز لائیو دیکھنا مت بھولیے.... اور ہائی لائیٹس ہمارے یوٹیوب چینل Asif Amin Studio پہ حاصل کعیں اس کیلئے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کر لیں اور بیل آئیکون کو ضرور دبائیں اور تمام دوستوں سے شیئر بھی کریں... https://www.youtube.com/channel/UCugGW_f238STXc6JJ5q3GoA

30/07/2020

ہو جاؤ تیار یاسر امین باجوہ کی طرف سے آ رہا ہے بہت بڑا ٹورنامنٹ حاصلپور کی سرزمین پر... 16 اگست کو حاصلپور میں لگے گا میدان شرکت کریں گے پاکستان کے بڑے بڑے کھلاڑی...... تمام میچز ہمارے اسی پیج Asif Amin Studio پہ لائیو دکھائے جائیں گے جلدی سے ہمارا پیج لائیک کر لیں اور دوستوں کو شیئر بھی کر دیں.. شکریہ... اور تمام میچز کی ہائی لائیٹس ہمارے یوٹیوب چینل Asif Amin Studio پہ مل جائیں گی جلدی سے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کر لیں اور بیل آئیکون کو ضرور دبائیں لنک نیچے دے دیا گیا ہے.... https://www.youtube.com/channel/UCugGW_f238STXc6JJ5q3GoA

21/07/2020

🏏🏏🏏🌹🌷 دیر آئے درست آئے 🌹🌷 🏏🏏🏏
تجربہ تجربہ ہی ہوتا ہے آخر کار کے بلے کی خاموشی ٹوٹ ہی گئی اور خاموشی کے بعد بلا ایسا گونجا کہ اسکی آواز پورے شہر نے سنی بہت دنوں سے آؤٹ آف فارم تھے پر آج ینگسٹر کشمیر لیگ میں ینگسٹر گلیڈی ایٹرز کہ نمائندگی کرتے ہوے *119رنز کی طوفانی باری کھیل دی وہ بھی صرف 32 گیندوں پہ 13 فلک شگاف چھکے اور 7 راکٹ شاٹ چوکے شامل تھے.

..
...

21/07/2020

🏏🏏🏏🏏حاصلپور کا ایمرجنگ سٹار بہت کم عرصے میں اپنا نام بنا لیا سٹائلش بیٹسمین🏏🏏🏏🏏🏏🏏... ینگسٹر کشمیر لیگ میں کمال کی بلے بازی کر دی... ٹیم ینگسٹر گلیڈی ایٹرز کے خلاف میدان میں اترے اور پھر جب گراؤنڈ سے نکلے 🏏🏏تو انکے نام کے ساتھ 🥎🥎35 گیندوں پہ *119 رنز کی شاندار اننگز لکھی جا چکی تھی 🏏🏏🏏جس میں بلندوبالا 16 چھکے اور 3چوکے شامل تھے... یہ انکی زندگی کی بہترین اننگز تھی اس کھلاڑی کا نام ہے🌹🌹🌹 ٰ..🌹🌹🌹 اور یہ کپتان ہے حاصلپور لائنز کرکٹ کلب کا.... بہت ہی عمدہ بلے بازی کی لیگ میچ میں 🏏🏏🏏🏏
..
...

21/07/2020

🌹🌷🌹چشتیاں کا میلہ لوٹ لیا چشتی نے 🌹🌷🌹
چوہدری اکرم میموریل کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ چشتیاں کا فائنل جیت لیا اور نے... پورا دن کمال کی پرفارمنس دی... حمزہ چشتی کو سنگل وکٹوں کا سب سے لکی پلیئر کہا جاتا ہے... اور انہوں نے کل یہ ثابت بھی کیا......
...
.....

اللہ پاک میرے بھائی ابوذر کو جلد صحت بخشے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم  و آل محمد کے صدقے انکی لمبی عمر کرے ۔
20/07/2020

اللہ پاک میرے بھائی ابوذر کو جلد صحت بخشے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم و آل محمد کے صدقے انکی لمبی عمر کرے ۔

19/07/2020
18/07/2020

🌹🌹🌹 نام بنا کے اسے قائم رکھنا بہت مشکل ہوتا ہے...

اور اکیلے ہی میچ جتوانے کی صلاحیت بھی کسی کسی میں ہوتی ہے 🌷🌷
🏏🏏 اس پلیئر سے تو آپ بخوبی واقف ہوں گے.. نام ہے 🏏🏏🏏 کل انہوں نے ینگسٹر کشمیر لیگ میں طوفانی بیٹنگ کر دی....🌷🌷
🏏🏏🏏 29 گیندیں کھیلی *111 رنز کی شاندار اننگز کھیل ڈالی🏏🏏🏏.. جس میں 🏏🏏🏏15 چھکے شامل تھے اور 4 چوکے شامل تھے🏏🏏🏏

🤙🤟🤟🤙🤙🤙ون مین آرمی ون مین شو کیا احمد گل نے... ویل پلیڈ احمد گل ویلڈن..🏏🏏🏏. 🤙🤙🤙
...
...

11/07/2020
Assalamu Alaikum 🥰🥰🥰Welcome To Ahmad GamingYT 🙋‍♂🙋‍♂🙋‍♂Plzzz Pahly Mere YouTube Chanel Ko Subscribe Kry👉👉👉👉 Shukriya You...
10/07/2020

Assalamu Alaikum 🥰🥰🥰
Welcome To Ahmad GamingYT 🙋‍♂🙋‍♂🙋‍♂
Plzzz Pahly Mere YouTube Chanel Ko Subscribe Kry👉👉👉👉 Shukriya
YouTube Link 👇👇
https://www.youtube.com/channel/UCAZenqHGumnMAkSJH3KDSpQ

To Bhai Ham Har Sunday Ko Custom Room Bnaty Hain 😊😊 Room 9:00 PM Shoro kiya jata ha or 9:20 Py Game Start ke Jati ha .
🎤🎤🎤🎤🎤🎤
Emulatr Player Not Allow

Orrrrrrrrrrrr
Room id Ap ko YouTube Py live Chat sy Mill Jay Gi
To 9 Bjy Chanel Py Jay Id and Password Ly or Stream Ko Like & Share Kry Or Room Main A Jay

Shukriya ❤️❤️

Address

Hasilpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Gamingyt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Gaming Video Creators in Hasilpur

Show All